Hunnain Syed retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
انتہائی اہم خبر
زرائع کے مطابق بلاول زرداری اور کالعدم جسقم کے روابط کا ایک اور ثبوت متعلقہ اداروں کے ہاتھ آگیا
کراچی میں جسقم ریلی کے لئے بلاول زرداری نے جسقم والوں کو پانچ کڑور روپے ادا کئے
کے پی کے پی ٹی آئی فتنہ الخوارج کو پیسے دیتی تھی یہاں پیپلز پارٹی فتنوں کو پیسے دیتی ہے
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
Hunnain Syed retweeted
🔥🔥تہلکہ خیز بریکنگ نیوز! نئے صوبوں کی مخالفت کرایے کے لوگوں سے! سندھی نوجوان نے بھانڈا پھوڑ دیا
سندھ میں گذشتہ روز صوبوں کی مخالفت میں ریلی کے دوران نوجوانوں کو پیسے دے کر بلایا گیا، ایک سندھی جوان سامنے آگیا، 2000 روپے دے کر صوبوں کے خلاف نعرے لگوائے گئے
Hunnain Syed retweeted
یہ محترمہ شمع جونیجو ہیں.
جو پچھلے تین سال سے ریاستِ پاکستان کی مدد کیوجہ سے بر بنائے عہدہ محبِ وطن پاکستانی بن کر مراعات یافتہ رہیں، خود ساختہ مندوب اور "نمائندگي" کے نام پر دورے کئے، کانفرنسز بھگتاتی رہیں اور یقیناً تعلقات کی بنیاد پر کئی اور فوائد بھی سمیٹے ہونگے.
اب یہ ہی خاتون ایک علیھدگی پسند تنظیم، جو پاکستان کو، نظریہ پاکستان کو، اساسِ پاکستان کو گالی دیتی ہے، پنجاب کو، پٹھان کو گالی دیتی ہے، سال میں ایک مرتبہ شاہراہ فیصل پر آتی ہے تو قائد اعظم کے مزار پر لعنتیں بھیجتی یے (اسکی دیوار پر پیشاب کرتے میں نے خود دیکھا)، اور ہندوتواء کے متوازی و مماثل ایک سندوھتواء نظریہ بھی رکھتی ہے کی سوشل میڈیا مہم چلارہی ہیں.
Hunnain Syed retweeted
جئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو کا وحدت سندھ ریلی سے خطاب سنیے اور اس کے مضمرات پر غور کیجیے۔
موصوف فرماتے ہیں:
’’اگر سندھ نہیں رہے گا تو کچھ نہیں رہے گا۔ پنجاب کے راستے بند ہوں گے۔ تمہاری بندوقوں کے سامنے ہمارے سینے ہوں گے۔‘‘
اور پھر اعلان کرتے ہیں کہ سندھ کے کروڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے اور پورے ملک کا نظام جام کردیں گے۔
سب سے اہم بات:
’’اگر سندھ نہیں رہے گا تو کچھ نہیں رہے گا۔‘‘
اس جملے کا مفہوم کیا ہے؟ ظاہر ہے کچھ سے مراد پاکستان ہے۔
اب ریاست سے چند سیدھے سوالات ہیں:
1۔ کیا ریاض چانڈیو کے اس خطاب کا ریاستی ادارے نوٹس لیں گے؟
2۔ کیا پنجاب کے راستے بند کرنے، ملک کی ترسیل اور نقل و حمل مفلوج کرنے اور ریاستی طاقت کے مقابلے میں مسلح تصادم کی زبان استعمال کرنے کے معاملے کی قانونی و سکیورٹی بنیادوں پر تحقیقات ہوں گی؟
3۔ کیا ان کے بیان اور ان کی جماعت کے مؤقف کا جائزہ قانون کے مطابق لیا جائے گا، یا سیاسی مصلحتوں کے تحت اسے نظرانداز کردیا جائے گا؟
اور ایک بنیادی سوال:
کیا جئے سندھ کے علیحدگی پسند عزائم اور بی ایل اے کے عزائم میں کوئی فرق ہے؟
ریاست آخر کب تک سیاسی مصلحتوں کے تحت ایسے بیانیوں اور دھمکیوں کو برداشت کرتی رہے گی؟
Hunnain Syed retweeted
شمع جونیجو اسرائیلی سے دوستی کی حمایت یافتہ ہے جو ابھی سال پہلے بینقاب ہوئی ہے ،ایسی عورت جو وزیراعظم کے ساتھ پہلے اقوام متحدہ میں پہنچی اب سندھ میں چلتی ریاست مخالف تنظیم کو پرموٹ کرکے باریک واردات ڈال رہی ہے،،شمع جونیجو کو ریاست خلاف بغاوت پرموٹ کے جرم میں گرفتار کرنا چاہیے
Hunnain Syed retweeted
یہ محترمہ شمع جونیجو ہیں.
جو پچھلے تین سال سے ریاستِ پاکستان کی مدد کیوجہ سے بر بنائے عہدہ محبِ وطن پاکستانی بن کر مراعات یافتہ رہیں، خود ساختہ مندوب اور "نمائندگي" کے نام پر دورے کئے، کانفرنسز بھگتاتی رہیں اور یقیناً تعلقات کی بنیاد پر کئی اور فوائد بھی سمیٹے ہونگے.
اب یہ ہی خاتون ایک علیھدگی پسند تنظیم، جو پاکستان کو، نظریہ پاکستان کو، اساسِ پاکستان کو گالی دیتی ہے، پنجاب کو، پٹھان کو گالی دیتی ہے، سال میں ایک مرتبہ شاہراہ فیصل پر آتی ہے تو قائد اعظم کے مزار پر لعنتیں بھیجتی یے (اسکی دیوار پر پیشاب کرتے میں نے خود دیکھا)، اور ہندوتواء کے متوازی و مماثل ایک سندوھتواء نظریہ بھی رکھتی ہے کی سوشل میڈیا مہم چلارہی ہیں.
کراچی میں پیپلز پارٹی کے مئیر منتخب ہونے سے لیکر اور آج پیپلزپارٹی سے وابستہ اکاؤنٹس کی چلنے والی مہم تک....
جو کچھ ہوا اور جو ہورہا ہے
24 کروڑ عوام، اس عوام کے ملک اور اس ملک کے اساس و سالمیت کو اسکا نقصان ہوا.
@ShamaJunejo
Hunnain Syed retweeted
بلورانی۔۔شیشے کے گھر میں ہی نہیں
شیشے کے شہر میں بیٹھ کر پتھر مار رہی ہے۔
آگے سے جو"میزائل"آنے ہیں۔
ان میں
ان کے ہر حواری کی بدترین کرپشن فائلز،آکسفورڈ کی زندگی،لندن Gay لائف،دبئی کی
"انسسٹ"پارٹیز فائلز۔۔
باپ اور بیٹے کا ایک ہی سے تعلق سمیت سینکڑوں سکینڈلز۔
نا بلو نا۔۔اینج نئی
اخلاقی،مالی،انتظامی طور پر
آپ بدترین مخلوق ہیں۔لہذا
اوقات میں رہیں۔
(اسد آر چوہدری)
Hunnain Syed retweeted
آج مُہاجر قوم تنہا ہے۔ مہاجر قوم کی نسل کُشی کی دھمکی دی گئی مگر پاکستان کے سارے انیکر اس بدترین ذلالت کو نظر انداز کررہے ہیں۔ @HamidMirPAK جیسا خبیث انسان MQM کے بخیئے تو اُکھاڑ رہا ہے مگر مجال ہے کہ انسانیت سوزی کی نسل پرستانہ سوچ پہ ایک لفظ کہے۔ قسم خدا کی قیام پاکستان کی تحریک ہمارے بُزرگوں نے چلا کر بھیانک غلطی کی۔ پاکستان کے یہ بے غیرت و ذلیل صحافی انڈیا کے ہندوتوا سے کم نہیں۔
Hunnain Syed retweeted
میں پھر سے دہرا رہا ہوں, گزشتہ تین ماہ سے چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوں۔ پھر سے دہرا رہا ہوں۔
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ہاتھ کے انگوٹھوں کے ساتھ ساتھ یہ لوگ پاؤں کے انگوٹھے بھی لگائیں گے۔
اگر نہ لگائے تو ان کو پتا ہے کہ ان کے اربوں کے قصے کہانیاں زد و بام ہو جائیں گے۔ ان کو کرسی سے اتار کر وہاں پہ بھیجا جائے گا جو ان کی جگہ ہے، جو ان کی اصل جگہ ہے۔
ان سے یہ جعلی حکومت لے کر ان کو زندان میں ڈالا جائے گا جن کے یہ مستحق ہیں۔ ان کی نس نس میں حرام ہے۔ ان کے پورے کالے کرتوتوں کی فائلیں تیار ہیں۔ ان کی کرپشن کی بوریاں ریڈی پڑی ہیں۔ بس صرف کھلنے کا انتظار ہے۔
جو لوگ کہتے ہیں کہ جی فلاں نے اسٹینڈ لیا، ڈینگے نے اسٹینڈ لیا، فلاں نے دستخط نہیں کرے گا، ڈ ڈینگا ووٹ نہیں دے گا۔
وہ یا تو خود بےوقوف ہیں یا لوگوں کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔
اچھا وہ چچنگڑ جو سینے کو مکے مار مار کے کہتا ہے کہ جی میں نہیں بننے دوں گا، وہ چچنگڑ وہ حادثاتی چیئرمین ۔ وہ سب سے پہلے آئے گا دستخط کرے گا۔ اس کے بعد اس کا وہ حرامی باپ وہ جو دانت نکال نکال کے جو بمبینو سنیما میں بلیک پر ٹکٹیں فروخت کرتا تھا۔ اور اب ایک بڑی کرسی پر زبردستی بیٹھا ہوا ہے۔ وہ حرام خور سب سے پہلے آئے گا
یہ سب ایک حمام میں ننگے ہیں، کرپٹ ہیں، زنائی شرابی حرامخور ہیں یہ سب😡😡👊👊
Hunnain Syed retweeted
سندھ کہ کرپٹ ترین اور نکمے، نا اہل بڈھے قائم علی شاہ کی بیٹی کا منافقانہ پن آج کھل کر سامنے آگیا !
کراچی والوں کی خیرات ذکاتہ پر پلنے والے کیونکر اس سونے کا انڈہ دینے والے شہر کراچی کو الگ ہوتا ہوا دیکھ سکتے ہیں
Hunnain Syed retweeted
آپ نے بہت محنت کی کمپنی تلاش کرنے کے لیے ، ایک آسان کام کریں ایک مرتبہ کراچی آجائیں تو اپنی مرضی سے جس علاقے میں جانا چاہیں جاکر معلوم کرلیں اندازہ ہوجائے گا کہ نئے صوبوں کی حمایت 77 فیصد لوگ کررہے ہیں یا ننانوے فیصد لوگ کررہے ہیں
نئے صوبوں کے حق میں 77 فیصد حمایت کا سروے کرنے والے ادارے "میریڈین اینالیٹکس" کی تلاش اب تک جاری ہے سروے کرنے والے اداروں (گیلپ، اپسوس، آئی پور اور پلس کنسلٹنٹ) جیو فیکٹ چیک سے گفتگو کرتے ہوئے اسکے بارے لاعلمی کا اظہار کیا ہے
thenews.pk/print/1449426-sur…
Hunnain Syed retweeted
اگر ترامیم پر ہمارا ساتھ نہ دیا گیا تو ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute اکثریت سے 26 آئینی ترمیم منظور کر لوں گا ، بلاول بھٹو۔۔
ہم سب ہے یاد زرا زرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Hunnain Syed retweeted
سندھ میں تو لگتا ہے غنڈوں کی حکومت ہے
حیدر آباد میں ایک وکیل کا بیٹا اسلحہ لیکر گھر میں گھسا اور عورت کو دھمکیاں دے رہا
Hunnain Syed retweeted
یہ جرگہ کسی قبائلی علاقے کا نہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک گیارہ میں بینظیر بستی میں ہورہا ہے، اور یہ جرگہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے انسپیکٹر محمد ہاشم نامی شخص کی سرپئنچی میں ہورہا، لوگوں کے آپسی گھریلو تنازعہ پر لاکھوں روپے جرمانے عائد کررہا ہے جو کہ ملکی قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے ، پاکستان کے آئین اور مروجہ قوانین کے تحت متوازی عدالتی نظام یا غیر قانونی جرگے قائم کرنا، فیصلے سنانا اور جرمانے عائد کرنا سراسر غیر قانونی ہے۔ ایسے عمل کے خلاف حکومت سندھ اور محکمہ ایکسائز کے وزیر نوٹس لیکر فوری کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ اس طرح کے جرگوں کی قانون شکنی ہو۔۔۔
Hunnain Syed retweeted
PPP openly challenges & threatens FM Asim Munir & Pakistan’s armed forces.
@OfficialDGISPR
Hunnain Syed retweeted
Rather than taking serious notice of security concerns and claims raised by Karachi Police Surgeon before #MirRaza Commission, Home Minister Sindh first response was that such claims are often made for "publicity" and then retracts and says he isn't accusing anyone. Disgraceful!
Hunnain Syed retweeted
گذشتہ
دو تین سال سے
مشرقِ وُسطٰی میں
بچے
مر رہے تھے
یتیم ہو رہے تھے
عورتیں بیوائیں ہو رہی تھیں
بوڑھے
جوانوں کی لاشیں اٹھا رہے تھے
مگر
اُمّہ سکون کی نیند سو رہی تھی
چند ایک افراد
بیانات کے گولے برسا دیتے تھے
مگر
مجموعی بے حسی قائم رہی
آج جب
تخت و تاج زد پر آۓ
تو
ایسا لگتا ہے
گنڈویوں کے بل پر
کسی نے نمک چھڑک دیا
ساری سوشل میڈیا پر
یہی تڑپتے پھدکتے نظر آ رہے ہیں
🤦🏻♂️😂🤦🏻♂️
#سوچئے
نفرت اور فرقہ واریت بند کرو
حق کو پہچاننے کی کوشش کرو
Hunnain Syed retweeted
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ – at Qatar
Hunnain Syed retweeted
بلال غوری صاحب کی بیوی نے یہ پوسٹ کی ہے کہ ان کے شوہر بلال غوری صاحب رات کو گھر سے مسنگ ہیں ان کی واپسی کے لیے آواز اٹھائیں


























