Eye 👀 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🖤
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🖤
Eye 👀 retweeted
اگر آپ سے کوئی محبت کرتا ہے تو پھر آپکا خوبصورت ہونا یا نہ ہونا معنی نہیں رکھتا۔
متفق ؟؟؟
79%ہاں
21%نہیں
28 votes • Final results Eye 👀 retweeted
جن کے پاس دینے کے لیے محبّت کے سوا کچھ نہیں ہوتا
ان کو جینے کے لیے درد کے سوا کچھ نہیں ملتا.
Eye 👀 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Eye 👀 retweeted
خاموش رہنا آسان کام نہیں
صرف درویش صفت اور حکمت و دانش والا ہی خاموشی کا لباس پہن سکتا ہے اور اس (خاموشی) میں چھپے رازوں کا بوجھ اٹھا سکتا ہے۔ 🌿🖤
Eye 👀 retweeted
کاش انسان کو سمجھنے کا فن بھی ہر کسی میں ہوتا۔ !
جو کسی کے اداس چہرے کے پیچھے چھپی چھوٹی سی خوشی کو اور کسی کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپی اداسی کو بھی سمجھ لیتا۔
کسی کا مسکراتا چہرہ، کسی کے قہقہے یہ ثابت نہیں کرتے کہ وہ شخص اندر سے بہت خوش ہے۔ حقیقت اس کے بر عکس بھی ہو سکتی ہے۔
