IMRAN ASHNA (@muhemran) header
IMRAN ASHNA (@muhemran) profile picture

Sakhakot | Islamabad | Journalist | Digital Mazdoor | Student of Literature & History | Worked for TV, Radio, Newspaper | Living with Digital Media

Islamabad, Pakistan
Joined December 2010
Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)Photo by IMRAN ASHNA (@muhemran)
اپوزیشن میں سب کچھ برا ہی نظر آتا ہے
پاکستان میں جو کرسی سے اتر جاتا ہے یا اتارا جاتا ہے صرف اسی ہی اس نظام میں خرابیاں نظر آنے لگتی ہیں۔ فضل الرحمان کا مسئلہ 2024 کے الیکشن سے شروع ہوا جب وہ اور انکے بیٹے دونوں الیکش ہار گئے۔ پھر خیبرپختونخواہ میں جب گورنر راج لگا تو بھی انہیں کوئی حصہ نہیں ملا: عمران آشنا @muhemran @DurraniViews @ShahidQurashii @ShahabSpeaks
1
2
213
شاہد قریشی کی بڑی خبر
🚨🚨 بلاول کی جانب سے آخری تقریر میں جو ریڈ لائن کراس کی گئی ہے اسے کے بعد بلاول کی سیاسی گنجائشش ختم ہو گئی ہے اور اگر پیپلز پارٹی ایک قدم اور آگے بڑھاتی ہے تو پیپلز پارٹی کیلئے بھی دروازے بند ہو جائیں گے۔ بلاول کی پالیسی اور صدر زرداری کی پالیسی بالکل مختلف ہے؛ سلمان درانی – شاہد قریشی @ShahidQurashii @DurraniViews @ShahabSpeaks @muhemran
69
لاکھوں نہیں سر کروڑوں لوگ۔۔ پلیز
تاریخ لکھے گی کہ 26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک لیڈر کے لیے لاکھوں لوگوں نے گولیوں کے سامنے اپنے سینے حاضر کر دیے تھے۔
66
The German ambassador could have reflected on the situation in her own country before commenting elsewhere. According to the UN Special Rapporteur’s report following her official visit to Germany from 26 January to 6 February 2026, the country faces growing challenges to freedom of expression. The report highlights increasing social polarization, a chilling effect on free speech, and rising antisemitism, Islamophobia, and hate speech against migrants and minorities. The report expresses concern over the excessive use of criminal law to restrict freedom of expression, particularly in the context of Palestine and climate-related advocacy and activism. It urges the German government to introduce legal and policy reforms in line with international human rights standards, combat antisemitism, anti-Muslim hatred, and other forms of hate speech, invest in digital and media literacy, and expand safe and pluralistic spaces online and offline. Freedom of expression and human rights standards must be upheld cconsistently everywhere,not selectively.
اسلام آباد میں فریڈم نیٹ ورک کے زیر اہتمام آزادی اظہار رائے کانفرنس 2026 کا انعقاد! کانفرنس کے آغاز میں جرمنی، نیدرلینڈ اور فرانس کے سفیر کاُخطاب جرمن سفیر نے کہا پاکستان میں خواتین صحافیوں کوصنفی امتیاز اور ہراسانی کا سامنا ہے،خواتین صحافیوں کو آن لائن دھمکیوں اور خوفزدہ کرنے کے ہتھکنڈوں کا سامنا ہے،ڈیپ فیک اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مواد خواتین صحافیوں کو خاموش کرانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے،خواتین صحافیوں کے خلاف جنسی نوعیت کی دھمکیاں اور منظم کردار کشی تشویش ناک ہے،خواتین صحافیوں کو خوف اور دھمکیوں کے بغیر صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے کا موقع ملنا چاہیے نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ خان سی گرٹ نے کہا: آزادیِ اظہارِ رائے کوئی آسائش نہیں بلکہ بنیادی انسانی حق ہے،یونیسکو کے مطابق صحافیوں کے قتل کے واقعات میں عالمی سطح پر عدم احتساب کی شرح 86 فیصد ہے، ڈچ سفیر دنیا بھر میں صحافیوں کے قتل کے تقریباً 90 فیصد واقعات حل طلب ہیں، جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی یورپی منڈیوں تک رسائی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی کنونشنز پر عمل درآمد سے منسلک ہے فرانس کے سفیر جین نوئل نے کہا: پاکستانی صحافیوں نے آزادیِ اظہارِ رائے اور اپنے پیشے کے لیے بھاری قربانیاں دی ہیں،آج تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی معلومات کی ترسیل محدود کرنے کا اہم ذریعہ بن سکتی ہے
1
2
326
IMRAN ASHNA retweeted
It is a great honor for Pakistan being part of the Chines Spacecraft #Shenzhou24 launched into the Space.Pakistan's Astronaut M. Zeshan inclusion in the crew would usher a new era of space technology for the country for present & future generations.Long-live Pak-China Friendship
2
7
13
393
ذیشان علی خلا کی جانب روانہ۔
1
119
پہلے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم۔۔۔۔ پھر عمران خان کرکٹ سٹیڈیم۔۔ اب دوبارہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم
54
ذیشان علی پاکستانی خلا باز۔۔۔۔ خوبصورت اور قابل فخر لمحات
1
85
سی ٹی ڈی پشاور کی بڑی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک۔ بڈھ بیر میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تاج محمد شینے اور اس کے مسلح ساتھیوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
1
4
97
PCB Chairman Mohsin Naqvi has announced that the first match of Pakistan Super League (PSL) will be held in Peshawar after a gap of 12 years. The PSL opening ceremony will also take place in Peshawar. Thank you, @MohsinnaqviC42 . Thank you, @fkkundi . Thank you, @JAfridi10. A proud moment for Peshawar and its cricket fans!
2
419
🚨خیبر پختونخوا کا صحت کارڈ بلاشبہ ایک اہم اقدام ہے، لیکن اس میں ایک بنیادی مسئلے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صحت کارڈ کی مقررہ رقم ہر خاندان کے لیے یکساں ہوتی ہے، لیکن ہر مریض کی ضروریات یکساں نہیں ہوتیں۔ کچھ خاندان ایسے ہیں جنہیں شاید پوری زندگی صحت کارڈ استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے، جبکہ کینسر اور دیگر سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے اس کی رقم چند ماہ یا سال میں ختم ہو جاتی ہے۔ میں ایک ایسی خاتون کو جانتی ہوں جو کینسر کی مریضہ ہیں۔ ان کے ڈاکٹروں کے مطابق صحت کارڈ کی مختص رقم ختم ہو چکی ہے۔ اب وہ مزید علاج کے لیے دربدر مدد تلاش کر رہی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ صحت کارڈ میں ایک ایسا خصوصی میکانزم بنایا جائے جس کے تحت سنگین اور جان لیوا بیماریوں کے مریضوں کے لیے اضافی رقم یا خصوصی طبی سہولت فراہم کی جا سکے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت اور پاکستان بیت المال سے درخواست ہے کہ مجھ سے رابطہ کریں تاکہ اس خاتون کے علاج کے لیے کوئی راستہ نکالا جا سکے۔ صحت کارڈ صرف سہولت نہیں، کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔ @HealthKPGovt @PBM_HO
7
22
4
113
10,378
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔ پشاور اور خیبرپختونخوا کے لوگوں کو کرکٹ کی بحالی مبارک وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور میں پریس کانفرنس
7
232
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا نام واپس تبدیل۔۔۔ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کی جگہ پرانا نام ہی رہے گا! آج ہم ارباب نیاز اسٹیڈیم کا تاریخی نام بحال کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی کے اس فیصلے کو واپس لے رہے ہیں جس کے تحت اس کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھا گیا تھا۔ پی ٹی آئی اپنے 13 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے بے پناہ کھیلوں کے ٹیلنٹ کے باوجود ایک بھی نیا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر نہ کر سکی، حالانکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں پختون کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ تاہم، پہلے سے موجود واحد اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے میں ضرور جلدی دکھائی گئی۔ یہ اقدام پشاور کی تاریخ محفوظ رکھنے، اس کے ورثے کا احترام کرنے اور ان شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہے جنہوں نے اپنی عملی خدمات اور کامیابیوں کے ذریعے صوبے کے کھیلوں کے میدان میں حقیقی کردار ادا کیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی، گورنر خیبرپختونخوا
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
10
572
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا! یا اللہ میں آپ کے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کے کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے یا اللّٰہ میں تو ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ۔ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما امین…
92
IMRAN ASHNA retweeted
سخت بیانات کے بعد ملاقاتیں، اجلاس اور پاکستان پیپلزپارٹی کا آئندہ لائحہ عمل؟ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات کے بعد ایک اور ملاقات!! مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/tLlkWTEHrXQ @muhemran @Sherazi_Silmian
1
1
25
IMRAN ASHNA retweeted
خیبرپختونخوا میں صحت کی صورتحال پر بریفنگ۔ ڈی ایچ کیو مردان 2012ء سے آج تک نامکمل، خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نامکمل، بینظیر چلڈرن ہسپتال مردان نامکمل۔۔۔ ذمہ دار کون؟ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/F9YiEwHS1ag @muhemran @Sherazi_Silmian
4
2
123
IMRAN ASHNA retweeted
45 ہزار اساتذہ کی کمی، 18 ہزار کمرے بوسیدہ، دوبارہ بنانے پڑیں گے، سینکڑوں سکولز بند، 41 طلبہ و طالبات کے لئے صرف ایک استاد، خیبر اور باجوڑ میں 70 سے زائد طلبہ و طالبات کے لئے صرف ایک استاد موجود!! مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/F9YiEwHS1ag @muhemran @Sherazi_Silmian
2
2
123
خیبرپختونخوا میں صحت کی صورتحال پر بریفنگ۔ ڈی ایچ کیو مردان 2012ء سے آج تک نامکمل، خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نامکمل، بینظیر چلڈرن ہسپتال مردان نامکمل۔۔۔ ذمہ دار کون؟ مکمل ویڈیو لنک: ⁦youtu.be/F9YiEwHS1ag⁩ ⁦@muhemran⁩ ⁦@Sherazi_Silmian⁩
3
4
880
مولانا فضل الرحمان کے سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ڈی آئی خان لائن کلوز۔۔۔ مولانا سے الوداعی ملاقات
ابھی تک تو یہی بتایا جارہا ہے کہ مولانا صاحب کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ اس تازہ ترین ویڈیو میں تو سکواڈ، پولیس اہلکار سب کچھ نظر آرہا ہے۔ @Sherazi_Silmian
2
6
216
ابھی تک تو یہی بتایا جارہا ہے کہ مولانا صاحب کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ اس تازہ ترین ویڈیو میں تو سکواڈ، پولیس اہلکار سب کچھ نظر آرہا ہے۔ @Sherazi_Silmian
مولانا فضل الرحمان کے اپنے گھر سے روانگی کے مناظر
2
2,002