Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani) header
Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani) profile picture

Home-economist, Nutritionist,Dietitian,Historian,social scientist,Entrepreneur,work for Pakistan, Love Pakistan

Joined February 2013
Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)Photo by Iram Ashraf 🇵🇰 (@IramKiani)
شجرہ نسب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم Sorry old post was not complete.
47
89
2
323
میرے کچھ رشتے دار اپنی ہی فیک آئی ڈی بنا کر اپنی تعریفیں کیا کرتے تھے۔ ویسے ہی انھوں نے فیک اکاؤنٹ بنا رکھے انڈین ناموں سے اور اپنی تعریفیں کروا رہے ۔ واہ کیا سڑکیں بنی ہیں۔ ہمیں تو بتایا گیا تھا یہ بھکاری ملک ہے ۔ اس کی ترقی دیکھو۔ ترقی کا معیار سڑکیں دیکھ کر ہی پتا چل گیا کہ👇
6
1
7
243
میرے رشتے داروں والا فارمولا استعمال کیا گیا ہے۔ ورنہ مہنگائی، بےروزگاری،صحت، تعلیم کے معیار اور صنعتی ترقی سے جانچا جاتا۔ تعلیم کا یہ حال ہے کہ اپنی ہی دی گئ ڈگری پر اعتماد نہیں۔یونیورسٹی کے علاوہ ہائر ایجوکیشن بھی ٹیسٹ لے کر ڈگری دے گا
2
2
53
ہم دوسروں کو اپنی ذات کے پیمانے پر پرکھتے ہیں۔ اگر ہم دھوکا دے رہے تو سب ہی دھوکا دینے والے لگتے۔ کسی پر یقین نہ کرنا الگ بات ہے لیکن ان کو دوغلا دوہری شخصیت کا حامل سمجھنا یا سانپ کی فطرت سمجھنا بالکل الگ بات ہے ۔ دنیا جتنا بھی برا برتاؤ کرے اگر ہماری فطرت میں دھوکہ دینا نہیں👇
1
2
6
136
تو ہم کبھی بھی ویسے نہیں بن سکتے جیسا کسی نے ہم سے سلوک کیا ہو۔ دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔ اگر وہ برا کریں تو آگے بڑھ جائیں۔ برے تعلق سنبھال کر رکھے نہیں جاتے۔ آگے بڑھنے میں ہی سکون ہے ۔
23
سوشل میڈیا پر عوام اپنے انتہائی ذاتی معاملات میں عوام الناس کی رائے جاننا چاہتی ہے۔ کسی کی زندگی پر کوئی بھی انسان سطحی رائے دے سکتا ہے۔ کیونکہ حقیقی رائے کے لیے عوام کا اس انسان اور اس مسئلے سے جڑے دوسرے افراد کے بارے میں جاننا ضروری ہے اس کے ساتھ حالات و واقعات کا بھی ۔
5
2
14
228
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
3
12
57
697
جن کے لیے ہینڈسم کا یہ معیار ہو وہ خود کتنی حسین ہوں گی 😂🤣🙏
4
1
16
162
کسی بھی ڈرامہ ، فلم یا کلپ پر اعتراض اٹھانا ہو تو اس کو لگا کر بتانا ضروری نہیں ہوتا ۔ ویسے ہی بتایا جا سکتا ہے ۔ لیکن نہیں عوام کو بھی واہیات چیز دکھانا ضروری ہے
4
1
13
231
اتنا کانفیڈینس ہونا چاہیے پورے 12 فالورز کے ساتھ سب سے بڑے لیڈر کی صحت پر فضول بکواس کرنے کی
7
17
416
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ✨
1
5
18
227
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ #MyLeader♥️🇵🇰
1
4
12
162
پہلے خواتین کی ہائیٹ، جسامت، موٹے ہونے پر، شکل پر ، رنگت پر اعتراض کیا جاتا تھا ۔اب فیس بکی سگھڑ خواتین خواتین کے گھروں میں کام کرنے کے طریقہ کار ، پہناوے، پر طنز کر کے اپنی بھڑاس تو نکالتی ہی ہیں۔ ساتھ ہی دوسری خواتین کو مزید ڈپریشن میں ڈال رہی ہیں۔ پہلے یہ کام رشتےدار کرتے تھے
3
1
11
247
کیا آپ کے ٹویٹر میں تصاویر لوڈ ہونے میں مشکلات ہیں ؟ یا یہ مجھے ہی دکھائی نہیں دے رہی
11
1
16
524
پڑھاتھا جمہوریت کے تین ستون ہیں بعد میں چوتھا اضافی ہوا عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ۔ اور صحافت مجھے لگتا تھا یہ جمہوریت کو مضبوط کرتے ہیں درحقیقت یہ جمہوریت کی ارتھی کو کندھا دیتے ہیں۔ یہ اپنا کندھا پیش نہ کریں تو جمہوریت کو کچھ بھی نہ ہو ۔ لیکن یہ اپنے مفاد کے لیے ملک کو برباد کرتے
1
14
318
مت بھولیں بلاول نے پی ڈی ایم کا حصہ بن کر عمران خان کی حکومت گرائی تھی لوٹے خریدنے میں پیپلزپارٹی کااہم کردار تھا۔آئینی ترامیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ گورنر راج لگانے میں پیش پیش تھے۔ان کے گورنر کے ہوتے چیف منسٹر غائب ہے۔عوام پر ظلم ہوا۔ تجاوزات کے نام پر عوام کے کاروبار بربادکیے
2
2
16
202
“Bravery is standing with the truth and right.” — Imran Khan #MyLeader♥️🇵🇰
7
1
15
267
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 122 ترجمہ: اے بنی اسرائیل !یاد کرو میری وہ نعمت، جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور یہ کہ میں نے تمہیں دنیا کی تمام قوموں پر فضیلت دی تھی
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 121 ترجمہ: جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ اُسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسا کہ پڑھنےکا حق ہے۔ وہ اس پر سچّے دل سے ایمان لاتے ہیں۔ اور جو اس کے ساتھ کفر کا رویہّ اختیار کریں، وہی اصل میں نقصان اُٹھانے والے ہیں ؏
1
5
1
11
174
پی ٹی آئی میں پرانے جیالوں کا جیالا پن جاگ رہا 😂
4
1
12
249
اتنی عمریں گزر گئ ۔ بڈھے گدھ سیاستدان ،سرکاری ملازمین۔ اتنے ننھے کاکے ہیں ان سے زبردستی کروایا جاتا ہے کام ۔ پہلے غیر قانونی کام بڑھ چڑھ کر کرتے پھر وقت گزرنے کے بعد رونے لگتے ہم سے کروایا گیا۔
2
7
156