Imrazi Debate (@ImraziDebate) header
Imrazi Debate (@ImraziDebate) profile picture

Imrazi Debate | By Imran Ashna & Sheraz Ahmad Sherazi Daily updates • Verified news • Political analysis

Islamabad
Joined February 2026
45 ہزار اساتذہ کی کمی، 18 ہزار کمرے بوسیدہ، دوبارہ بنانے پڑیں گے، سینکڑوں سکولز بند، 41 طلبہ و طالبات کے لئے صرف ایک استاد، خیبر اور باجوڑ میں 70 سے زائد طلبہ و طالبات کے لئے صرف ایک استاد موجود!! مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/F9YiEwHS1ag @muhemran @Sherazi_Silmian
2
2
123
خیبرپختونخوا میں صحت کی صورتحال پر بریفنگ۔ ڈی ایچ کیو مردان 2012ء سے آج تک نامکمل، خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نامکمل، بینظیر چلڈرن ہسپتال مردان نامکمل۔۔۔ ذمہ دار کون؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/F9YiEwHS1ag @muhemran @Sherazi_Silmian
4
2
123
سخت بیانات کے بعد ملاقاتیں، اجلاس اور پاکستان پیپلزپارٹی کا آئندہ لائحہ عمل؟ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات کے بعد ایک اور ملاقات!! مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/tLlkWTEHrXQ @muhemran @Sherazi_Silmian
1
1
25
مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس؟ حقائق کیا ہیں؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/tLlkWTEHrXQ @muhemran @Sherazi_Silmian
1
145
مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسو ۔۔۔ لیکن پنجاب اور خیبرپختونخوا ڈیسوں؟ کیا آئین صرف سندھ تک محدود ہے؟ طاقت کا سرچشمہ عوام، تو اگر یہی عوام فیصلہ کریں تو پھر؟ کچھ سوالات مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/PGW_A_N2N6E @muhemran @Sherazi_Silmian
1
1
145
مخصوص نشستوں کا فیصلہ آیا تو آپ نے بھی اپنا حصہ لے لیا!! ویلکم ٹو پرانا پاکستان والا بیان آپ بھول گئے؟ کچھ سوالات مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/PGW_A_N2N6E @muhemran
1
1
1
296
سسٹم کا سب سے بڑا بینفشری بلاول بھٹو زرداری!! مراعات اور سہولیات کے باوجود سسٹم سے ناراضگی کیوں؟ کچھ سوالات! مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/PGW_A_N2N6E @muhemran
1
2
2
1,944
تجاوزات کے خلاف آپریشن اور جمعیت علمائے اسلام کی شکایتیں!! کیا واقعی صرف جے یو آئی کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/qMkfEl8EC20 @muhemran @Sherazi_Silmian
1
1
45
مفتی محمود مرکز کے تجاوزات بمقابلہ کورکمانڈر ہاؤس!! کیا دونوں کا موازنہ ہوسکتا ہے؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/qMkfEl8EC20 @Sherazi_Silmian @muhemran
2
1
119
کیا دہشت گردی کے خلاف بڑا آپریشن ہوگا؟ گورنرراج کے بعد اور پہلے کی صورتحال کا موازنہ!!! کیا بدلا؟ پولیس کو مختص بجٹ پر بڑا کٹ کس نے لگایا؟ امن کے قیام کے لئے کیا کوششیں ہوں گی؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/qMkfEl8EC20 @muhemran @Sherazi_Silmian
2
2
129
افغانستان کے وزیرداخلہ سے خوست میں ٹی ٹی پی کے خودکش بریگیڈ کے رکن کی ملاقات۔۔۔۔۔ پاکستان کے دعووں کی ایک اور تصدیق مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/a0BWu9dNJCU @muhemran @Sherazi_Silmian
2
1
123
پلان اے بی سی کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی کے اندر سے سوالات کے جوابات کون دے گا؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/a0BWu9dNJCU @muhemran @Sherazi_Silmian
2
1
110
پی ٹی آئی میں گروپ بندی، اختلافات اور وزارت اعلی کی دوڑ!! کون کہاں کھڑا ہے؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/a0BWu9dNJCU @muhemran @Sherazi_Silmian
2
2
114
کیا محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نہیں رہیں گے؟ پی ٹی آئی کی کورکمیٹی اپوزیشن لیڈر سے ناخوش!! مستقبل کیا ہوگا؟ بیرسٹر سیف بھی جلد متحرک ہونے والے ہیں؟ مکمل ویڈیو اس لنک پر: youtu.be/o9G4A0mIJGI @muhemran @Sherazi_Silmian
1
1
157
شاہ فرمان نے مراد سعید کو ذہنی مریض کیوں قرار دیا؟ لانگ مارچ کا تنقیدی جائزہ لینے کا فیصلہ اب کیوں؟ قیادت پہلے کہاں تھی؟ کیا یہ صرف سہیل آفریدی اینڈ کمپنی کا لانگ مارچ تھا؟ مکمل ویڈیو اس لنک پر: youtu.be/o9G4A0mIJGI @muhemran @Sherazi_Silmian
1
121
پی ٹی آئی کی کورکمیٹی میں موسم انتہائی گرم۔۔ سخت بیانات، لانگ مارچ اور اپوزیشن لیڈر پر سخت گفتگو!! مکمل ویڈیو اس لنک پر: youtu.be/o9G4A0mIJGI @muhemran @Sherazi_Silmian
2
1
117
خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کی ناکامی کے ذمہ دار کون؟ سینیٹر مشال یوسفزئی @AkMashal نے بتادیا مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/GdGIplF7log
1
1
2
766
فارم 47 کوئی طعنہ نہیں۔۔۔ یہاں ہر کوئی فارم 47 کا ایم این اے ہے مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/ZgUCC755Idk @muhemran @Sherazi_Silmian
2
1
138
خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی آگئی!! مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/ZgUCC755Idk @muhemran @Sherazi_Silmian
2
1
115
دیر کالونی پشاور میں سکول کا واقعہ، 33 بچے شہید! ذمہ دار کون؟ کیا سکول کے مالک کو واقعی ایم پی اے اور ایم این اے کی پشت پناہی حاصل تھی؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/ZgUCC755Idk @muhemran @Sherazi_Silmian
2
1
1
251