Hamza Khan (@HamxaaTweets) header
Hamza Khan (@HamxaaTweets) profile picture

Pukhtoon | Humanist | Food | Travel |Sleep & Repeat | Week* In English|Selenophile 🌙 https://teapaw.org/t.co/T3VLlG3Yth

Joined July 2013
Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)Photo by Hamza Khan (@HamxaaTweets)
وہ بھی اپنے نہ ہوئے ۔۔۔
1
3
1
42
25,366
شاعر Form47 والوں کو اشارے دے رہا 😂
میرا بھی یہی تجزیہ ہے، انشاءاللّٰہ !
4
22
756
“خان صاحب نے بتایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر 192 تک گیا ہے پچھلے چند دنوں میں، یہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔۔” - @salmanAraja #FreeImranKhan
3
8
1
29
450
Khud ki Auqaat ye thi aik Mian Atif bardasht nahi hua tha🤣😂 Munafiq Qoam.
صرف ایک مسلمان سینیٹر وہ بھی مصری اور وہ بھی امریکی سینیٹ میں اور بھنگڑے یہاں پاکستانی ڈال رہے جیسے وہ حلف لینے کے اگلے ہی دن اڈیالہ پہنچ کر عمران خان کو باہر لے آئے گا۔ اللہ اللہ یہ خوش فہمیاں 😂
1
1
7
283
Trump Tabah de 😂🤣😭
1
10
37
780
اللّه کا واسطہ ہے معاف کرو ہمیں ۔
خیبرپختونخوا کے بچے بھی میرے بچے ہیں ❤️
1
10
366
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
131
3,580
46
8,128
76,587
Hamza Khan retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026: – On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder. The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
624
6,854
252
12,769
214,648
جس انسان اور لیڈر کی وجہ سے PTI کی قیادت اسمبلیوں اور پارٹی عہدوں پر مزے کر رہے ہیں وہ انسان 4 سال سے قیدِ تنہائی میں بیماریوں سے لڑ رہا ہے اور یہ لوگ باہر ایک دوسرے کی شادیوں پر دعوتیں انجوائے کر رہے ہیں اس کے نام پر🖐🏿 @salmanAraja @BarristerGohar @AsadQaiserPTI @AtifKhanpti
3
21
30
328
Hamza Khan retweeted
ہر چیز کو قبول کرو، جو کچھ بھی تمہارے ساتھ ہوتا ہے اسے قبول کرو اور خوش آمدید کہو کچھ بھی غلط نہیں ہے، کچھ بھی غلط نہیں ہو سکتا یہی تمہارا بنیادی رویہ ہونا چاہئے ہر چیز مقدس ہے #الف_نگری
8
9
429
افسوس خان صاحب افسوس! @ImranKhanPTI ہم ورکرز شرمندہ ہے ۔
محترم ریجن صدر محمد عاطف خان @AtifKhanpti صاحب! کل آپ، شہرام خان @ShahramKTarakai اور فیصل خان ترکئی اسلام آباد میں ایک خاندانی شادی کی تقریب میں موجود تھے۔ ہمیں آپ کی شادی میں شرکت پر کوئی اعتراض نہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے خاندان کو بار بار ایسی خوشیاں نصیب فرمائے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ گورنر راج کے بعد آپ کی خاموشی آخر کس بات کا اشارہ ہے؟ ایک طرف پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری ارباب شیر علی صاحب کے گھر پر حملہ کیا گیا، گھر کا سامان توڑا گیا، لیکن آپ کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔ دوسری طرف ایم این اے اقبال آفریدی کے اغوا پر بھی آپ خاموش ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر آپ سے کوئی گلہ نہیں، لیکن آپ صرف ایم این اے نہیں بلکہ پشاور ریجن کے صدر بھی ہیں۔ آپ اور آپ کے کزن، سابق صوبائی وزیر فیصل خان ترکئی، سرِعام گھوم رہے ہیں، نہ آپ کے گھروں پر چھاپوں کی کوئی اطلاع ہے اور نہ ہی کسی ایف آئی آر کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف عام پارٹی ورکرز، جو اس مشکل وقت میں پارٹی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، ان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ عرفان سلیم آپ کے سامنے ہیں۔ اسی طرح سابق ڈسٹرکٹ ممبران یونس ظہیر اور نعمت خان بھی آپ کے سامنے ہیں، جنہیں مبینہ طور پر ان کے گھروں سے اغوا کیا گیا۔ آخر ان کارکنوں کے تحفظ اور ان کے حق میں آواز اٹھانے کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ہمارے ریجن جنرل سیکرٹری اور ایم این اے ارباب شیر علی صاحب کے گھر پر صرف دس دنوں میں دو مرتبہ چھاپے مارے گئے۔ ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، انہیں حوصلہ دے رہے ہیں اور مشکل حالات میں کارکنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ میرا یہ سوال کسی ذاتی مخالفت یا اختلاف کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ایک عام پارٹی ورکر کی حیثیت سے اپنے ریجن صدر سے ہے۔ کیا مشکل وقت میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ کھڑا ہونا صرف جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری ہے؟ کیا ریجن صدر کی کوئی ذمہ داری نہیں بنتی؟ کیا اپنے ساتھیوں پر ہونے والے ظلم اور زیادتی کے خلاف آواز اٹھانا قیادت کا فرض نہیں؟ محترم عاطف خان صاحب! عہدہ صرف منصب کا نام نہیں بلکہ مشکل وقت میں اپنی ٹیم اور کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی ذمہ داری بھی ہے۔ سوال تو بنتا ہے، اور کارکن جواب کے حق دار ہیں۔
5
13
1
36
797
سب ختم 😂
میرے پاس یہ چیری 🍒 تھے اب ختم ہوگئے ہیں 🥲
1
1
8
426
Dampukh hi best Hai inkaaa ❤️
Dampukh O Clock 😍
2
2
16
437
Dampukh O Clock 😍
1
1
1
7
718

20
82
6
216
6,250
دیکھ دیکھ کر ہمیں شرم آگئی لیکن ان حرام خوروں کو نہیں آنی۔
شادیوں کی تصاویر اگر AI نہیں ہیں تو بہت افسوسناک ہیں! اغیار کیوں دخیل ہیں بزم سرور میں مانا کہ یار کم ہیں پر اتنے تو کم نہیں !
2
4
20
809
Theek hogaya bhai 🔥🔥
PMLN’s last hope, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif’s reception in Attock today. Is the tide finally turning ? @MaryamNSharif
2
14
63
1,015
Ye harami mazoor ho gaya kya?
3
1
9
724
Daylight robvery of our trees!🥲 Satellite images released by Pakistan’s Space and Upper Atmosphere Research Commission (SUPARCO) reveal a major loss of green cover around Islamabad’s Rawal Lake. A comparison of images from 2004 and 2024 shows that the Rawal Lake Park area lost around 50% of its tree cover over two decades. Dense vegetation has given way to roads, buildings, parking areas and recreational facilities. The changes raise serious concerns about urban development around a reservoir that supplies drinking water to Rawalpindi and supports local wildlife. The Pakistan Navy Sailing Club is also part of the wider controversy over development near the lake. In 2022, the Islamabad High Court ruled that the club was illegal and ordered its demolition. However, in September 2026, a division bench set aside that ruling and overturned the demolition order.
3
44
3
87
3,959