Asim Imran retweeted
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
طلاق اللہ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ عمل ہے اگرچہ کہ آپ کا کسی انسان کے ساتھ رہنا بالکل ہی محال ہو تو اپ اپنے رستے خوش اسلوبی کے ساتھ الگ کر لیں اور اللہ اس میں بھی آپ کو برکت عطا فرما دے گا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اپ سوشل میڈیا پہ آ کر طلاق کی خوشیاں منائیں اور اس ناپسندیدہ عمل کو بہت زیادہ کوئی اچھا عمل بنا کر پیش کرنے کی کوشش کریں
Asim Imran retweeted
غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مسلمان ملکوں کے منافق بے حس حکمرانوں کا بڑا دخل ہے 💔💔💔
Asim Imran retweeted
ہمارا ایمان اس قدر نچلے درجے پہ چلاگیا کہ ایسی پوسٹوں کو پھیلانے سے بھی گیے
تھو ہے ہم پر
مسلمان ہو تو اس بھوک کو ریٹویٹس کرو
Asim Imran retweeted
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot .
chuffed.org/project/138381-o…
Asim Imran retweeted
غزہ مسلمانو غزہ ! ! ! غزہ بھوک سے نڈھال ہے
غزہ شدید ترین قحط سے دوچار ہو گیا ہے ۔۔۔ غذائی اشیاء ناپید ہوتی جا رہی ہیں ۔۔۔ ایک کلو آٹا بیس ہزار روپے کا ہو چکا ہے ۔۔۔ بھوک سے بلکتے بچے سسک سسک کر دم توڑ رہے ہیں ۔۔۔ سو سے زاید امدادی اداروں نے سخت الرٹ جاری کر دیا ہے کہ غذائی قلت بڑے پیمانے پر المناک جانی حادثے کی طرف بڑھ رہی ہے ۔۔۔ امت اسلامیہ کو کہرام اٹھا دینا چاہیے ۔۔۔ اس وقت خاموشی سے بڑا جرم کوئی اور نہیں ہوگا۔
Asim Imran retweeted
🚨 وزارتِ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق، گزشتہ 48 گھنٹوں میں
*غـزہ میں بھوک کے باعث 20 افراد*
شہـ۔ـید ہو چکے ہیں۔
Asim Imran retweeted
Replying to @qaiseraraja
آج کے وقت مسلمان ہونے کا ثبوت مرزا غلام قادیانی پر لعنت بھیج کر ہی ہو سکتا ہے
مرزا قادیانی پر لعنت بے شمار
اور ان کے لئے نرم گوشہ رکھنے والوں پر بھی کروڑوں لعنتیں
Asim Imran retweeted
اے اللہ! جیسے تُو نے آج کے دن موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات دی، ایسے ہی ہمارے اہلِ غزہ کو اس دور کے فرعونوں سے نجات عطا فرما۔
Asim Imran retweeted
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot.
gofund.me/9271e67b
Asim Imran retweeted
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں
حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
Asim Imran retweeted
#NoMoreSlabLooting – at Punjab, Pakistan
Asim Imran retweeted
میں گواہی دیتی ہوں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کافر ہے اور کذاب ہے.
اسکے تمام ماننے والے کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں..❣️❣️❣️
Asim Imran retweeted
بغیر کسی ایٹمی طاقت کے کفر کے سینے پر پاؤں رکھ کر 22 لاکھ مربع میل پر اسلام کا جھنڈا لہرانے والے
حضرت عمر فاروقؓ پر اربوں سلام
Asim Imran retweeted
سلیب سسٹم کے خاتمے تک اس ٹرینڈ کو رکنا نہیں چاہیئے پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
#NoMoreSlabLooting

























