Hanif Samoon retweeted
BREAKING: Iran’s army says its air defences fired a missile at a US F-16 fighter jet over the Gulf on Friday evening, damaging the aircraft, Reuters reports, citing Iranian state media.
🔴 LIVE updates: aje.news/5crqiy
Hanif Samoon retweeted
یہ پوسٹ نئی نسل کیلئے ہے جن کا خیال ہو کہ پاکستان بھارت سے ہمیشہ ہی ہارتا ہے یہ دونوں باؤلرز ہیں اور کس طرح اعتماد ساتھ کھیل رہے ہیں۔
ڈریسنگ روم میں آپ کو ایک ینگ سا بچہ نظر آئے گا۔ ذرا بتائیں تو کون ہے۔
اور ہاں یہ بھارتی سورمے اس وقت بھی باؤلنگ روک کر رن آؤٹ والی حرکت کرتے تھے۔
Hanif Samoon retweeted
Pride movement for Sindh’s government school for this global recognition .
Congratulations to chairman PPP @BBhuttoZardari CM @MuradAliShahPPP and Minister Education @sardarshah1 .
#SindhGovernment #SindhEducation
۔🇵🇰🏆 پاکستان کے لیے عالمی اعزاز، سندھ کے سرکاری اسکول نے World’s Best School Prizes-2026 حاصل کر لیا۔
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے T4Eduction کی کمیونٹی Collaboration کیٹیگری میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
۔T4 Education کے عالمی مقابلے میں سندھ کے سرکاری اسکول کی یہ کامیابی پورے پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
عالمی سطح پر سندھ کے سرکاری اسکول کی کامیابی نے ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں کے بارے میں قائم منفی تاثر کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ سید سردار علی شاہ
اس عالمی کامیابی پر اسکول کی انتظامیہ، سربراہ، اساتذہ، طالبات، والدین اور مقامی کمیونٹی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر تعلیم سندھ
یہ کامیابی اسکول سربراہ کی قیادت، اساتذہ کی محنت، طالبات کی لگن اور والدین سمیت مقامی کمیونٹی کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔ سید سردار علی شاہ
گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9، حیدرآباد نے Community Collaboration کیٹیگری میں دنیا بھر کے نمایاں اسکولوں شامل ہو گیا۔
اسکول نے عالمی مقابلے کے ابتدائی مرحلے میں ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنائی اور اب دوسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
پاکستان سے صرف دو اسکول World’s Best School Prizes 2026 کے لیے شارٹ لسٹ ہوئے تھے، جن میں سندھ کا یہ واحد سرکاری اسکول شامل تھا۔
پنجاب سے ایک نجی اسکول جبکہ سندھ سے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے پاکستان کی نمائندگی کی۔
دنیا بھر سے ہزاروں اسکولوں نے عالمی مقابلے میں حصہ لیا، تاہم منتخب اسکول ہی ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنا سکے۔
۔T4 Education کے World’s Best School Prizes دنیا کے معتبر تعلیمی اعزازات میں شمار ہوتے ہیں، جن کا مقصد تعلیمی اداروں کی نمایاں خدمات کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا ہے۔
مقابلے کی Community Collaboration کیٹیگری میں اسکول اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون، شراکت داری اور تعلیمی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کو سراہا جاتا ہے۔
اسکول میں کمیونٹی کی شمولیت، آگاہی مہمات اور STEAM سرگرمیوں کے ذریعے طالبات میں خوداعتمادی، تخلیقی صلاحیتوں اور عملی مہارتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے عالمی اعزاز کے لیے نامزدگی کے بعد اسکول کا دورہ کیا تھا اور اساتذہ و طالبات سے ملاقات کرکے ان کی کاوشوں کو سراہا تھا۔
وزیر تعلیم سندھ نے اسکول کی کارکردگی اور کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اپ گریڈ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مناسب مواقع، معیاری رہنمائی اور کمیونٹی کے تعاون سے سندھ کے سرکاری اسکول بھی عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ
#SindhGovernment #SindhEducation #T4Education #WorldBestSchoolPrizes #CommunityCollaboration #Hyderabad #Sindh #Pakistan
Hanif Samoon retweeted
Who’s behind all of these cyberattacks? Iran? Russia? Israel? Here’s another possibility.
🤝 Paid partnership
Hanif Samoon retweeted
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ساری دنیا میں زلیل ہوتا پھررہاہے۔
-
چیک وزیراعظم آندرے بابیش نےنیتن یاہو سےہاتھ ملانے سےانکار کر دیا:کہا کہ تم قاتل ہو اور دہشتگردی کے بانی ہو،اور تمہارا ریکارڈ جرائم اور زیادتیوں سے بھرا پڑا ہے۔تم نے بچوں اور بے گناہ لوگوں کے خلاف جو جرائم کیےہیں،1/2
Hanif Samoon retweeted
The government is not behind this arrest,it's pursued on my complainant will defend with ferocity any attack on my repute,pretend gladiator join the arena freedom of press does not entitle you for mendacity,wish you'd learnt basic ethos at beginning of career.
Hanif Samoon retweeted
"In solitary confinement, my blood pressure has become uncontrolled: 130, then 150, then 170, and last week 192 and 193 on 10.11.2026. The doctors now tell me that I am highly vulnerable to a brain haemorrhage and cardiac arrest, and that my heart has already suffered damage. At seventy-four, this unrelenting state is taking me to a place from which I may not retum alive"says Imran Khan in letter written to three chief justices.
Hanif Samoon retweeted
Zainab Khan Samoon, a Grade 9 student of Government Girls High School, Agrovil Colony Campus, Badin, and Opposition Leader of the Children’s Parliament on Right to Education Sindh, represented Sindh at the National Conference on Girls’ Education Financing 2026, organised by the Pakistan Coalition for Education (PCE) in Islamabad.
She shared her perspectives on girls’ education, emphasising equal opportunities, quality learning, and investment in girls’ futures.
Thar Education Alliance congratulates Zainab on making her voice heard at a national platform. Keep leading and inspiration .
#GirlsInEducation #EducationFinancing #genderresponsivebudgeting
@MalalaFundPK | @SELDGOS | @Malala
Hanif Samoon retweeted
Mohsin Naqvi BIG Proposal | Why Zardari met Shehbaz in Lahore? New Provinces | Hamza Ameer
youtube.com/watch?v=AUsMwbSU…
#PakistanPolitics #28thAmendment #NewProvinces #MohsinNaqvi #PPP #ShehbazSharif #BilawalBhutto #AsifAliZardari #PakistanNews #PakistanCurrentAffairs
Hanif Samoon retweeted
BREAKING: Presidents Trump, Xi and Putin to hold unprecedented talks in China next week that could cover nuclear stockpiles, White House says. apnews.com/article/trump-xi-…
Hanif Samoon retweeted
Bombing hospitals is a WAR CRIME
An Israeli strike on a hospital in southern Gaza overnight Wednesday killed at least six people, including a doctor and a child, Palestinian officials say. cnn.it/4C4rr26
Hanif Samoon retweeted
🚨اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہہ رہا ہوں جو کچھ کہوں گا یا لکھوں گا سچ کہوں گا، سچ لکھوں گا
🟥🔴مجھے چند ہفتے قبل ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان صاحب مبینہ طور پر(مبینہ میں لکھ رہا ہوں) اپنے لئے ارکان پنجاب اسمبلی سے ووٹ مانگ رہے ہیں، میں نے پوچھا موجودہ اسمبلی میں یا اگلے الیکشن کے بعد تو پتا چلا اسی موجودہ اسمبلی کے ارکان سے، میں نے پوچھا کوئی ثبوت؟ تو مجھے انہوں نے کچھ لوگوں کے نام بتائے کہ آپ خود کنفرم کر لیں، وہ سب MPAs تھے، انمیں سے میں نے کچھ کو فون کیا، جب پوچھا تو سب کا جواب اثبات میں تھا، پھر میں نے ہر ایک سے پوچھا کہ کیا ملک صاحب کے پاس ووٹ پورے ہیں یا نہیں؟ جواب ملا ہمیں یہ نہیں پتا، بس ہم سے ووٹ مانگا ہے باقی ہمیں کچھ نہیں پتا، پھر میں نے پوچھا آپ کا جواب کیا تھا؟ وہ جواب تو بتایا لیکن ساتھ منع کر دیا کہ آپ پلیز یہ نہیں بتائیں گے اس لئے میں اخلاقی پابندی کی بدولت نہیں بتا سکتا، ملک صاحب کا نام میں نے اس لئے لے لیا کیونکہ میں نے خود کنفرم کیا، یہ منافقت سمجھتا ہوں کہ کہوں ایک اہم شخصیت تو پتا نہیں کس کس پر شک جائے گا



























