🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
دبنگ اور محنتی وزیر اعلی پنجاب ماشاءاللہ
@MaryamNSharif
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
عوامی وزیراعلی مریم نواز عوام کے درمیان اور عوام کا جوش و جذبہ، محبت، عزت و احترام دیدنی۔۔
@MaryamNSharif
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
کسی نیکی کو چھوٹا سمجھ کر نظرانداز نہ کرو
کبھی کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا، راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا، کسی پریشان شخص کی بات سن لینا یا ضرورت کے وقت کسی کا ہاتھ تھام لینا بھی بہت بڑی نیکی بن سکتا ہے۔
ہم اکثر بڑی نیکیوں کے انتظار میں چھوٹے اچھے کاموں کو نظرانداز کر دیتے ہیں، حالانکہ اللہ کے ہاں کسی نیکی کی قدر ہمارے اندازوں سے مختلف ہو سکتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا
ترجمہ: کسی بھی نیک کام کو معمولی نہ سمجھو۔
📖 صحیح مسلم: 2626
آج کوشش کرو کہ تمہاری وجہ سے کسی کے دن میں آسانی، کسی کے دل میں خوشی اور کسی کی زندگی میں خیر کا اضافہ ہو۔
یا اللہ! ہمیں چھوٹی بڑی ہر نیکی کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔ 🌷
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌼
صبح بخیر
انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں، کبھی نادانی میں اور کبھی کمزوری میں، لیکن اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے۔
اپنی غلطیوں کو اپنی پہچان نہ بننے دیں۔ جب احساس ہو کہ قدم غلط سمت میں اٹھ گئے ہیں تو اپنے رب کی طرف لوٹ آئیں۔
استغفار کریں، دل سے توبہ کریں اور دوبارہ بہتر بننے کی کوشش کریں۔
یاد رکھیے، اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا نہیں، بلکہ اسی کی طرف پلٹنا مومن کی امید ہے۔
اللہ ہماری توبہ قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں سیدھے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ آمین 🤲
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
الجهتاچهوڑگیا وہ مجهےسوالوں میں
وہ ایک شخص جواپنا تهاشهر والوں میں
اگرچہ مجھ سےتعلق نہیں رہالیکن
وہ نام لیتی هےاب بهی میراحوالوں میں
نہ ملا دل کا قدردان اس زمانےمیں
یہ رشتہ ٹوٹ گیا دیکهنےدکهانے میں
سوچتاہوں اک روزشمع سےپوچهوں اے دوست
مزہ کس میں ہےجلنےمیں یاجلانےمیں
#متاعِ_دل
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
ہاۓ وہ ریشمیں زُلفوں سے برستا پانی
پھول سے گالوں پہ رُکنے کو ترستا پانی
دل میں طوفان اٹھاۓ ہوۓ جزبات کی رات
ذندگی بھر نہیں بھولے گی وہ برسات کی رات
♡༺❀ #متاعِ_دل ❀༻♡
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
کبھی مصروف لمحوں میں__!!
اچانک____دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر____!!
ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں_____!!
اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی____!!
تب_____اتنا سمجھ لینا
یہ!
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں___ہم نے پکارا ہے!
♡༺❀ #متاعِ_دل ❀༻♡
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
بخیر زندگی
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں ایسے حسین لمحے لکھ دے جن کا تصور بھی دل کو مسکرا دے، آپ کی محنت کو ثمر، خاموش تمناؤں کو تعبیر، رشتوں کو خلوص اور زندگی کے ہر امتحان کو سرخروئی عطا فرمائے۔ آپ کے حصے میں ہمیشہ اپنوں کی محبت اور رب کی رضا آئے
آمین ثم آمین
#متاعِ_دل
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
صبح بخیر
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
#اللهم_صلى_وسلم_وبارك_عليك_يا_رسول_اللهﷺ❤️
❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
🌄 صباح الخیر والسعادہ 🌄
🌍ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﺁﺗِﻨَﺎ ﻣِﻦ ﻟَّﺪُﻧﻚَ ﺭَﺣْﻤَﺔً ﻭَﻫَﻴِّﺊْ ﻟَﻨَﺎ ﻣِﻦْ ﺃَﻣْﺮِﻧَﺎ ﺭَﺷَﺪًﺍ
ﺍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺏ ! ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺧﺎﺹ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺩﺭﺳﺖ ﮐﺮ ﺩﮮ-
اللھم آمین🌍
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
صِرَاطَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْـهِـمْۙ غَيْـرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْـهِـمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ جو گمراہ ہوئے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر good morning
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
#خاتم_الرسلﷺ
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
السلام علیکم صبح بخیر
وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ
یا اللہ! اس مبارک صبح کے آغاز پر ہمیں اپنا ذکر اور شکر کثرت سے کرنے کی توفیق عطا فرما
ہم سب کو ہر پریشانی سے دور رکھ کر اپنی عافیت عطا فرما۔ آمین 🤲
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
🎉 Happy Birthday, Mehr Umar! 🎂
Wishing you a wonderful birthday filled with happiness, good health, success, and countless blessings.
May Allah SWT bless your life with endless joy, grant you success in every noble endeavour, and keep you steadfast on the path of goodness. Ameen.
With warm wishes and prayers from Team Ghulaman-e-Khatam-ur-Rasul ﷺ.
Many Happy Returns of the Day!
@1um_r
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم
صبح بخیر
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
آج کا دن میری زندگی میں بہار لے آئے
میرا رب میری ہر دعا کو وقار دے جائے
ہر نیا سال خوشیوں سے سجا دے میری زندگی
اور میرا نصیب مجھے رب کے قریب لے جائے
🍰🎂🎂
#خاتم_الرسلﷺ
#Happybirthdaytome
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
﷽🌴🌾فَنَادَیٰ فِيِ الظُّلُمَاتِ أنْ لاَّ اِلَهَ اِلاَّ آنْتَ سُبْحَانَکَ اِنّیِ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیِنْ۞ 🌴🌾
فَاسْتَجَبْنَالَهُ وَنَجَّیْنَاہُ مِنِ الْغَمِِّ وَکَذٰلِکَ نُنْجِی الْمُوۡمِنِیِنْ۞🌴🌾
اَلصَّلاَۃُ وَالسَّلاَمُ عَلیٰ سَیِِّدِ الْمُرْسَلِیِنْ۞🌴
#القرآن_الكريم
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
اے اللہ !
میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے ،امین 🪴🥀💐🌺🤲🤲🤲
🖤⃝𝑨𝒃𝒆𝒓𝒂࿐ retweeted
🔹#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
اللَّهُمَّ صَلّیِ عَلٰی سَیَّدنَاوَمَولَانَا مُحَمَّدٍﷺ مَّعْدَنِ الْجُودِوَالْکَرَمِ وَّعَلٰی آٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکْ وَسَلْمِ﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



































