Hunain Fatima (@HunainFatima19) header
Hunain Fatima (@HunainFatima19) profile picture
Bristol
Joined December 2022
Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)Photo by Hunain Fatima (@HunainFatima19)
Hunain Fatima retweeted
قیادتوں کے جنوں میں جِن کے قدم لہو سے رنگے ہوئے ہیں یہ میرے بس میں نہیں ہے لوگو ، کہ اُن کو عزّت مآب لِکھوں نوشی گیلانی
19
129
2
507
6,203
Hunain Fatima retweeted
تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں، بھٹکا ہوا خیال ہوں، بھٹکا نہ دوں تمہیں۔ #ہم_رات_اور_فسانے
4
6
24
466
Hunain Fatima retweeted
لَا تَقْنَطُوا • لَا تَھِنُوا • لَا تَحْزَنُوا نا اميد نه ہو، کمزور نہ پڑھو، • غمگین نہ ہو
2
6
34
420
Hunain Fatima retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں 🖤
6
8
1
54
822
Hunain Fatima retweeted
وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونے کا یہ حاسدین نہ ہوں تو مرا یقین کرو ادھورا لطف رہے کامیاب ہونے کا کومل جوئیہ
6
3
1
34
423
Hunain Fatima retweeted
نہ کر خدا کے لئے بار بار ذکر بہشت ہم آسماں کا مکرر فریب کیوں کھائیں
12
3
65
680
Hunain Fatima retweeted
جن راستوں کی دھول آپ نے اپنے دامن پر نہیں سہی، اُن کی دشواریوں پر فیصلے صادر نہ کریں کچھ سفر صرف طے کرنے والے ہی کی روح پر لکھی داستان ہوتے ہیں💯
10
7
43
615
Hunain Fatima retweeted
ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئ داستان ہو جاتے نوشی گیلانی
29
73
1
385
6,481
Hunain Fatima retweeted
شاید کہ کبھی مجھ پہ بھی ہیرے کا گماں ہو دیکھو تو میں پتھر ہوں مگر سوچ رہا ہوں
14
5
60
624
Hunain Fatima retweeted
أَلَا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ​ اور جان لو کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے سورة هود: 18
3
6
1
28
651
Hunain Fatima retweeted
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارا پروردگار کہتا ہے ! مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا
4
6
32
345
Hunain Fatima retweeted
تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر کیا کرو گے جو کہانی بدل دی میں نے
4
9
36
359
Hunain Fatima retweeted
رشتوں میں ہر بات کی وضاحت ضروری نہیں ہوتی، کبھی کبھی صرف احساس اور ہمدردی ہی کافی ہوتی ہے محبت وہاں مضبوط ہوتی ہے جہاں دفاع سے پہلے ہمدردی اور بحث سے پہلے سمجھنے کی کوشش کی جائے🖤
3
3
27
282
Hunain Fatima retweeted
وَفِي الْقَلْبِ مَدَافِنُ لَا تَرَاهَا الْعُيُونُ اور دل میں بھی ایسی قبریں ہوتی ہیں جنہیں آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں 🖤🥀
3
5
32
362
Hunain Fatima retweeted
نرمی اختیار کرو، کیونکہ نرم دل ہونا کمزوری نہیں، حسنِ اخلاق کی خوبصورتی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ "نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔" صحیح مسلم: 2594
2
2
37
422
Hunain Fatima retweeted
تتلیاں کیوں سفر میں رہتی ہیں بیٹیاں پُوچھتی ہیں ماؤں سے نوشی گیلانی
21
51
1
371
7,213
Hunain Fatima retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
887
13,500
382
29,596
466,870
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔ ﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
1
9
193
Hunain Fatima retweeted
سن کے تعبیر کے خراٹوں کو خواب کی نیند ٹوٹ جاتی ہے
19
6
64
745
Hunain Fatima retweeted
إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ ​ بے شک اللہ سینوں کے چھپے ہوئے رازوں سے واقف ہے
6
6
49
610