Pinned Tweet
اللہ۔۔ مائیں سلامت رکھنا انہیں تا قیامت رکھنا آمین
عزت،دولت،شہرت، میری سب کچھ تیرے نام پیاری ❤️ماں❤️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی۔۔۔
نہ ان کا کوئی بدلہ ہو سکتا ہے ۔۔۔
وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں ۔
#اردو_زبان
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اُسے جو معلوم ہوتے
وفا کے رسم و رواج سارے
مُحبتوں میں ہمارا قصّہ
مثال ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہوتا.......!
ہم بیماری کو اکثر اللہ کی طرف سے آزمائش کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں یہ بات سمجھیے کہ آپ کو ہاسپٹل کے بیڈ پر علامہ، قاری، ٓ پادری اور پنڈت سب ملیں گے تو کیا وہ اپنی عبادتیں نہیں کرتے ہوں گے؟ اگر آپ کا سر درد سے پھٹ رہا ہو تو ٹیبلٹس ڈرپس انجکشنز ہی آپ کو ریلیف دیں گے یہ کہنا کہ نماز پڑھیں روزہ رکھیں درود پڑھیں یہ آپ کو ثواب دے گا آپ کے درد کو کم نہیں کرے گا اس لئے بیماری کو فقط دم درود وظائف پر مت رکھیں اس کو سنجیدہ لیں اور اس کا میڈیکلی حل ہی اپنائیں۔۔
#SMK
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں لیکن اپنی خامیوں سے آنکھیں مت چرائیں، یہی سچی بصیرت اور عقل ہے۔۔!!🤍💯
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
مانگے اگر مجھ سے کوئی تیرے نام کا صدقہ
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر
#اس_کی_نظر
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
وَلَا تَجَسَّسُوا﴾
ترجمہ: اور ایک دوسرے کے عیب نہ ٹٹولو۔
الحجرات: 12،
دوسروں کی زندگی کے بند دروازے کھولنے سے پہلے اپنے باطن کی کھڑکیاں ضرور دیکھیے وہاں بھی بہت کچھ درست ہونا باقی ہے۔..
ایمان بخیر 💗
چلتے چلتے میں خوابوں کا گھر دیکھ لوں
تیری آنکھوں میں اپنا اثر دیکھ لوں
بات کرنا مناسب نہیں ہے مگر
ایک ضد ہے تجھے، آنکھ بھر دیکھ لوں
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
بانو قدسیہ لکھتی ہیں ۔۔۔!!
"خوبصورت جگہ ملنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اہم بات کسی ایسے شخص کا ساتھ ہونا ہے جو تمام جگہوں کو خوبصورت بنا دے"۔۔!!💞
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کِھلتے ہوئے گُلوں کی مہک رائیگاں گئی ..!!
مُجھ کو تیرے حصار کی خُوشبو نے آ لیا..!!
لیڈیز ۔۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ مرد کا کچھ نہیں جاتا قیمت ہمیشہ عورت کو ادا کرنی پڑتی ہے ۔ اگر آج آپ کسی عورت کی تذلیل ہوتے دیکھ کر خوش ہو رہی ہیں تو یہ مت بھولیں کہ کل کو آپ بھی اسی جگہ کھڑی ہو سکتی ہیں ۔فرق صرف طریقہ واردات کا ہوگا ۔
#SMK
بھائیو اینڈ لیڈیز ۔۔
یاد رکھیں، آپ جو چار جماعتیں پڑھ گئے ہیں، اگر انسانوں کو نیچا دکھانا اور ان کی تذلیل کرنا آپ کو اچھا لگتا ہے تو وہ سب میرے نزدیک کھوہ کھاتے میں ہیں۔تو جو جو یہ کام کرتا ہے، وہ کان کھول کر سن لے سدھر جائیں آج نہیں تو کل، وقت آپ کو بھی کسی کے سامنے کھڑا کرے گا، اور تب آپ کو پتا چلے گا کہ کسی کو نیچا دکھانا یا کسی کی تذلیل کرنا کیسا ہوتا ہے۔
#SMK











