🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
جب کسی انسان کی نیت آپ کے لیے بدلتی ھے تو آپکی آسانی کے لئے ﷲﷻ آپ کادل بھی اس کے لئے بدل دیتا ھے !!!
#ﷲﷻﷲﷻﷲﷻ💚
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
خوبصورت ترین احساسات
کوئی ایسا شخص مل جائے
جس کے سامنے
اپنے خیالات
جذبات
الفاظ
کی تراش نہ کرنی پڑے
جس سے گفتگو کرتے
خوشی
غم
الجھنیں
تلخ حقیقتیں
بے ساختہ بیان کر سکیں
انسان کی سب سے بڑی
خوش نصیبی یہی
اسے ایسا ہم راز ملے
جہاں اسے خود کو سمجھانے سے زیادہ،
خود آزادی میسر ہو
#فاطمہ
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی۔۔۔
نہ ان کا کوئی بدلہ ہو سکتا ہے ۔۔۔
وہ بس رب کے سپرد کر دی جاتی ہیں ۔
#اردو_زبان
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم بیماری کو اکثر اللہ کی طرف سے آزمائش کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں یہ بات سمجھیے کہ آپ کو ہاسپٹل کے بیڈ پر علامہ، قاری، ٓ پادری اور پنڈت سب ملیں گے تو کیا وہ اپنی عبادتیں نہیں کرتے ہوں گے؟ اگر آپ کا سر درد سے پھٹ رہا ہو تو ٹیبلٹس ڈرپس انجکشنز ہی آپ کو ریلیف دیں گے یہ کہنا کہ نماز پڑھیں روزہ رکھیں درود پڑھیں یہ آپ کو ثواب دے گا آپ کے درد کو کم نہیں کرے گا اس لئے بیماری کو فقط دم درود وظائف پر مت رکھیں اس کو سنجیدہ لیں اور اس کا میڈیکلی حل ہی اپنائیں۔۔
#SMK
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کبھی کبھی بڑی مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔
"وہ جن کا دل میں بہت احترام ہوتا ہے"
#قومی_زبان
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ آپ حادثاتی طور پر ذرہ سا انکی جانب مسکرا کر دیکھ لیں تو وہ آپکو بتاکر چھوڑیں گے کہ فلاں کالونی میں میرے دو پلاٹ، ایک گھر ہیں. فلاں ماڈل کی دو گاڑیاں ہیں اور میرا وڈا منڈا انجینئر جبکہ چھوٹی بہو ڈاکٹر ہے😫
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ڈیجیٹل موجودگی
تو ہر کسی کی ہو سکتی ہے
مگر ڈیجیٹل شعور ہر
کسی کے پاس نہیں ہوتا
#فاطمہ .
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اپنے خدا کو میں نے خداؤں میں بیٹھ کر
ڈھونڈا ہے بیس سال بلاؤں میں بیٹھ کر
بیٹوں کو روزگار کا دُکھ شہر لے گیا
مائیں ضیعیف ہو گئیں گاؤں میں بیٹھ کر
#اردو_زبان
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
وہ کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لیے اس آیت پہ انگلی رکھے اسے محسوس کر رہی تھی جیسے رب اس سے بات کر رہا ہو، اسے سمجھا رہا ہو..."
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
(سورۃ الضحیٰ، آیت نمبر 4)
"تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا۔!!
🖤🤍 Good Night Creators
I have huge respect for Gen Zs in my heart.
بڑے بزرگوں کی باتیں اپنی جگہ، مگر اُن کی نسل میں بڑوں کی بات کو سوال کیے بغیر مان لینا زیادہ عام تھا۔ اُس وقت معلومات، تحقیق اور تصدیق کے مواقع بھی بہت محدود تھے
آج کی Gen Z زیادہ well-informed ہے
یہ سوال کرتی ہے، جواب تلاش کرتی ہے، مختلف نظریات اور زاویوں کو پرکھتی ہے اور پھر اپنی رائے خود قائم کرتی ہے۔ یہ blind followers نہیں، آنکھیں اور کان کھلے رکھنے والی نسل ہے۔ میرے نزدیک یہی حقیقی ترقی ہے
اور مجھے یہ تسلیم کرنے میں ذرا بھی عار نہیں کہ میں نے شاید اپنے والدین سے بھی اتنا نہ سیکھا ہو جتنا آج اپنی اولاد سے سیکھتی ہوں
مجھے فخر ہے کہ میری اولاد مجھ سے کئی گنا زیادہ ذہین، باشعور اور بہتر انسان ہے، اور میرے لیے ہی نہیں بلکہ میرے اردگرد کے لوگوں کے لیے بھی ایک مثال بنتی جا رہی ہے۔ اپنی اولاد سے سیکھنے میں کوئی عار نہیں، بلکہ یہ بھی ایک نعمت ہے
اللہ پاک آپ سب کو بھی ایسی نیک، صالح، تابعدار اور فرماںبردار اولاد عطا فرمائے جو آپ کے لیے دنیا میں سکون اور آخرت میں صدقۂ جاریہ کا باعث بنے۔آمین یا رب العالمین🤲
الحمدللہ رب العالمین ♥️♥️♥️
#Rk✍🏻
𝙃𝙚𝙡𝙡𝙤, 𝙕𝙤𝙢𝙗𝙞𝙚𝙨! 👻
𝘿𝙤𝙣’𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙡𝙤𝙜 𝙤𝙛𝙛 ?? 😂
𝙏𝙬𝙞𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙞𝙨𝙣’𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙚𝙖𝙡 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙, 𝙮𝙤𝙪 𝙠𝙣𝙤𝙬!
𝙂𝙤 𝙤𝙪𝙩𝙨𝙞𝙙𝙚 𝙤𝙣𝙘𝙚 𝙞𝙣 𝙖 𝙬𝙝𝙞𝙡𝙚 🍃
𝙏𝙤𝙪𝙘𝙝 𝙨𝙤𝙢𝙚 𝙜𝙧𝙖𝙨𝙨, 𝙚𝙣𝙟𝙤𝙮 𝙣𝙖𝙩𝙪𝙧𝙚, 𝙥𝙞𝙘𝙠 𝙪𝙥 𝙖 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙗𝙤𝙤𝙠, 𝙧𝙚𝙖𝙙 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙣𝙚𝙬, 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙪𝙨𝙚𝙛𝙪𝙡.
𝙄𝙩’𝙨 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙞𝙣𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙤𝙪𝙡 🤍
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
جیون میں رنگ ہم نے بھی بھرے یہ الگ بات کہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
وّگ دُھودھے گئے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
😤























