Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh) header
Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh) profile picture

Digital campaigner || Freelance Journalist || Social Media Activist || I.T Specialist || Graphic Designer || Video Editor || PEF-PSRP || RTs ≠ Endorsement

Pakistan
Joined July 2023
Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)
السلام علیکم مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے میرا ویری فائی اکاؤنٹ @AmUsamaChh سسپنڈ ہوگیا تھا کچھ دن بعد اب پھر سے اس نئے اکاؤنٹ سے واپسی ہوئی ہے @ImUsamaCh سب احباب فالو کرلیں اور پروموٹ بھی کردیں ۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا
119
92
177
9,744
The Pakistan Army successfully conducted a launch test of the Fatah-3 supersonic cruise missile. Pakistan Zindabad 🇵🇰
35
Building Stronger Schools, Brighter Punjab. 📚 Major milestones achieved under PSRP Phase 1 across 5,725 total schools. Student enrollment experienced a historic 134% surge, growing from 2,25,000 to 5,27,000. Teaching staff expanded from 7,862 to 19,851. #PSRP #PunjabSchools
6
9
34
Hafiz Usama Abubakar retweeted
پنجاب کے سرکاری سکول
یہ کوئی پرائیویٹ اسکول نہیں، یہ ہمارا سرکاری اسکول ہے یہ عمارت نہیں، یہ ہمارے بچوں کا روشن مستقبل ہے پنجاب کے سرکاری اسکول اب خوبصورتی میں پرائیویٹ اسکولوں سے بھی آگے ہیں ❤️ @RanaSikandarH
4
38
96
1,402
Hafiz Usama Abubakar retweeted
صرف اس ایک فیصلے سے ۳۵ ارب کی بچت- ۱۲ ہزار کمرے پرانے نظام کی قیمت = ۵۰-۵۵ عرب- ہماری سکول مینجمنٹ کونسل = ۱۸ ارب- بتائیں قوم کے ٹیکس کا پیسہ کسی نے بچایا ایسے ؟
ایک طرف وزیرِ تعلیم صاحب کی جانب سے تعمیر کروائے جانے والے کمروں کا ماڈل ہے، اور دوسری طرف محکمہ تعلیم کے تحت جاری دیگر تعمیراتی کام! دونوں کا تقابلی جائزہ یقیناً بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ وزیرِ تعلیم صاحب کے منصوبے میں ایک کمرہ تقریباً 13 لاکھ روپے میں تعمیر کیا گیا ہے، جبکہ تعمیراتی معیار، استعمال ہونے والے میٹریل اور نگرانی کے لیے باقاعدہ طریقۂ کار وضع کیا گیا ہے۔ وزیرِ تعلیم سے لے کر سیکرٹری تعلیم، سی ای اوز، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز، انجینئرز اور ضلعی انتظامیہ تک مختلف سطحوں پر نگرانی کا نظام موجود ہے۔ سریا کس کمپنی کا ہوگا، اینٹ کون سی استعمال ہوگی اور چھت میں کون سا میٹریل لگے گا، سب کچھ پہلے سے طے ہے۔ مزید یہ کہ فنڈز براہِ راست ہیڈ ٹیچرز کے اکاؤنٹس میں منتقل کیے جاتے ہیں۔ اس نظام میں بدعنوانی کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔ اس کے برعکس، دوسری جانب ایک کمرے کی تعمیر پر تقریباً 45 لاکھ روپے خرچ ہو رہے ہیں، یعنی وزیرِ تعلیم صاحب کے ماڈل کے مقابلے میں 32 لاکھ روپے زیادہ، لیکن تعمیراتی معیار انتہائی ناقص ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ناقص ترین کہنا بھی بے جا نہیں ہوگا۔ اب سوال یہ ہے کہ جب تقریباً 13 لاکھ روپے میں بہتر معیار، واضح نگرانی اور شفاف طریقۂ کار کے ساتھ کمرہ تعمیر کیا جا سکتا ہے تو 45 لاکھ روپے خرچ کرنے کے باوجود معیار پر سمجھوتہ کیوں؟ وزیرِ تعلیم صاحب کا یہ طریقۂ کار قابلِ تحسین ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اسی شفافیت، نگرانی اور معیار کو تمام سرکاری تعمیراتی منصوبوں میں بھی اپنایا جائے۔ آخرکار یہ عوام کا پیسہ ہے، اور اس کا ایک ایک روپیہ جواب دہی کا تقاضا کرتا ہے۔
5
41
2
110
2,200
Hafiz Usama Abubakar retweeted
Reviewed the execution progress of Daanish School projects in Phool Nagar and Sarai Mughal, with a focus on infrastructure development, construction progress and quality standards. Our priority remains the timely delivery of educational facilities built to lasting standards.
3
21
1
42
880
Hafiz Usama Abubakar retweeted
After losing her father, Aleena Shafique could no longer afford school fees. Daanish School Girls Campus, Hasilpur, opened a door to her dreams. Today, she is a House Officer at Mayo Hospital, Lahore. A remarkable journey, beautifully brought to life by Daanish School students.
1
20
1
40
977
Hafiz Usama Abubakar retweeted
Aoa Dearest Waqar Bhai, Thankyou for Pointing Out the Problem. It Stands Resolved & We Have Ensure There is No Learning Loss of Students 🙏 Report= Assalam-o-Alaikum Sir, Sir with reference to the media report on GPS Kerri Arringa (Kotli Sattian, EMIS 37350093), below is the latest position of this school: PEF has made alternate arrangements, and Alhamdulillah the school is now fully functional in a rented building. Regular classes have resumed and there hasn’t been any learning loss plz. PEF-PSRP signage has been displayed at the school and in addition additional stationery and learning supplies through CSR have been provided at the school. Sir we will continue to monitor the school and update you on any further steps, including a permanent solution for the damaged building. Regards, MD, PEF
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی پھرتیاں!!!! 18 ماہ چھت نہ بنا سکےسوشل میڈیا پرمعاملہ آیا تو چند گھنٹوں میں اسکول ہی بند کردیا ۔ ضلع مری، کوٹلی ستیاں کے موضع کورینہ کلاں میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کیری اڑھنگا کی چھت 18 ماہ قبل گر گئی۔ معصوم بچے ڈیڑھ سال تک سخت موسم میں کھلے آسمان تلے پڑھتے رہے اور اہل علاقہ کی درخواستیں فائلوں میں دفن رہیں۔ مگر آج صبح سوشل میڈیا پر معاملہ آتے ہی چند گھنٹوں میں اسکول بند کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے درخواست ہے کہ یہ محض ایک اسکول کی چھت گرنے کا معاملہ نہیں بلکہ سرکاری محکموں کی غفلت، بے حسی اور جواب دہی کے فقدان کا آئینہ ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کرائیں ڈیڑھ سال سے زائد عرصے تک اسکول کی مرمت نہ کرانے والے ذمہ دار افسران کا تعین کرکے ان سے بازپرس کریں اور اسکول کی فوری بحالی یقینی بنائیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @RanaSikandarH @PEFPUNJAB #KotliSattian #SaveOurSchool #SchoolSafety #Murree 👇👇
3
25
57
2,670
Hafiz Usama Abubakar retweeted
شکریہ دوست 🙏
پنجاب میں تعلیم کے حوالے سے بہترین کام ہو رہا ہے جس کا سہرا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان صاحب کو جاتا ہے @MaryamNSharif @RanaSikandarH
1
17
1
38
730
Hafiz Usama Abubakar retweeted
Merit Is Merit !
میرا یہ ماننا ہے کہ چیف منسٹر سے جو اللہ واسطے کا بیر رکھا جا رہا ہے، اس کی بڑی وجہ ان کا خاتون ہونا ہے۔ پہلی بار ایک خاتون کو یہ موقع ملا ہے اور آج خواتین اپنی محنت اور میرٹ کی بنیاد پر ہر میدان میں آگے آ رہی ہیں۔سی ایس ایس کے نتائج ہوں، عدلیہ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی ہو، یا پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں لاہور کی پہلی خاتون کمشنر اور گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی کی تقرری , آج 36 میں سے 18 یونیورسٹیوں کی وائس چانسلرز اور 40 میں سے 21 اضلاع کی سی ای اوز خواتین ہیں۔
4
29
1
110
1,740
Hafiz Usama Abubakar retweeted
تربیت سے تدریس تک، معیاری تعلیم کی جانب ایک قدم! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور برٹش کونسل کے اشتراک سے QAI ڈائریکٹوریٹ کے تحت منعقدہ پانچ روزہ تربیتی پروگرام کے حوالے سے ماسٹر ٹرینر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محمد حذیفہ یاسین اپنے تاثرات اور تجربات کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس تربیتی پروگرام کو اپنے پیشہ ورانہ تجربے میں ایک مفید اضافہ قرار دیتے ہوئے جدید تدریسی حکمتِ عملیوں، طلبہ کی تعلیمی استعداد جانچنے اور ان کی ضروریات کے مطابق مؤثر تدریسی منصوبہ بندی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ان کے مطابق یہ تربیت ماسٹر ٹرینرز کو پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کی بہتر رہنمائی اور طلبہ کے تعلیمی معیار میں بہتری لانے کے لیے معاون ثابت ہوگی۔ #PunjabEducationFoundation #BritishCouncil #MasterTrainer #TeacherTraining #QualityEducation
2
6
9
328
Hafiz Usama Abubakar retweeted
تربیت سے تدریس تک، معیاری تعلیم کی جانب ایک قدم! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور برٹش کونسل کے اشتراک سے QAI ڈائریکٹوریٹ کے تحت منعقدہ پانچ روزہ تربیتی پروگرام کے حوالے سے ماسٹر ٹرینر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، عاطف عباس اپنے تاثرات اور تجربات کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس تربیتی پروگرام کو اپنے پیشہ ورانہ تجربے میں ایک مفید اضافہ قرار دیتے ہوئے جدید تدریسی حکمتِ عملیوں، طلبہ کی تعلیمی استعداد جانچنے اور ان کی ضروریات کے مطابق مؤثر تدریسی منصوبہ بندی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ان کے مطابق یہ تربیت ماسٹر ٹرینرز کو پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کی بہتر رہنمائی اور طلبہ کے تعلیمی معیار میں بہتری لانے کے لیے معاون ثابت ہوگی۔ #PunjabEducationFoundation #BritishCouncil #MasterTrainer #TeacherTraining #QualityEducation
1
2
4
323
Hafiz Usama Abubakar retweeted
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) اور برٹش کونسل کے اشتراک سے اساتذہ کی تدریسی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور تعلیمی معیار بلند کرنے کے لیے QAI ڈائریکٹوریٹ کے تحت پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے لیٹر آف انٹینٹ (Letter of Intent) پر دستخط بھی کیے گئے۔ تقریب میں PEF کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر بشریٰ نصیر اور برٹش کونسل کے ڈائریکٹر انگلش اینڈ اسکول ایجوکیشن مظہر سراج نے شرکت کی۔ تربیتی پروگرام کے پہلے روز ماسٹر ٹرینرز اور سبجیکٹ اسپیشلسٹس کو جدید تدریسی طریقوں، خصوصاً TaRL اور CAMaL اپروچ، طلبہ کی تعلیمی استعداد جانچنے، خواندگی و حسابی مہارتوں کے جائزے، اسسمنٹ ٹولز کے استعمال اور طلبہ کی تعلیمی سطح کے مطابق گروپ بندی کی تربیت دی گئی۔ اس پروگرام کا مقصد ماسٹر ٹرینرز کی پیشہ ورانہ اور تدریسی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے تاکہ وہ PEF کے پارٹنر اسکولوں کے اساتذہ کو جدید تدریسی مہارتیں منتقل کر سکیں۔ اس طرح تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے طلبہ کو ان کی تعلیمی استعداد کے مطابق بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے اور پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ #PunjabEducationFoundation #BritishCouncil #QAI #TeacherTraining #TaRL #QualityEducation @RanaSikandarH
7
13
639
Hafiz Usama Abubakar retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟯 کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول بستی بلوچ، مرکز خان پور، ضلع بہاولپور (𝗘𝗠𝗜𝗦 کوڈ: 𝟯𝟭𝟮𝟲𝟬𝟮𝟯𝟮) کے تعلیمی انفراسٹرکچر اور مجموعی ماحول میں نمایاں تبدیلی لائی گئی ہے۔ سکول کی عمارت، بیرونی حصے اور کلاس رومز میں بہتری کے ساتھ طالبات کی تعداد میں نمایاں اضافہ والدین کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معیاری تعلیم کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (𝗣𝗘𝗙) کی کاوشوں سے یہ سکول بہتر تعلیمی سہولیات، سازگار ماحول اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے طالبات کے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ #𝗣𝗘𝗙 #𝗣𝗦𝗥𝗣 #𝗣𝗦𝗥𝗣𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲𝗜𝗜𝗜 #𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 @MaryamNSharif @RanaSikandarH @GovtofPunjabPK @SEDPunjabGov
8
14
770
Hafiz Usama Abubakar retweeted
✏️ 𝗠𝗮𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵 𝗚𝗿𝗮𝗺𝗺𝗮𝗿 𝗘𝗮𝘀𝘆 𝗮𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗴𝗮𝗴𝗶𝗻𝗴! 🌟 Students at 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗼𝗳 𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗝𝗮𝘆𝘀𝗮𝗹 𝗞𝗹𝗮𝘀𝗿𝗮 𝗕𝗼𝘆𝘀 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀, participated in an interactive Middle School English Grammar lesson on “𝗦𝗲𝗻𝘁𝗲𝗻𝗰𝗲𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗧𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗙𝘂𝗻𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗧𝘆𝗽𝗲𝘀.” Through this engaging demonstration, students explored sentence structures, meanings, and punctuation while developing a better understanding of how different types of sentences are used in English. Such interactive lessons make grammar learning more interesting, strengthen language skills, and encourage students to learn with confidence. 𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻 𝗚𝗿𝗮𝗺𝗺𝗮𝗿, 𝗕𝘂𝗶𝗹𝗱 𝗖𝗼𝗻𝗳𝗶𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗖𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝗰𝗮𝘁𝗲 𝗕𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿! 📖 #NawazSharifSchoolOfEminence #JaysalKlasraBoysCampus #EnglishGrammar #SentenceTypes #GrammarLesson #InteractiveLearning #EnglishLanguageSkills #ActivityBasedLearning #PunjabEducationFoundation #PEF
9
13
552
Hafiz Usama Abubakar retweeted
6,000 Schools, 134 Percent Average Increase in enrollment !
*134%* increase in Enrollment ✌️ ♥️
65
67
11
130
2,461
Safe, clean, and well-equipped schools create an environment where children can focus on learning. @MaryamNSharif and @RanaSikandarH are prioritising better school infrastructure across Punjab. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
7
11
128
No talented student should abandon education because of financial hardship. Merit-based scholarships championed by @MaryamNSharif and @RanaSikandarH are opening doors for deserving young people. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
1
4
5
13
Hafiz Usama Abubakar retweeted
تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے تحت ایڈٹیک اے ایل پی سکولز کی ٹرمینل اسسمنٹ/ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ برائے سیشن 2026-27 کا دوسرا روز بھی جاری رہا۔ 12 اور 13 نومبر کو منعقد ہونے والے اس ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی 4 اضلاع کے 34 سکولوں میں طلبہ کی تعلیمی استعداد کا جائزہ لیا گیا۔ یہ اسیسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی ایشورنس اینڈ امپروومنٹ (کیو اے آئی) کے زیرِ اہتمام منعقد کی جا رہی ہے، جس کا بنیادی مقصد سکولوں میں فراہم کی جانے والی تعلیم کے معیار کو جانچنا اور اس میں بہتری کے مواقع کی نشاندہی کرنا ہے۔ موجودہ ٹرمینل اسسمنٹ/ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ میں پیکیج سی، ڈی اور ای کے تحت گریڈ 4 تا گریڈ 8 کے طلبہ شامل ہیں۔ معیاری تعلیم، بہتر تعلیمی نتائج اور روشن مستقبل — پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا عزم! #PEF #EdTechALP #QualityAssurance #TerminalAssessment
7
15
729
Becoming Education Minister for the first time after winning an election and taking on the challenge of transforming Punjab’s education system is no small achievement. @RanaSikandarH is working for a brighter future for thousands of students. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
3
8
13
168
No amount of negativity can weaken the determination of someone committed to improving education and securing the future of millions of students. @RanaSikandarH deserves fair criticism based on facts & performance, not personal attacks. #پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
19