Huma sarfraz (@huma090) header
Huma sarfraz (@huma090) profile picture

A once-in-a-lifetime person. 💫

Lahore
Joined September 2014
Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)Photo by Huma sarfraz (@huma090)
آپ مخلص رہیں یہی کافی ہے اجر اللہ دے گا ۔
4
9
26
1,090
کبھی کبھی بڑی مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔ "وہ جن کا دل میں بہت احترام ہوتا ہے" #قومی_زبان
1
3
12
191
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں،، تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو۔ تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے،، اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو !! #قومی_زبان
1
2
4
93
Huma sarfraz retweeted
An interesting perspective. He makes some very valid points… P.S. Not necessarily my opinion. Ladies, please don’t shoot the messenger😄 #DarENijaat #AbuBakar
4
7
4
30
1,488
Huma sarfraz retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شفا دینے والے رب! جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے، انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما، ہماری رگ رگ میں صحت، ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
3
13
24
198
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
8
18
2
99
905
Huma sarfraz retweeted
دنیا کی بہترین مصروفیت آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا ہے۔
19
50
1
350
3,524
Become so full of love that your presence feel like home to those who have forgotten where home is . ~RUMI~ #Alhamdulilah #blessed #Wednesdayvibe
3
55
Some people feel like home even from miles away A few minutes talking to them and a world feels little quieter 🤍 #Alhamdulillah #blessed
5
78
سوچو ذرا جس شخص نے اللہ کے فیصلے پر سر جھکا لیا اور صبر کرنا سیکھ لیا تو اسے دنیا کی کونسی چیز توڑ سکتی ہے... بس پھر لوگوں کا ڈر ختم ہوجاتا ہے اور انکی باتیں دکھ نہیں دیتیں..کیونکہ دل یہ سوچ کر مطمئن ہوجاتا کہ اللہ کافی ہے.. #SMK
2
7
16
387
آنے لگی ہے غیب سے ہوائے مرہمی شاید کے زخم دل سر عرش بریں چلے گئے ۔ 🍁
1
3
10
201
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی۔۔۔ نہ ان کا کوئی بدلہ ہو سکتا ہے ۔۔۔ وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں ۔ #اردو_زبان
3
5
121
سب توڑ دیں حدود مرا دل نہیں لگا زندان تھا وجود مرا دل نہیں لگا من میں منافقت لئے پڑھتی رہی نماز تھے نام کے سجود مرا دل نہیں لگا اے رب دو جہان ترے اس جہان میں کوشش کے باوجود مرا دل نہیں لگا #متاعِ_دل
12
14
27
160
اللّٰہ پر کامل یقین اور بھروسہ ہمیں وہ بھی عطا کر دیتا ہے جس کی نہ ہمیں طلب ہوتی ہے، نہ خبر اور نہ ہی کوئی امید۔ کیونکہ اللّٰہ کے فیصلے ہماری سوچ سے کہیں زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔ بس یقین کامل رکھیں، وہ بہترین وقت پر بہترین عطا کرنے والا ہے۔۔۔!! 🤍🌱 #ث_ن_ا_ء
14
13
49
705
السَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌺 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ دو ایسے کلمات جو زبان پر ہلکے اور میزان میں بھاری ہیں۔ 🤍 #متاعِ_دل
45
25
67
519
Huma sarfraz retweeted
"خلوص سے بولے گئے ہمارے دو بول، کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں ۔۔۔❤️ ۔ #اردو_زبان
2
6
23
286
روح آزاد ہو، مجبور تقاضا نہ رہے ہے تمنا کہ مجھے ، کوئی تمنا نہ رہے ! #متاعِ_دل
3
8
26
407
اسے لگنے لگا تھا بیکار ہوں میں اسی لۓ شاید خود سے بیزار ہوں میں ہر وقت کی موجودگی جرم تھا میرا اس کو لگا بندہ خرکار ہوں میں صاحب مغرور بہت ہیں اور مصروف ذات بھی یونہی تو نہیں ان کیلۓ بے دام ہوں میں روحوں کے سفر نے ہمیں بے نام کردیا یونہی لگا مجھے کہ ہم زاد ہوں میں ++
2
5
12
232
Replying to @huma090
اُس کو سوچوں تو یہی سوچنے لگ جاتا ہوں اُس نے جاتے ہوئے سوچا بھی نہیں ہے میرا جتنا منسوب کیا مجھ سے سبھی نے اُس کو اُتنا وہ شخص تو لگتا بھی نہیں ہے میرا #متاعِ_دل
2
4
16
وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل مری شکائتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھئے کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
4
5
12
167
Replying to @Chaudhry7xcigm
کچھ تعلق بھی نہیں، پھر بھی خفا ہوں تجھ سے جانے کس مان پہ میں روٹھ گیا ہوں تجھ سے مجھے کم عمر سمجھ کے مری تضحیک نہ کر میں محبت میں کئی سال بڑا ہوں تجھ سے میرے اجزا میں نہ مٹی ہے نہ پانی ہے نہ آگ میرے پیکر کو پرکھ لے، میں بنا ہوں تجھ سے #متاعِ_دل
1
4
5
47