Pinned Tweet
السلام علیکم صبح بخیر💕💫
یاد رکھئے
بہترین وقت کے لیے بُرا وقت کو جھیلنا
پڑتا ہے اور جو برے وقت میں ثابت قدم رہے
بہترین وقت اسی کے لئے اپنے دروازے کھولتا
کیوں کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
WARRAICH retweeted
ناشکرا انسان بھوک میں ہر لمحہ تڑپتا ہے، پیٹ بھر جائے تو اپنا کل بھی بھول جاتا ہے، مشکل وقت میں ہر احسان یاد رکھتا ہے، اور آسودگی ملتے ہی اکثر اوقات بھول جاتا ہے۔
ہر حال میں ﷲ سبحانہ و تعالی کا شکر ادا کریں۔
WARRAICH retweeted
Narrated `Aisha (RA)
(the wife of the Prophet) Allah's Messenger (ﷺ) said, "No calamity befalls a Muslim but that Allah expiates some of his sins because of it, even though it were the prick he receives from a thorn."
(Sahih al-Bukhari 5640, Book 75, Hadith 1)
#خاتم_الرسلﷺ
WARRAICH retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
قسط 6/12
ملازمت کی تلاش میں وہ کئی جگہ گئی۔ کہیں تجربہ مانگا گیا، کہیں سفارش، کہیں اس کی تعلیم پر سوال اٹھایا گیا اور کہیں اس کے وجود کو اس کی قابلیت سے زیادہ اہمیت دی گئی۔
ایک روز اس کی ملاقات نازش سے ہوئی۔ نازش نے اس کی حالت سنی اور اسے ایک جگہ ملازمت دلوانے کا وعدہ کیا۔
’’تمہیں کام مل جائے گا، رہنے کی جگہ بھی، بس میرے ساتھ چلو۔‘‘
وہ نازش کے ساتھ چل پڑی۔
اسے لگا شاید زندگی نے ایک بار پھر اس کے لیے کوئی دروازہ کھولا ہے۔
مگر وہ دروازہ ایک حویلی کا تھا۔
اندر قدم رکھتے ہی اسے احساس ہوا کہ وہ کسی ملازمت کے دفتر میں نہیں، ایک ایسی دنیا میں داخل ہو چکی ہے جہاں انسان کی ضرورت، اس کی عزت اور اس کی مجبوری کا سودا ہوتا ہے۔
اس نے واپس جانے کی کوشش کی۔
مگر دروازے پر کھڑے آدمی نے اسے روک لیا۔
’’اب واپس جانا آسان نہیں۔‘‘
قسط 7/12
’’میں طوائف ہوں، مرتد تو نہیں۔ میں طوائف ہوں، مردہ ضمیر نہیں۔ میرے اندر بھی احساسات ہیں، میرے اندر بھی درد ہے، مجھے بھی محبت کی ضرورت ہے، مجھے بھی عزت سے جینے کا حق ہے۔‘‘
اس کی آواز بلند ہو گئی۔
’’یہاں آنے والے اکثر لوگ دن کے وقت شرافت کے لباس پہنتے ہیں۔ کچھ اپنے گھروں میں مذہب کی بات کرتے ہیں، کچھ عورت کی عزت کے خطبے دیتے ہیں، کچھ معاشرے کی اصلاح کا دعویٰ کرتے ہیں۔ مگر رات کو انہی دیواروں کے پیچھے ان کے کردار کی حقیقت کھلتی ہے۔‘‘
وہ چند لمحے خاموش رہی۔
’’آپ مجھے گناہگار کہہ سکتے ہیں، مگر کیا کبھی ان لوگوں کو بھی گناہگار کہیں گے جو مجبوریوں کو جنم دیتے ہیں، جو عورت کو بے سہارا چھوڑتے ہیں، جو اس کی عزت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں؟‘‘
#قافلہ_ادب
#دامن_یار
قسط 5/12
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
وہ چند لمحے مجھے دیکھتی رہی، پھر بولی:
’’صاحب! کبھی آپ نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ہماری مسکراہٹوں کے پیچھے کتنے دکھ چھپے ہیں؟ ہماری آنکھوں میں یہ اداسی کیوں ہے؟ ہم یہاں تک کیسے پہنچیں؟
آپ لوگ فیصلہ سنانے میں اتنی جلدی کرتے ہیں کہ سوال پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کرتے۔
ہم میں سے کتنی عورتیں ایسی تھیں جو باعزت روزگار کا خواب لے کر گھروں سے نکلی تھیں۔ کسی کے ہاتھ میں ڈگری تھی، کسی کے پاس ہنر تھا، کسی کے دل میں اپنے والدین کا سہارا بننے کی خواہش تھی۔
مگر جب ہم کام مانگنے گئیں تو بعض لوگوں نے ہماری قابلیت کے بجائے ہمارے جسم کو دیکھا۔
ہماری خواہش ہے کہ کوئی اور لڑکی وہ راستہ اختیار کرنے پر مجبور نہ ہو جس پر چلتے ہوئے ہماری زندگیاں بکھر گئیں۔‘‘
اس نے کمرے کے ایک کونے میں رکھے لکڑی کے صندوق کی طرف اشارہ کیا۔
’’صاحب! یہ صندوق دیکھیے۔ ہم میں سے جو کچھ بچا سکتی ہیں، اس میں ڈال دیتی ہیں۔ اس رقم سے یتیم اور ضرورت مند بچوں کی تعلیم، علاج، دواؤں اور راشن کا انتظام کیا جاتا ہے۔‘‘
پھر اس نے اپنے ماضی کا ایک ایسا ورق کھولا جس نے مجھے اندر تک ہلا دیا۔۔۔
جاری ہے۔۔۔
انجینئر کاشف عباس کاشی
#سرمایہ_زیست
#دامن_یار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ💞
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہےجو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#5S5S
@Sammy_5S
WARRAICH retweeted
🌸✨ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ✨🌸
🌹 السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹
☀️🌷 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 🌷☀️
🤲🏻 یا اللہ پاک!
اس خوبصورت صبح کے صدقے ہماری زندگی میں
سکون، خوشیاں، برکت اور آسانیاں عطا فرما۔ 💕
ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے روشن رکھ،
ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور
ہمیں ہر پریشانی و مصیبت سے محفوظ رکھ۔ 🤲🏻✨
🌺 آمین یا رب العالمین 🌺
💫 اللہ پاک آپ کا آج کا دن خوشیوں سے بھر دے 💫
ساقی کوثر ﷺ بروز حشر شفاعت کیجیے گا
میرے دامن میں خطاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں۔
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❤️
#خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب #دامن_یار
WARRAICH retweeted
The Messenger of Allah (ﷺ) said, "How wonderful is the case of a believer; there is good for him in everything and this applies only to a believer. If prosperity attends him, he expresses gratitude to Allah and that is good for him; and if adversity befalls him, he endures it patiently and that is better for him".
#خاتم_الرسلﷺ
WARRAICH retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 171
ترجمہ
اور جن لوگوں نے کفر کو اپنا لیا ہے، ان (کو حق کی دعوت دینے) کی مثال کچھ ایسی ہے جیسے کوئی شخص ان (جانوروں) کو زور زور سے بلائے جو ہانک پکار کے سوا کچھ نہیں سنتے۔ یہ بہرے، گونگے، اندھے ہیں، لہٰذا کچھ نہیں سمجھتے۔
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 171
ترجمہ
اور جن لوگوں نے کفر کو اپنا لیا ہے، ان (کو حق کی دعوت دینے) کی مثال کچھ ایسی ہے جیسے کوئی شخص ان (جانوروں) کو زور زور سے بلائے جو ہانک پکار کے سوا کچھ نہیں سنتے۔ یہ بہرے، گونگے، اندھے ہیں، لہٰذا کچھ نہیں سمجھتے۔
WARRAICH retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
#خاتم_الرسلﷺ
وعلیکم السلام
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صباح النور 💞 ☀️🌱
یااللہ !
ہم تیرے بندے تجھ سے دعا مانگتے ہیں ۔
ھمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے اس مشکل گھڑی میں اپنی غیبی مدد اور نصرت عطا فرمآ دے۔ عمران خان اور تمام مظلوم لوگوں کے لئے آسانیوں کے راستے کھول دے ۔
اے میرے رب ہمیں معاف فرما دے ہمارے ملک کو استحکام اور خوشحالی عطا فرما دے ۔
اے خالق و مالک ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما.
ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھ ۔یا اللہ هم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائی نصیب فرما آمین یا رب العالمین🤲🏻
#خاتم_الرسلﷺ
WARRAICH retweeted
°~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
⭐فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍
رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
ترجمہ: فجر کی دو سنت رکعتیں دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے بہتر ہیں۔
💖صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💚
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
نبی ﷺ نے فرمایا:
"اللہ کو سب سے محبوب عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے، اگرچہ تھوڑا ہو۔"
📚 صحیح البخاری، 6465؛ صحیح مسلم، 783
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
WARRAICH retweeted
السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
﷽
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
#خاتم_الرسلﷺ
یا رب العالمین!ہمیں محتاجیِ خلق سے بچاکر اپنےفضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اوربے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہردن ایمان،عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔
آمین ثم آمین 🤲
WARRAICH retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🤲
یا اللہ! ❤️
ہماری صبح کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے۔ ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، جو حیات ہیں انہیں صحت و سلامتی عطا فرما اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما۔
یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفاءِ کاملہ عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، جن کے رزق میں تنگی ہے انہیں حلال اور وسیع رزق عطا فرما، جن کے کام رکے ہوئے ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
یا رب العالمین! ہمارے دلوں کی نیک خواہشات پوری فرما، ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، ہمیں ہر بری نظر، مصیبت، آزمائش اور پریشانی سے محفوظ فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔
آمین یا رب العالمین،
WARRAICH retweeted
والدین کے لیے دعا کرنا نہ بھولو
زندگی کی مصروفیات میں ہم بہت سے لوگوں کو یاد رکھتے ہیں، مگر کبھی ان ہستیوں کے لیے دعا کرنا بھول جاتے ہیں جنہوں نے ہماری خوشیوں کے لیے اپنی راحتیں قربان کیں۔
والدین کی خدمت کرو، ان کے ساتھ نرمی سے بات کرو اور ان کی زندگی میں ان کی قدر کرو۔ اگر وہ دنیا میں موجود نہیں تو ان کے لیے دعا اور مغفرت کی درخواست کرتے رہو۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما، جیسے انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔
📖 سورۃ الإسراء: 24
یا اللہ! ہمارے والدین کو صحت، عافیت اور سکون عطا فرما، اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما۔
صبح بخیر! 🌷
WARRAICH retweeted
کسی کا راز امانت سمجھ کر رکھو
ہر وہ بات جو کوئی شخص تمہیں اعتماد کے ساتھ بتاتا ہے، اسے دوسروں تک پہنچانا ضروری نہیں ہوتا۔ بعض لوگ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے تم پر بھروسا کرتے ہیں۔
کسی کی کمزوری کو اس کے خلاف استعمال نہ کرو، کسی کی نجی بات کو محفل کا موضوع نہ بناؤ اور کسی کے اعتماد کو اپنی تفریح کا ذریعہ نہ بناؤ۔ اچھا کردار صرف سچ بولنے کا نام نہیں، بلکہ دوسروں کی امانت کی حفاظت کرنا بھی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ
ترجمہ: جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے۔
📖 سنن ابی داؤد: 5128
یا اللہ! ہمیں امانت دار، باوفا اور دوسروں کے اعتماد کی حفاظت کرنے والا بنا۔
صبح بخیر! 🌿
WARRAICH retweeted
Good Morning 🤍
Never underestimate the value of a person who keeps their word, even when nobody is watching. Character is not built through grand promises but through small actions repeated with honesty. In a world full of words, consistency remains a beautiful quality.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیر، آپ نے بہت خوبصورت اور روح پرور پیغام شیئر کیا ہے۔ بے شک حضور نبی کریم ﷺ کا ذکرِ مبارک اور درودِ پاک دلوں کا سکون اور بخشش کا ذریعہ ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور روزِ محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین!
#خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1





























