Inayatullah Khan (@Inayat01) header
Inayatullah Khan (@Inayat01) profile picture

Member KP Parliament. Former Senior Minister for Local Government,Former Health Minister .worker of @JIPOfficial

Peshawar, Pakistan
Joined January 2014
Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)Photo by Inayatullah Khan (@Inayat01)
امیر مقام صاحب! پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر تشکر کے جلسے منعقد کرنا آسان ہے، لیکن ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اصل ذمہ داری ہے۔ آپ نے کبھی اس خطے سے ناجائز ٹیکسوں کے خاتمے کے لیے مؤثر کردار ادا کیوں نہیں کیا؟
2
5
231
عوامی مسائل پر آواز اٹھانا، مہنگائی کے خلاف جدوجہد کرنا اور عام آدمی کے حقوق کی بات کرنا جماعت اسلامی کی سیاسی جدوجہد کا مرکزی نکتہ ہے۔
3
6
225
Inayatullah Khan retweeted
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد، ملکی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور teapaw.org/i/broadcasts/2nQBbQOyb…
18
30
1,406
Inayatullah Khan retweeted
اہم ایشوز پر جماعت اسلامی کا آئندہ لائحہ عمل امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس کچھ دیر میں نوٹ: پریس کانفرنس جماعت اسلامی کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آن لائن بھی نشر کی جائے گی۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
10
16
1,664
لیوی ختم کرنے کا حکومتی وعدہ پورا نہ ہوا تو فیصلہ سڑکوں پر ہو گا حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان
2
3
304
جماعت اسلامی کا کل تیمرگرہ میں بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان! امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کی کال پر ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس، طویل لوڈشیڈنگ، سست انٹرنیٹ اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی دیر پائین کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ 📅 تاریخ: 07 نومبر 2026ء، بروز ہفتہ 🕞 وقت: سہ پہر 03:30 بجے 📍 مقام: جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ تا گورگوری چوک تیمرگرہ عوامی حقوق کے تحفظ اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے بھرپور شرکت کریں۔ جماعت اسلامی دیر پائین
12
26
304
عوام بنیادی سہولیات سے محروم، ناقص نیٹ ورک اور بدترین لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کا نفاذ بھی کسی صورت قبول نہیں۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کا شیرینگل میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔
8
17
249
شرینگل، دیر بالا: ناقص موبائل نیٹ ورک، ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکسوں کے نفاذ اور بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ۔
7
16
492
کراچی کے عوام تقسیم نہ ہوں، آنے والے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ دیں، اب ہم کسی کو اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے تقریب سے خصوصی خطاب #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
19
19
1,362
پاکستان میں بلدیاتی حکومتیں صوبائی حکومتوں کے رحم و کرم پر ہوتی ہیں جب چاہیں الیکشن کروائیں اور جب چاہیں نہ کروائیں امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خصوصی خطاب #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
11
14
897
کراچی کی آبادی اگر ٹھیک گن لی جائے تویہ جاگیردار اور وڈیرے CMنہیں بن سکیں گے، قربِ قیامت ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی سے این اے کی 7 سیٹیں جیت جائے امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خصوصی خطاب #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
11
14
860
تعمیر و ترقی کا سفر جماعت اسلامی کے09 ٹاؤن کی 03 سال کی بلدیاتی کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے تقریب امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خصوصی خطاب #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
10
11
1,071
لوٹ مار کرو اور دبئی لے جاؤ۔۔۔ یہ ہے پیپلز پارٹی کی سندھ سے محبت
8
11
1,121
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے پر زور اجلاس میں معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی حافظ نعیم الرحمان کو بریفنگ دینے کے بعد اہم پیش رفت متوقع انجینئر نصر اللہ رندھاوا ممبر مذاکراتی کمیٹی، جماعت اسلامی #لیوی_بھتہ_نامنظور
16
26
1,501
حافظ نعیم الرحمان کا وژن اختیارات سے بڑھ کر کام کریں گے #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
عزم سے عمل تک — کراچی کی تعمیر و ترقی کا سفر! جماعت اسلامی کراچی کے 9 ٹاؤنز کی تین سالہ کارکردگی کی داستان! #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
2
4
179
عزم سے عمل تک — کراچی کی تعمیر و ترقی کا سفر! جماعت اسلامی کراچی کے 9 ٹاؤنز کی تین سالہ کارکردگی کی داستان! #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
3
53
10
105
3,668
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا جماعت اسلامی کے 09 ٹاؤن کی 03 سال کی بلدیاتی کارکردگی رپورٹ کےحوالے سے تقریب میں خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی بحیثیت مہمان خصوصی منعقدہ تقریب میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور سینئر صحافیوں کے سامنے پیش کی گئی کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے صفر ترقیاتی فنڈ کے باوجود ہمارے 9 ٹاؤن نے اپنے وسائل سے 3سال میں 234پارک بحال، 42کھیل کے میدان آباد، 73 اسکولوں کی تعمیر نو کر کے ان کی حالات بہتر بنائی گئی، 19ڈسپنسریوں کو فعال بنایا گیا 10.56ملین اسکوائر فٹ سڑکیں تعمیر کی گئیں، ڈیڑھ لاکھ سے زائد اسٹریٹ لائٹس نصب کی گئیں اور تقریباً1لاکھ 30ہزار گھرانوں کو پینے کا پانی پہنچایا گیا، سیوریج اور پانی کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے گئے جبکہ یہ کام ٹاؤن کے ذمہ نہیں آتا، 2027 جماعت اسلامی کے 9ٹاؤن میں تعمیر وترقی کا مزید بہتر سال ثابت ہوگا #JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
1
13
18
1,340
جماعت اسلامی عوامی مسائل پر توانا اور مؤثر آواز عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی کا جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب۔
18
48
454
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان کی شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے وائس چانسلر سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں دیر بالا میں تعلیمی ترقی، طلبہ کے مسائل، یونیورسٹی کے تعلیمی معیار اور نوجوان نسل کو مثبت سمت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ عنایت اللہ خان نے کہا کہ دیر کی ترقی کا راستہ تعلیم سے ہو کر گزرتا ہے، جماعت اسلامی نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ہر سطح پر کردار ادا کرتی رہے گی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر بالا حافظ محمد ریاض نائب امیر جماعت اسلامی دیر بالا مولانا ضیاء الدین زونل امیر قاضی محبوب عالم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ دیر بالا ضیاء اللہ بھی موجود تھے ۔ #جماعت_اسلامی #دیربالا #شیرینگل #SBBU #عنایت_اللہ_خان
6
15
282
جماعت اسلامی کی جدوجہد کا نتیجہ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
11
14
322