Eye 👀 (@__eye_ill) profile picture
اپنی دنیا میں 😌
Joined April 2022
اپنے دل کی حفاظت کیجئیے ، ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں ، جس کے لفظوں سے آپ کا دل محفوظ نہیں۔۔۔ 🥀
3
5
149
Define "sukoon" in one word 🖤
2
2
131
آپ سست نہیں ہیں، آپ صرف ایک ناخوش انسان ہیں، ناخوش لوگ جلدی تھک جاتے ہیں کچھ کرنا ہی نہیں چاہتے۔ 🥀
1
3
106
دل میں چیخیں دبوچے ہنس دوں ایسی سفاک ...، ایسی بے حس کہ ہر دکھ سے مکر سکتی ہوں ...🥀
1
4
87
دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں۔ پہلا: شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا، انسان دل کا صاف ہونا چاہیے۔ جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے۔ آج کل دل کون دیکھتا ہے؟ دوسرا: پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی، جب کہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں۔ خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے۔🥀
2
2
83
اکیلا وہ نہیں ہے جو بہت تنہا ہے، اکیلا وہ ہے جو بہت سوچ رہا ہے۔
2
11
232
کِتاب زندگی پڑھ چُکی ہوں میں کچھ رکھا نہیں ہے ، جینے میں 🥀
1
2
73
خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو۔🥀
1
1
4
85
Mention your most favorite person on Twitter ❣️🖤💜💙🤍 Do not mention celebrities☺️💞💞
2
6
104
سو بار آئی ہونٹوں پہ جھوٹی ہنسی مگر اک بار بھی نہ دل سے کبھی مسکرا سکے 🥀
1
1
8
248
دنیـا میں سب سـے زیـادہ نفــــرتــوں کا سـامنـا "ســـچ" بـولنـے والوں کو کـرنـا پـڑتا ہے۔۔۔ ! !
10
1
25
402
زرد پتے گواہی دیتے ہیں کہ ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے، گرنے کا، بکھرنے کا اور پھر سے سنورنے کا۔۔۔ 🍂🍁
4
12
210
زرد پتے 🍁🍂🍂
1
10
139
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے : “کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔ (صحیح بخاری،۱۱۳۰)
3
2
13
176
Eye 👀 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🖤 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🖤
3
13
1
64
451
تم میرے لفظوں کے زریعے کبھی بھی میری شخصیت کا اندازہ نہیں لگا سکتے🥀🥀🥀
3
9
197
زندگی میں کبھی بھی مایوس نہ ہوں ۔ کیونکہ ہر اندھیری رات کے بعد سویرا بھی ہوتا ہے ۔ غم کے بعد ملنی والی خوشی دوگنی لگتی ہے ۔ اوربے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
1
1
8
200
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ صدا رہ جاؤں میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے 🥀
2
15
257
کبھی کسی کو یہ مت کہو کہ تم مجھے یاد رکھنا۔ تم اگر یاد رکھنے کے قابل ہوئے تو یقیناً یاد رہ جاؤ گے۔
1
1
13
286
کون ہمارا اپنا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے 🥀
2
2
14
255