Pak Views (@Ij422) header
Pak Views (@Ij422) profile picture
Joined March 2022
Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبـــــــــــح بخـــــــــــیر حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨🌸
2
5
7
222
Pak Views retweeted
فضل الرحمان کی سیاسی حکمت عملی ایک بار پھر احتجاج اور مارچ کے گرد گھومنے لگی ہے۔ بیانات سے بات نہ بنی تو اب سڑکوں پر دباؤ ڈالنے کی تیاری؟ آخر سیاست عوامی مسائل کے لیے ہے یا سیاسی مطالبات منوانے کے لیے؟
1
28
30
342
🚨 سیاسی تنہائی اور بوکھلاہٹ کے شکار فضل الرحمان کی کچن کیبنٹ کا نیا کھیل بے نقاب! روزانہ کی چیخ و پکار سے جب کوئی رعایت نہ ملی تو اب ہنگامہ آرائی اور مارچ کے ذریعے حکومت کو بلیک میل کرنے کی تیاری ہے۔ یاد رکھیں! ریاست دباؤ اور دھمکیوں سے نہیں چلتی، قانون سب کے لیے برابر ہے!
2
31
33
569
اپنی چھت ، اپنا گھر ہر بے گھر کیلئے امید کی روشن کرن
17
41
44
677
Pak Views retweeted
فضلو باولے کی سیاسی بوکھلاہٹ عروج پر ہے۔ہر روز شور مچایا،دھمکیاں دیں،مگر عوام کےسامنے کوئی ٹھوس ایجنڈا نہیں۔ جب رعایت نہ ملی تو اب مارچ اور ہنگامہ آرائی سےحکومت کو بلیک میل کرنےکی سازش ہے۔یہ کچن کیبنٹ کےوہ خواب ہیں جو کبھی تعبیر نہیں ہوں گے۔عوام کو بیوقوف بنانا اب ممکن نہیں۔
6
59
58
586
Pak Views retweeted
فضل الرحمان کا اچانک ریاست مخالف بیان کوئی اصولی موقف نہیں،بلکہ اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کی گرفت سے بچانے کی گھبراہٹ ہے۔جمہوریت یا خیبر پختونخوا کا ذرا بھی درد ہوتا تو اربوں روپےکی چوری کا جواب دیتے۔یہ سیاست نہیں،چوری چھپانے کا ناٹک ہے اور اب یہ ننگا ناٹک بےنقاب ہوچکا ہے
6
48
49
535
ریاست مخالف بیانات کے پس منظر میں اسعد محمود سے متعلق نیب اور ایف آئی اے کے سوالات بھی سامنے لائے جائیں۔ معاملے کی شفاف تحقیقات ہوں اور قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔
52
53
497
حکومت کو مارچ اور احتجاج کے ذریعے دباؤ میں لانے کی حکمت عملی کے بجائے عوامی مسائل اور سیاسی مطالبات پر واضح مؤقف سامنے آنا چاہیے۔ سیاسی فیصلے بلیک میلنگ نہیں، دلیل اور جمہوری مکالمے سے ہونے چاہئیں۔
41
42
453
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی طرف سے اٹک کے شہریوں کو جدید سفری سہولت گرین بس گرین سروس کا تحفہ فراہم کر دیا گیا۔ جو کہ شہر کے تین روٹس پر چلے گی 15 الیکٹرو بسیں عوام کو جدید ،آرام دہ، محفوظ اور معیاری اور لگژری سفری سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ @MaryamNSharif
20
47
50
282
Pak Views retweeted
محترمہ مریم نواز وہ واحد وزیر اعلیٰ ہیں جو بلا امتیاز میرٹ کی بنیاد پر ناصرف عام عوام کے لیے بلکہ خاص طور پر نوجوان نسل کے لیے خلوصِ نیت سے کام کر رہی ہیں۔ زندہ باد مریم نواز
خیبرپختونخوا کے بچے بھی میرے بچے ہیں ❤️
33
34
183
Pak Views retweeted
مریم نواز کی ریڈ لائن "نوجوان نسل" جسے مریم نواز بلندیوں پر دیکھنا چاہتی ہیں اور اس کے لیے وہ انہیں ہر لحاظ سے سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔
33
35
285
جب تہمتی جھوٹ فریب سے کام لینے والے لوگوں کو پنجاب میں کرپشن بدعنوانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا مریم نواز شریف کی مقبولیت کم کرنے کے لیے کوئی اور توڑ نہیں ملا تو آج میاں بیوی کے بارے میں ایسے گھٹیا بدزبانی بدتہذیبی کر کے مریم نواز کی مقبولیت عزت شہرت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
مریم نواز بارے انیق ناجی صاحب کی باتیں بہت اھم اور مستند ہیں کیونکہ وہ پورے گھرانے کو بہت قریب سے جانتے ہیں ‼️
18
50
51
398
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کا اہلِ اٹک کے لیے 31.75 ارب روپے کا تاریخی ترقیاتی پیکج، 186 منصوبوں کے تحت 865 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و بحالی، صحت، تعلیم اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبے جاری۔ اٹک کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے عملی اقدامات!
28
26
164
یہ حقیقت ہے یا خواب چنیوٹ ❣️
4
28
31
920
استغفر اللہ اللہ معافی 😭😱🙏 گگومنڈی: معمولی تنازع یا ضد کی آگ نے بے زبان جانور کی جان لے لی، ریڑھی جل کر خاکستر، گدھی بھی جھلس کر ہلاک! گگومنڈی کے نواحی گاؤں 191 ای بی میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ انسانیت کے لیے ایک لمحۂ فکریہ بن گیا۔
6
30
4
33
1,607
امان اللہ کے بیان کے بعد G-6 مکان کی ملکیت اور شناخت کے استعمال پر کئی سوالات اٹھتے ہیں۔ اگر مکان مولانا فضل الرحمان کے زیرِ استعمال ہے تو انہیں ملکیت اور قانونی دستاویزات کے ساتھ خود وضاحت دینی چاہیے۔ قوم کو بیانات نہیں، ثبوت اور شفاف جواب چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے!
بریکنگ نیوز🚨🚨 مبینہ مالک مکان امان اللہ کا ایک اور بیان سامنے آگیا مجھے کیوں نوٹسز بھیج رہے ہیں؟ میرا جی 6 کے مکان سے کوئی تعلق نہیں، میرا نام اور شناختی کارڈ کیوں استعمال کیا جارہا ہے؟ جو وہاں رہ رہا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب! ان سے پوچھیں
57
57
470
#فضلو_قبضہ_گروپ #ڈیزل_مافیا_راشی قبضوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کا جواب نعروں سے نہیں، دستاویزات اور شفاف تحقیقات سے دینا ہوگا۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے!
53
55
508
ڈرون حملے کے بعد ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمٰن کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث! سرکاری زمینوں پر قبضے، مبینہ اثاثوں اور مالی معاملات پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ #ڈیزل_مافیا_راشی #فضلو_قبضہ_گروپ
38
38
237
امان اللہ کے انکشافات کے بعد ضروری ہے کہ اس معاملے پر مولانا فضل الرحمٰن اور متعلقہ اداروں کی طرف سے بھی وضاحت سامنے آئے۔
بریکنگ نیوز🚨🚨 مبینہ مالک مکان امان اللہ کا ایک اور بیان سامنے آگیا مجھے کیوں نوٹسز بھیج رہے ہیں؟ میرا جی 6 کے مکان سے کوئی تعلق نہیں، میرا نام اور شناختی کارڈ کیوں استعمال کیا جارہا ہے؟ جو وہاں رہ رہا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب! ان سے پوچھیں
39
39
254
کہیں کسی طور بھی غرور یا تکبر نظر آتا ھے۔۔۔بلکل نہیں۔۔تو پھر کیوں نا پنجاب کی عوام ان سے محبت کرے۔۔۔کسی کے بچے کو سکالر شپ، لیپ ٹاپ مل رہا ھے تو کسی ماں کو چھت۔۔کسی بیمار کو مہنگے سے مہنگا علاج مفت مل رہا ھے تو کسی ماں بہن اور بیٹی کو سینے سے لگایا جا رہا ھے۔۔یہی تو ممتا ہوتی ھے۔
28
27
216
کیسا لگ رہا ھے آپ کو۔۔؟ میڈم نے گفٹ دیے اور بہت اچھا لگا۔۔۔ بچے کے معصوم تاثرات۔۔۔
26
26
230