Huma sarfraz retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شفا دینے والے رب!
جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے،
انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما،
ہماری رگ رگ میں صحت،
ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
Huma sarfraz retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Huma sarfraz retweeted
سوچو ذرا جس شخص نے اللہ کے فیصلے پر سر جھکا لیا اور صبر کرنا سیکھ لیا تو اسے دنیا کی کونسی چیز توڑ سکتی ہے...
بس پھر لوگوں کا ڈر ختم ہوجاتا ہے اور انکی باتیں دکھ نہیں دیتیں..کیونکہ دل یہ سوچ کر مطمئن ہوجاتا کہ اللہ کافی ہے..
#SMK
Huma sarfraz retweeted
سب توڑ دیں حدود مرا دل نہیں لگا
زندان تھا وجود مرا دل نہیں لگا
من میں منافقت لئے پڑھتی رہی نماز
تھے نام کے سجود مرا دل نہیں لگا
اے رب دو جہان ترے اس جہان میں
کوشش کے باوجود مرا دل نہیں لگا
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
اللّٰہ پر کامل یقین اور بھروسہ ہمیں وہ بھی عطا کر دیتا ہے جس کی نہ ہمیں طلب ہوتی ہے، نہ خبر اور نہ ہی کوئی امید۔ کیونکہ اللّٰہ کے فیصلے ہماری سوچ سے کہیں زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔ بس یقین کامل رکھیں، وہ بہترین وقت پر بہترین عطا کرنے والا ہے۔۔۔!!
🤍🌱
#ث_ن_ا_ء
Huma sarfraz retweeted
السَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌺
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ
دو ایسے کلمات جو زبان پر ہلکے اور میزان میں بھاری ہیں۔ 🤍
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
"خلوص سے بولے گئے ہمارے دو بول، کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں ۔۔۔❤️
۔
#اردو_زبان
Huma sarfraz retweeted
اسے لگنے لگا تھا بیکار ہوں میں
اسی لۓ شاید خود سے بیزار ہوں میں
ہر وقت کی موجودگی جرم تھا میرا
اس کو لگا بندہ خرکار ہوں میں
صاحب مغرور بہت ہیں اور مصروف ذات بھی
یونہی تو نہیں ان کیلۓ بے دام ہوں میں
روحوں کے سفر نے ہمیں بے نام کردیا
یونہی لگا مجھے کہ ہم زاد ہوں میں
++
Huma sarfraz retweeted
Replying to @Chaudhry7xcigm
کچھ تعلق بھی نہیں، پھر بھی خفا ہوں تجھ سے
جانے کس مان پہ میں روٹھ گیا ہوں تجھ سے
مجھے کم عمر سمجھ کے مری تضحیک نہ کر
میں محبت میں کئی سال بڑا ہوں تجھ سے
میرے اجزا میں نہ مٹی ہے نہ پانی ہے نہ آگ
میرے پیکر کو پرکھ لے، میں بنا ہوں تجھ سے
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟
جواب ملا!
جب تمہاری آنکھیں آنسوؤں سے بھری پڑی ہوں
مگر تمہاری زبان پر شکوہ نہ ہو
اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو
کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔
۔
#اردو_زبان
Huma sarfraz retweeted
قدرت کا نظام دیکھیے موسم بدلتے رہتے ہیں۔ کوئی موسم ہمیشہ نہیں رہتا ہر موسم اپنے وقت پر رخصت ہو جاتا ہے۔ تو پھر زندگی کے حالات سے ہم اتنے مایوس اور بے صبرے کیوں ہو جاتے ہیں؟ جس رب کائنات کے اختیار میں حالات بدل دینا ہے، اس کی رحمت سے ناامیدی کیسی؟ وہ یقیناً ہر چیز پر قادر ہے، مگر ہر تبدیلی کا ایک وقت متعین ہے۔
#SMK
Huma sarfraz retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر، صبحِ روشن! 🌸
دعا ہے کہ آج کی یہ خوبصورت صبح آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں، خوشیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ پاک آپ کے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں اور زندگیوں کو اپنی بے شمار نعمتوں سے بھر دے۔ 🤲
#متاعِ_دل
Huma sarfraz retweeted
کسی نے مولا علی ع سے پوچھا ۔۔۔
مولا ع ہمیں کیسے پتہ چلے کوئی کتنا قیمتی ہے ۔۔
امام علی علیہ السلام نے فرمایا
"جس میں جتنا زیادہ احساس وہ اتنا زیادہ قیمتی ہے"۔۔!!
💞💞
Huma sarfraz retweeted
پریشانیاں ہر ایک کی زِندگی میں موجود ہیں،کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زِندگی نہیں گُزار رہا،بس فرق وہاں پہ آتا ہے جب اِنسان اپنے معاملات اللّٰه کے حوالے کرتا ہے اور مُطمئن ہو جاتا ہے اور کہتا ہے!
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل
۔
#اردو_زبان
Huma sarfraz retweeted
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
ﭼﻨﺎﺅ ﮐﺮﯾﮟ۔۔
ﺟﻦ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ
ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﭘﮑﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﮟ۔۔
ﯾﮩﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ
ﮨﮯ !!
۔
#اردو_زبان
Huma sarfraz retweeted
انسان کو بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں اپنے بارے میں اور دوسروں کے بارے میں بھی
مگر زندگی ساری خوش فہمیاں دور کر دیتی ہیں!!!

























