توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
پاکستانی ارشد خان چائے والا کی کہانی جس نے ثابت کیا کہ قسمت صرف ایک تصویر سے نہیں بدلتی بلکہ اس تصویر کے بعد کے فیصلوں سے بدلتی ہے
اسلام آباد کے سنڈے بازار میں سترہ سال کا ایک لڑکا چائے بیچ رہا تھا۔ نہ ہاتھ میں ڈگری تھی نہ جیب میں سرمایہ۔ بس ایک کیتلی تھی اور آنکھوں میں وہ نیلا رنگ جس نے آگے چل کر پوری دنیا کو پلٹ کر دیکھنے پر مجبور کر دیا۔
2016 میں ایک فوٹوگرافر نے اس کی تصویر کھینچی اور وہ تصویر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی۔ راتوں رات ایک گمنام چائے والا ملک ملک مشہور ہو گیا۔ لوگ ہنس رہے تھے میم بنا رہے تھے اور یہ سمجھ رہے تھے کہ دو دن کا تماشا ہے۔
یہیں سے اصل کہانی شروع ہوتی ہے۔ ہم نے ہزاروں لوگ وائرل ہوتے دیکھے ہیں اور چند ہفتوں میں مٹ جاتے ہیں۔ ارشد نے شہرت کو ختم ہونے والا موقع نہیں سمجھا بلکہ اسے ایک کامیابی کااوزار بنایا۔ اس نے چہرے کو برانڈ میں بدلا اور نام کو کاروبار میں۔
شہرت کے بعد ماڈلنگ کے دروازے کھلے۔ نئے کپڑے نیا انداز اور کیمرے کے سامنے اعتماد۔ پڑھائی کم تھی مگر سیکھنے کی بھوک بہت تھی۔ اس نے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنا سیکھا اور وہ سب کچھ سیکھا جو کلاس روم میں نہیں سکھایا جاتا۔ خود کو گروم کیا ۔
پھر کیفے چائے والا کا خواب سامنے آیا۔ اسلام آباد لاہور ملتان اور سوات میں اس کے کیفے کھلے۔ جون دو ہزار تئیس میں اس نے وہ کام کر دکھایا جس کا تصور بھی سنڈے بازار کی گلیوں میں مشکل تھا۔ مشرقی لندن کی الفورڈ لین میں پاکستانی چائے کا پہلا بین الاقوامی کیفے کھل گیا۔
اور پھر شارک ٹینک پاکستان کا اسٹیج آیا۔ اپنے کاروباری پارٹنر کاظم حسن کے ساتھ وہ ایک کروڑ روپے کی ڈیل کے لیے کھڑا ہوا اور پانچ فیصد شئیرز کے بدلے سرمایہ کاری حاصل کر لی۔ جس لڑکے کو کبھی صرف خوبصورت آنکھوں والا چائے والا کہا گیا تھا اسے ججوں نے ایک سنجیدہ بزنس مین مانا۔
اس کا خواب بڑا سادہ مگر بہت بھاری ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اس کے کیفے سے کئی گھرانوں کا چولہا جلنا چاہیے۔ یہی وہ سوچ ہے جو ایک ریڑھی والے کو ایک ادارہ بنا دیتی ہے۔
ہم میں سے بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس موقع ہی نہیں آیا۔ ارشد کے پاس بھی موقع خود نہیں آیا تھا۔ ایک تصویر آئی تھی اور باقی سب اس نے خود بنایا۔ چاۓ والا سے یہ فیشن والا بنا کئی تجزیہ نگار کہتے تھے کہ اس کے چہرے کی معصومیت کو یہ برائنڈ والے اپنے لالچ میں کھا جائیں گے ۔۔
سوال یہ ہے کہ اگر آپ کو بھی ایک دن کی شہرت مل جاتی تو آپ اسے ضائع کرتے یا کاروبار بنا دیتے۔
ارشد سے زیادہ خوبصورت پڑھے لکھے لوگ ہاتھ میں ڈگریاں لیکر دھکے کھا رہے ہیں مگر اج وہ اک کامیاب بزنس مین بن چکا ہے ۔ صرف اک سوچ سے اگے بڑھنے کی سوچ ۔
زندگی ہم سبکو موقع دیتی ہے ہم سب لوگ ارشد خان ہیں مگر ہم اس موقع سے فائدہ نہی اٹھا پاتے ارشد نے فائدہ اٹھایا وہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نہی بنا وہ میڈیا سوشل میڈیا ان سب سے دور رہ کر اپنے کاروبار پر توجہ دی ۔
اس نے اپنا چہرہ اپنی انکھوں اپنی خوبصورتی کی شہرت کو پیچھے کر کے اپنے برائنڈ کو اگے لیکر ایااج بہت سے لوگ اس کی چاۓ کو جانتے ہیں ۔ اپنے اندر ویلیو ایڈ کریں ۔ خود کو اپڈیٹ کریں محنت کریں اور بغیر کسی سے الجھے محنت کرتے رہیں ۔
اسی ارشد سے متاثر ہو کر انڈیا کے ڈولی چاۓ والے نے اسے کاپی کیا وہ تو خوبصورت بھی نہی تھا اج وہ انڈیا کا سیلبرٹی بن چکا ہے مہنگی گاڑیاں ہیں کامیاب انفلوئنسر بن چکا اس کی کہانی بھی بہت دلچسب ہے اس بارے میں نیچے گروک کو منیشن کر کے اس کی کہانی پڑھ سکتے ہیں ۔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو
جسے میں نے روح کے صفحات میں درج کیا ہے
#قافلہ_ادب
#اردوقومی_زبان
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
(ابرہیم : 42
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
میری تحریر کسی کو نیچا دکھانے کے لیئے نہیں
نہ ہی کسی کی تذلیل مقصد ہے
جو سچائ ہے وہی لکھ رہا ہوں،
" رشتے کا یک طرفہ سودا "
آج کی عورتیں مردوں کے سامنے کیا ہی زبردست ڈیل رکھ رہی ہیں شادی کے لیئے،
مرد مالی طور پر مستحکم ہو
گاڑی ہو
اپنا گھر ہو
فیملی ساتھ نہ رہتی ہو
جاری ہے 👇
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
A day in my life as a student. 🧡
Been a little caught up with life. Here's what a day looks like lately. 🤭
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے مگر کچھ یادیں وقت کو بھی بےبس کر دیتی ہیں؛
اس لیے ہر خوبصورت لمحے کو محفوظ کرنا ضروری نہیں
کچھ لمحوں کو بھول جانے کے لیے چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے !!
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
تو اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟ سب کو پتہ ہے اسلام آباد میں کھوتے اور کتے کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں 😂😂😂
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
جس کے والد ریمنڈ ڈیوس کے وکیل تھے وہ تو کم از کم ہمیں حب الوطنی کا سبق نہ پڑھائیں. آپ ہی تھیں جو چند سال پہلے نواز شریف کو را کی زبان بولنے والا اور اسامہ کی مدد کرنے والا کہہ رہیں تھیں. یہ ن لیگ والوں کا وطیرہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سیاسی مخالفین پہ بھونڈے الزامات لگائے
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
وہی سردار عالم ہیں وہ غمخوار امت ہیں
وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہیں
شفاعت کےلئے سب کی نظر ان پر لگی ہوگی۔
مَوْ لَا ےَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِمٖ
صل اللہ علیہ والہ وسلم 💞💞💞💞💞
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
زندگی اس انداز سے گزارو کہ جب اس سے ریٹائر ہو تو دنیا تمہیں عزت بخشے۔ تمہیں وقار دے۔ لوگ تمہیں ہمیشہ یاد رکھیں۔
یاد تو برے اور ذلیل لوگوں کو بھی دنیا رکھتی ہے لیکن تمہارے ریٹائر ہونے پر شکر گزار ہوتے ہیں۔ شکرانے کے نفل پڑھتے ہیں کہ اس انسان سے چھٹکارا حاصل ہوا۔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
If you are trying to step forward on the right path, don't look back. Ignore the people who mock you, tease you, or try their level best to stop you or reverse your path. Have a firm belief in Allah. Don't compromise your Akhirah to satisfy someone's ego.
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
میرے عظیم عبوری لیڈر زرداری اور اس کی پارٹی
نے Vit D3 لے کر اپنی ٹانگیں مضبوط کر لی ہیں۔
اب اگر PTI نے سیاست نہ کھیلی تو اگلے 6,8
سالوں کی ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ میں ق لیگ کی اجارہ
داری ہوگی۔
اب تک تو ایسے نظر آرہا ہے لیکن پاکستانی حالات
اور آنکھ جھپکنے کا پتا نہیں چلتا۔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
چوراہوں پر بھیک بھی ڈیجیٹل ہو جائے گی؟ پھر بھکاری بھی ٹیکس دیں گے لیکن اسلام آباد چلانے والے پھر بھی ٹیکس نہی دیں گے اور عوام کا خون ہی چوسیں گے
کیا سٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹ پاکستان کی مارکیٹ میں قابل قبول نہیں رہیں گے؟ اسلام آباد کو cash free بنانے کے منصوبہ سے تو یہی لگتا ہے
دنیا میں انتہائی ترقی یافتہ ممالک کا بھی کوئی شہر cash free نہیں ۔ اور 1950 کے زمانے کے سلیبس والے ملک پاکستان کو 1990 کی دہائی کے ذہنی معیار والے cash free بنا کر خود کو ماڈرن سمجھنے کے خبط میں مبتلا ہیں
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اللهم صل على محمد
وعلى آل محمد كما صليت
على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد 💚💙
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم
وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💙💚
#خَاتَمُ_النَّبِيِّيْنَ_ﷺ



































