Imran Riaz Khan (@IRKtalks) header
Imran Riaz Khan (@IRKtalks) profile picture

Host BOL #TV | Fan & Promotion Account

اپنے آپ میں
Joined December 2014
Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)Photo by Imran Riaz Khan (@IRKtalks)
Imran Riaz Khan retweeted
وزیراعلی KPK سہیل آفریدی گنڈی چوک پہنچ گئے۔
2
20
1
74
776
Imran Riaz Khan retweeted
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان، شاہد خٹک کے ہمراہ لکی مروت پہنچ گئے۔
1
21
63
584
Imran Riaz Khan retweeted
لانگ مارچ کا کنٹینر منزل کی جانب رواں، عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
2
31
99
1,098
Imran Riaz Khan retweeted
کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز کو بڑھاتیں جائیں۔ شکریہ
8
8
13
332
Imran Riaz Khan retweeted
نو مئی جیسا فالس فلیگ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارا مارچ پُرامن ہوگا اور ضرور ہوگا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
3
23
1
46
1,023
فارم 47 کی حکومت کچھ دنوں کی مہمان ہے۔ #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
10
20
872
Imran Riaz Khan retweeted
Imran Khan's struggle teaches us that an ideology does not survive through power, but through unwavering belief. #FreeImranKhan
7
29
54
1,804
Imran Riaz Khan retweeted
آج منگل ہے آج عمران احمد خان نیازی کی انکے اہل خانہ سے ملاقات کا دن ہے۔ یاد رہے عمران خان کی ملاقاتیں انکے خاندان وکلاء اور پارٹی عہدیداران سے ملاقاتیں اکتوبر 2025 سے بند ہیں۔ عمران لالیکا @Lalika79 #DigitalAwaazPK
4
5
111
Imran Riaz Khan retweeted
ملک میں تو سیاست ہو ہی نہیں رہی تو موروثی سیاست کہاں سے آ گئی؟ مطیع اللّٰہ جان @Matiullahjan919 #DigitalAwaazPK
4
6
95
Imran Riaz Khan retweeted
علیمہ خان باہر نکلیں تو علی محمد خان نے مورثیت پر ٹویٹ کر دی انہیں علی امین کے بھائی کا نام لے کر پہلے پرویز خٹک کی فیملی کا نام لے کر مورثیت پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھی۔ اطہر کاظمی @2Kazmi #DigitalAwaazPK
4
4
76
Imran Riaz Khan retweeted
حقیقی آزادی کبھی تحفے میں نہیں ملتی، اسے حاصل کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد، قربانی اور ثابت قدمی درکار ہوتی ہے۔
1
19
41
1,947
Imran Riaz Khan retweeted
علیمہ خان نے کہا کہ اگر ججز عمران خان کے کیسز نہیں سنیں گے تو عوام کب تک خاموش رہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے اثرات عمران خان کے کیسز میں واضح نظر آ رہے ہیں اور سوال اٹھایا کہ عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال کیوں نہیں لے جایا جا رہا۔
2
16
34
888
Imran Riaz Khan retweeted
ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عمران خان کے علاج اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی ملاقاتوں سے متعلق اپیلوں پر سماعت کے بعد علیمہ خان نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔
9
34
941
بجٹ تو ہر سال آتا ہے، مگر قوم کا سب سے بڑا سرمایہ آج بھی قید میں ہے۔ اعداد و شمار سے معیشت نہیں سنبھلتی، انصاف، اعتماد اور عوامی مینڈیٹ سے ملک آگے بڑھتا ہے۔ عمران خان کی آواز دبائی جا سکتی ہے، ختم نہیں کی جا سکتی۔
7
12
392
قوم کی خاطر 3 سال سے بے گناہ قید۔
181
1,049
28
4,865
35,773
قیدِ تنہائی کی دیواریں جسم کو محدود کر سکتی ہیں، مگر نظریات اور حوصلوں کو نہیں۔ عمران خان آج بھی اپنے لاکھوں کارکنوں کے دلوں میں زندہ ہیں، اور یہی وابستگی ثابت کرتی ہے کہ سچے نظریے پابندیوں سے کمزور نہیں ہوتے، بلکہ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰
3
22
96
1,825
قیدی نمبر 804 ناقابل شکست
7
69
2
596
16,534
گلگت بلتستان کے انتخابات میں اس بار عوام نے واضح طور پر اپنا فیصلہ خود کیا ہے، اور سیاسی ماحول میں غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ عوامی رائے اب پہلے سے زیادہ مضبوط اور فیصلہ کن کردار ادا کر رہی ہے۔
3
37
2
173
8,271
گلگت بلتستان کے عوام عمران خان کیساتھ کھڑے ہے۔
17
45
2
550
123,782
پی ٹی آئی کو جیت مبارک۔
113
815
14
5,679
60,964