Help Circle ⭕ (@Help026) header
Help Circle ⭕ (@Help026) profile picture

Founder Asim Welfare Foundation. Extending Helping Hand For Needy. Kind and Friendly, Murshad @ImranKhanPTI, https://teapaw.org/t.co/5WTLvKUFnM

Pakistan
Joined July 2023
Photo by Help Circle ⭕ (@Help026)Photo by Help Circle ⭕ (@Help026)Photo by Help Circle ⭕ (@Help026)Photo by Help Circle ⭕ (@Help026)Photo by Help Circle ⭕ (@Help026)Photo by Help Circle ⭕ (@Help026)
#helpingthecommunity مخیر حضرات توجہ فرمائیں 🚨 نہائت دو غریب فیملیز نے دو ماہ کا بجلی بل ادا کرنے کی درخواست کی ہے شدید تنگ حالات میں ہیں اہل خیر سے فوری بل ادا کرنے کی اپیل ہے یہ دو ماہ کا بل ہے اور آخری تاریخ سوموار کا دن ہے کنیکشن کٹنے سے بچ جائے گا اگر بل ادا نہیں ہوا تو
1
11
1
23
1,528
عشق میں جیت کہ آنے کے لیے کافی ہوں میں نہتا ہی زمانے کیلئے کافی ہوں – at Lahore, Pakistan
8
78
1
316
1,751
ایسے لوگوں کو اللّٰہ دیتا بھی بہت ہے
165
899
28
10,398
923,611
Help Circle ⭕ retweeted
4 اکتوبر پاکستانی قوم کے لیے فیصلہ کن وقت! نکلو گے نہیں تو دبا دیے جاؤ گے۔ دبا دیے گئے، تو کبھی أٹھ نہیں پاؤ گے
9
19
336
Help Circle ⭕ retweeted
اللہ اکبر 😥💔
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔ سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟ حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
16
36
1,093
Help Circle ⭕ retweeted
خود کو تحفہ دینا کتنا آسان ہے۔ پر جس کی جلے گی اس کا کیا بنے گا۔ 🥰😂🥰 #HappyBirthday
1
9
20
295
Help Circle ⭕ retweeted
خان صاحب نے بھی آڈیالہ سے پیغام بھیجا ہے۔، چینل والوں کا شکریہ جو خان صاحب کا نام لیا۔ تھینک یو ویری مچ۔ لوو یو خان صاحب۔
5
13
2
34
638
سیانے کہتے ہیں "قافلے گزرتے ہیں تو کتے بھونکتے رہتے ہیں قافلے والوں کی نظر ہمیشہ منزل پر رہتی ہے کتوں پر توجہ نہیں دیتے" سہیل خان آفریدی صاحب اپ ڈٹے رہیں کتوں کو بھونکنے دیں کتوں کا کام ہی بھونکنا ہے۔ @SohailAfridiISF
6
129
562
2,796
Help Circle ⭕ retweeted
ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتاری پنجاب پولیس کی فسطائیت دیکھیں
64
2,140
24
5,292
120,328
آج کیس فکس تھا عالیہ حمزہ صاحبہ کے کونسل سپریم کورٹ مصروف تھے، اور عدالت نے سماعت کے بغیر کیس ملتوی کردیا۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
آج لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ میں عالیہ حمزہ کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہے۔
4
54
220
2,055
Help Circle ⭕ retweeted
ذیشان بھائ بہت دن سے خاموش ہے۔ اللہ پاک کی امان 🤲
9
26
2
181
5,466
سر شفقت مسعود چودھری صاحب نے ایک انتہائی اہم اور قابلِ توجہ مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ کی گزشتہ کئی برسوں کی قانونی جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ہزاروں کارکنوں کی ضمانتیں، سینکڑوں مقدمات اور جیل ٹرائلز کی پیروی، وہ بھی مشکل ترین حالات میں اور متعدد معاملات میں بلا معاوضہ، ایک غیر معمولی قربانی ہے۔ ملک صاحب نے صرف عدالت میں مقدمات نہیں لڑے بلکہ مشکل وقت میں ان کارکنوں کے ساتھ کھڑے رہے جن کے لیے شاید کوئی اور آواز اٹھانے والا بھی موجود نہیں تھا۔ اس طویل قانونی جدوجہد میں اپنی پریکٹس، وقت اور مالی وسائل قربان کرنا معمولی بات نہیں۔ اب جبکہ 9 مئی کے اہم مقدمات سمیت متعدد کیسز میں مسلسل عدالتوں اور جیل ٹرائلز میں پیشیاں جاری ہیں، یہ ذمہ داری صرف ایک فرد کے کندھوں پر نہیں ہونی چاہیے۔ پارٹی قیادت اور صاحبِ حیثیت کارکنوں کو آگے بڑھ کر ایسے وکلا کا ساتھ دینا چاہیے جو برسوں سے کارکنوں کے قانونی حقوق کے لیے عملی میدان میں موجود ہیں۔ یہ وقت صرف زبانی خراجِ تحسین کا نہیں بلکہ عملی تعاون کا ہے۔ ایک وکیل کتنی ہی ہمت اور حوصلے والا کیوں نہ ہو، مسلسل کئی برس تک بغیر مناسب مالی وسائل کے اتنی بڑی قانونی جنگ لڑنا آسان نہیں۔ ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ جیسے لوگ کسی جماعت کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر جو شخص مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھ کھڑا رہا ہو، اسے مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ سر شفقت مسعود چودھری صاحب کی اس آواز کی بھرپور تائید ہونی چاہیے۔ امید ہے پارٹی قیادت اور صاحبِ استطاعت کارکن اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ملک صاحب کا ساتھ دیں گے، تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ زیرِ سماعت مقدمات کو ان کے قانونی انجام تک پہنچا سکیں اور کسی کارکن کے قانونی دفاع میں مالی مشکلات رکاوٹ نہ بنیں۔ @MalikUmvi
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا ۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے @salmanAraja @BarristerGohar @SheikhWaqqas @SHABAZGIL
1
19
2
46
1,479
Help Circle ⭕ retweeted
لانگ مارچ کے اہداف کیا ہے؟ کیا کسی کو معلوم ہے یہ واضح ہونا ضروری ہے کیونکہ لانگ مارچ کن مقاصد کے حصول تک ختم نہیں ہو گا کسی پر واضح نہیں۔ سہیل آفریدی ' بیرسٹر گوہر اور دیگر یہ بھی تو واضح کریں
40
225
8
833
6,475
Help Circle ⭕ retweeted
💥 پروموشن لسٹ نمبر 3 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں. @voiceofpmik @N_as786 @kh_attak @Palestine72_313 @Dr_Azlaan_khan @Gullg804
35
45
1
75
1,642
Help Circle ⭕ retweeted
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا ۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے @salmanAraja @BarristerGohar @SheikhWaqqas @SHABAZGIL
109
1,494
38
3,469
65,441
Help Circle ⭕ retweeted
گورنر راج لگانے میں خوف یہ ہے کہ وہاں عوام پہلے ہی charged ہے ۔ اگر یہ قدم الٹا پڑ گیا اور عوام نے گھیراؤ کر کے نیا راج لپیٹ دیا تو کیا ہو گا ۔
83
905
15
3,895
22,409
Help Circle ⭕ retweeted
اسے کہتے ہیں خانہ پری : پنجاب بھر سے پولیس فورس کو لانگ مارچ کا مقابلہ کرنے بھیجنے کے بعد ملتان میں لیڈی پولیس اہلکار نماز جمعہ کے موقع پر ایک مسجد کے باہر ڈیوٹی دیتے ہوئے
17
526
9
1,988
41,298
Help Circle ⭕ retweeted
عمران ہے۔ عمران تو ہو گا۔ اس کا ڈر ہے ڈر تو ہو گا۔ #پنجاب_نکلےگا_توکپتان_نکلےگا
14
18
238
Help Circle ⭕ retweeted
گرو وار رات ساڑھے آٹھ بجے دیکھیے ۔۔۔ سپاٹے زمین پر ۔۔۔ کیول پٹوارن پلس پر
109
1,270
28
4,364
112,542
Help Circle ⭕ retweeted
ویلکم بیک شفقت بھائی
جیل میں ایک حکایت پڑھی ایک پردیسی سخت سرد موسم میں کسی شہر میں داخل ہوا تو کتے حملہ آور ہو گئے اس نے پتھر اٹھا کر مارنا چاہا تو پتھر زمین میں یوں دھنسے تھے کہ پتھر نہیں اکھاڑ پایا اس بے بسی میں اس نے پکارا ​"این چه حرام‌زاده شهریست که سگ‌ها را گشاده‌اند و سنگ‌ها را بسته!" ​(یہ کیسا عجیب شہر ہے جہاں کتوں کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہے اور پتھروں کو باندھ دیا گیا ہے ​حوالہ: گلستانِ سعدی ​مصنف:سعدی شیرازی ​باب: "در سیرتِ پادشاہاں"
3
42
1
105
818
پنجاب پولیس نے ایک دوسرے کو ہی ٹھپنا شرُوع کر دیا ہے اللّٰہ خیر کرے۔
84
1,212
21
4,469
51,650