Hashim khan retweeted
بلاسفیمی بزنس گینگ ہر جگہ ذلیل ہو گا انشاء اللّٰہ 🤲 ماؤں کی بددعائیں انکا کچھ نہیں چھوڑیں گی 🔥 یہ دہشتگرد مولوی اور بلاسفیمی بزنس گینگ مکمل تباہ و برباد ہو کر رہے گی انشاء اللّٰہ ❤️🔥🤲🤲🤲
🚨🔵 اللہ تعالیٰ نے بلاسفیمی بزنس گروپ کو ہر جگہ ذلیل و رسوا کیا ہے مگر انہیں سمجھ نہیں آتی ۔
📍 زیر نظر ویڈیو دیکھیں کہ کیسے جشن منارہے تھے اور پھر جب ساری دنیا نے واقعی میں اصل سچ دیکھ لیا تو اب اس گینگ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز ہٹوانا پڑگئیں اور ویڈیوز ہٹا بھی دی گئیں ۔۔
Hashim khan retweeted
تحقیقات سے اتنا خوف کیوں؟ عوام کے سامنے کچھ، عدالت میں کچھ اور!
نور فاطمہ کیس اور اس سے منسلک ایف آئی آرز کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریکارڈ ذرا غور سے دیکھیے۔ ایک طرف عوامی اجتماعات، سوشل میڈیا اور مذہبی نعروں میں یہ لوگ خود کو سچ اور دین کا علمبردار قرار دیتے ہیں، دوسری طرف جب ان الزامات کے پس منظر، ایف آئی آرز اور مبینہ بے ضابطگیوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا حکم سامنے آیا تو اس کے خلاف اپیلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
ذرا ان ناموں پر غور کریں:
راؤ عبدالرحیم — ICA 289/2025
شیراز احمد فاروقی — ICA 302/2025
حسن معاویہ — ICA 346/2025
حافظ لیاقت منظور — ICA 291/2025
غضنفر علی عباسی — ICA 294/2025
یہ وہ نام ہیں جو آپ کے فراہم کردہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریکارڈ میں کمیشن سے متعلق اپیلوں کے درخواست گزاروں کے طور پر درج ہیں۔ ان میں بعض متعلقہ ایف آئی آرز کے مدعی بھی ہیں۔ حسن معاویہ کے پانچ ایف آئی آرز میں مدعی ہونے کا ذکر ڈان کی عدالتی رپورٹ میں بھی موجود ہے۔
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وفاقِ پاکستان کی جانب سے بھی ICA 393/2025 دائر ہے۔ آخر ریاست کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ حقائق سامنے لانے کے لیے غیر جانب دارانہ تحقیقات کی حمایت یا تحقیقات کے لیے قائم ہونے والے کمیشن کے خلاف قانونی مزاحمت؟
اب عوام سے چند سوالات ہیں:
اگر الزامات درست ہیں تو آزادانہ تحقیقات سے گھبراہٹ کیوں؟
اگر ثبوت موجود ہیں تو فرانزک جانچ اور شواہد کی پڑتال پر اعتراض کیوں؟
اگر آپ خود کو حق پر سمجھتے ہیں تو کمیشن کو اپنا مؤقف اور ثبوت پیش کرنے دیں۔
عوام کے سامنے کہانیاں سنانے اور عدالت میں تحقیقات کے راستے پر اعتراض کرنے کے اس تضاد کی وضاحت کون کرے گا؟
یہاں اصل سوال کسی کی مذہبی حیثیت یا عقیدے کا نہیں، بلکہ قانون، انصاف اور شفاف تحقیقات کا ہے۔
آپ مدعی بھی ہوں، الزام لگانے والے بھی ہوں، عوام میں خود کو حق پر بھی ثابت کریں، لیکن جب انہی الزامات کی آزادانہ تحقیقات کی بات آئے تو اس کے خلاف اپیلیں بھی دائر کریں؟
یہ تضاد عوام کے سامنے آنا چاہیے۔
ہم کسی کو مجرم قرار نہیں دے رہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام ایف آئی آرز، مدعیان کے کردار، گواہیوں، ڈیجیٹل شواہد اور فرانزک رپورٹس کی آزادانہ تحقیقات ہوں۔ جو بے گناہ ہے اسے انصاف ملے اور جس نے قانون کا غلط استعمال کیا ہے، اس کا بھی احتساب ہو۔
دین کے نام پر جذباتی بیانیہ بہت ہو چکا، اب شواہد، تحقیقات اور جواب دہی کا وقت ہے!
#NoorFatima #IslamabadHighCourt #IndependentInvestigation #Justice #EvidenceMatters #RuleOfLaw
🤖 Made with AI
Hashim khan retweeted
A large fire broke out at an industrial facility in Bahrain amid reports of Iranian drone and missile attacks. Iranian state media, citing Bahrain News, reported that an interceptor launched from the US Fifth Fleet base crashed on Sitra Island, allegedly due to a Patriot air-defence malfunction. However, this account has not been independently verified.
Bahrain confirmed that an Iranian attack struck a civilian industrial facility and that its air defences intercepted several aerial threats. The IRGC separately claimed it had targeted two US Patriot air-defence radars. The exact cause of the fire and the extent of damage remain unclear.
The incident highlights a major challenge in modern drone warfare: defending against relatively inexpensive attack drones can require interceptors costing millions of dollars. But whether a Patriot interceptor malfunctioned in this particular incident is still unconfirmed.
#iran #IranWar #bahrain #PatriotMissile #shahed
Hashim khan retweeted
آج پاکستان کے عظیم ترین سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی برسی ہے، ڈاکٹر صاحب نے فزکس کے میدان میں بے شُمار شاندار کام کئے آج ان کی برسی کے موقع پر سائنس کی دُنیا کا ایک ادنیٰ سا خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
Hashim khan retweeted
پستی کی طرف سفر کی ایک جھلک
کبھی ہمارے ٹیلی ویژن پر اس قسم کے پروگرام ہوتے تھے، آج ہمارے ٹی وی پر جُگت بازی ہوتی ہے اور سب سے زیادہ ریٹنگ آتی ہے!
youtu.be/jxyvvUfslCA
Hashim khan retweeted
مذہب کےنام پردھنداکرنےوالےاس ناسورکوبےنقاب کرناہم سب کی ذمہ داری ہے۔اگراس گینگ کامکمل محاسبہ نہ ہواتوکل کسی کابھی بچہ محفوظ نہیں ہوگا۔اس گینگ کاہرفرداوراسکاسہولت کارہمارےبچوں اور دین کےلیےخطرہ ہے۔آؤ، متحدہوکران کامکروہ کاروبارختم کریں۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeForVictims
Hashim khan retweeted
بوقت خطرہ ہر قسم، برقعے میں فرار کو علمائے دین کیا سمجھتے ہیں؟ گناہ ہے کہ ثواب؟
Hashim khan retweeted
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
Hashim khan retweeted
سوچنے کی بات ہے یہی لوگ تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں آتے ؟
اپنے جاہل فالورز کو اشتعال دلانے کے لیے شعلہ بیان تقریریں تو کرلیتے ہیں مگر تحقیقات سے ڈرتے ہیں ۔ کسی بھی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ جو گروہ تحقیقات ہونے سے خوف کھاتا ہوں تو وہاں لازمی دال کالی ہوتی ہے ۔
یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جو کہہ دیا بس آنکھیں بند کرکے اسی کو مانا جائے اور لوگوں کی گردنیں اتار دی جائیں۔
ایسے تو نہیں ہوگا اور نہ مہذب انسانی معاشروں میں اس کی گنجائش ہے ۔
Hashim khan retweeted
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں
🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
Hashim khan retweeted
کتنےچراغ بجھادیے،کتنےگھر ویران کیے،
مقدس نام کی آڑ میں کتنےانسان پریشان کیے۔
یہ کیساکاروبارہے، یہ کیسادھنداہے؟
جہاں مذہب کےمقدس نام کوہتھیاربنایا جاتاہے،
جہاں الزام کی بنیاد پرزندگیاں اجاڑی جاتی ہیں
ظلم کاسورج ہمیشہ کےلیےنہیں چمک سکتا۔
#StopBlasphemyBusiness
#JusticeForVictims
Hashim khan retweeted
مستری صاحب
آپ اس مدرسے کے خلاف کب توہین قرآن کا پرچہ کٹوا رہے ہیں ، جس کا انکشاف علامہ طاہر اشرفی کررہے ہیں؟ غریبوں کے بچوں کے خلاف ڈانگ اُٹھا لیتے ہو، حالانکہ ان کے خلاف ابھی الزامات ہیں ۔اب باہر نکلو اور علامہ طاہر اشرفی سے مدرسے کا نام پوچھو اور ہمت کرو کہ مدرسے کا سُن کر ساری ہمت وڑھ گئی ہے؟
ایک دینی ادارے میں سینکڑوں قرآنِ کریم کے اوپر مبینہ طور پر غلاظت اور گندا مواد نکالا گیا، لیکن مصلحتوں کے نام پر خاموشی اختیار کی گئی!
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ:
* کیا دینی اداروں کے نام پر اتنے بڑے گھناؤنے فعل پر پردہ ڈالا جانا چاہیے؟
#قرآن_پاک_کی_بےحرمتی #انصاف #احتساب
Hashim khan retweeted
توہین کے تمام مقدمات میں بدنیتی سے شامل کیے گئے ثبوتوں کا یہی حال ہے، لوگوں کو پھنساؤ اور مال بناؤ، معاشرے میں متقی اور پرہیزگار درد دل رکھنے والے کہلاؤ، یہ کہانی ہے ان الزامات کی!
Hashim khan retweeted
جی
مذہب کےمقدس نام پر ایساگھناؤناکاروبار! یہ Blasphemy Business Gang کامبینہ سرغنہ ہے،جسکےاس دھندےنےسینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں تباہ کر دیں، معصوم بچوں کی جانیں گئیں، مگر یہ آج بھی آزاد گھوم رہا ہے۔
مظلوم جیلوں میں قید اورمبینہ سرغنہ آزاد!کیا عجیب نظام ہے!
#JusticeForAbdullahShah



























