السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
The time will change, the power will change,Imran Khan will come out but the stain of our silence will not wash away.
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
تیرا جانا سب کو یاد ہے مرشد
تیرا آنا پوری دنیا دیکھے گی
ان شاء اللہ ❤️
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے تحریک انصاف کے چاہنے والے ہوشیار رہیں جب تک عمران خان صاحب کا کوئی مستند اور تصدیق شدہ ویڈیو پیغام سامنے نہ آجائے کسی ریفرنڈم یا صوبوں کے منصوبوں کو چمٹے سے بھی نہ اٹھائیں عمران ریاض خان
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
جب تک رولز نہیں بنتے میں عمران خان کیس کی لائیو سٹریمنگ کی اجازت نہیں دے سکتا چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر
عدالت سے میری استدعا ہے اپیل کے حتمی دلائل کا مرحلہ آنے تک رولز بن جائیں تاکہ ہمارے حتمی دلائل کی لائیو اسٹریمنگ ہو جائے بریسٹر سلمان صفدر
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
یہ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1207 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا، اسے روز شئیر کریں 🔥
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
القادر ٹرسٹ قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا کیس ہے، جب تک لائیو اسٹریمنگ کے رولز نہیں بن جاتے، اپیلیں ملتوی کر دیں
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر
یا اللہ پاک عمران خان سمیت جتنے سیاسی قیدی ہیں انہی جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
آج القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری ہے، بشری بی بی کا کیا تعلق اس کیس سے جو انہی اس کیس میں سزا دی گئی ہوئی ہے،
عدالت کو چاہیے کہ بشری بی بی اور عمران خان کو اس مقدمے سے با عزت بری کیا جائے۔
یہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا جھوٹا مقدمہ ہے اسے ختم کیا جائے۔
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
مصنوعی مقبولیت پر خوش ہونے والوں کو کبھی بھی خان جیسی پزیرائ نہیں ملے گی
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
یہ ہے ہمارے مرشد اور مرشد کا خاندان قربانیوں کی ایک لازوال داستان جو اب تک اس ملک سے وفا کرنے کی سزا بھگت رہے ہیں
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال
ایک بیٹے کی ماں کیلئے دیرینہ محبت اور غریبوں کے احساس کی لازوال داستان
Wasima (Free Imran Khan) retweeted
عمران خان کو 4 سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے بار بار انویسٹیگیشن ایجنسیز ان کی انکوائری کرتی ہیں، امید ہے کہ ایڈوکیٹ جنرل بھی اسکی مخلافت نہیں کریں گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویبسائٹ پر لائیو اسٹریم کیا جائے تاکہ جو دیکھنا چاہے وہ دیکھے,اس مقدمے کا بیک گرائونڈ کیا ہے بریسٹر سلمان صفدر










