Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1) header
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1) profile picture

RT≠ Endorsement..... Please Subscribe My Youtube Channel... Jazak Allahu khaira......... For Indian Cricket Fans Free Contact# .......👇👇👇

+92-1520-1700 🤭
Joined October 2013
Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)Photo by Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 (@IslamoPakistan1)
Replying to @wasimakramlive
Our Nation's Mindset...
6
28
4
151
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
Saddened to learn of the passing of prominent religious scholar Aalim e Deen Mufti Rafi Usmani (principal of Darul Uloom Karachi & elder brother of Mufti Taqi Usmani), who will be remembered for his invaluable scholarship. My prayers & condolences go to the family.
762
12,011
81
52,477
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
والد کی آواز سنو
15
60
2
241
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
انا لله و انا الیه راجعون،مفتی رفیع عثمانی کا وصال پاکستان سے محبت کرنے والوں کے لئے سانحہ عظیم ہے وہ مفتی محمد شفیع صاحب کے فرزند تھے جنہوں نے تحریک پاکستان میں قائداعظم کا ساتھ دیا انہوں نے اپنی تصنیف “حیات مفتی اعظم” میں لکھا کہ کس طرح قائداعظم پر کفر کے فتووں کا مقابلہ کیاگیا
110
509
13
2,760
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
The film Joyland, a Queer Palm award prize winner for best LGBT movie, should not be allowed to release since it goes against our religious and cultural norms of Pakistan. We must protect our ideological boundaries for a better safer future of our youth!
15
63
13
272
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
قادیانیوں لبرلوں سیکولروں کی علماء سے نفرت کی ایک وجہ "اگر یہ علماء موجود نہ ہوتے تو اب تک تمام باشندے اس ملک کے جو مسلمان کہلاتے ہیں، مجھے قبول کر لیتے۔" (مرزا غلام احمد قادیانی/ روحانی خزائن: 20۔66)
17
182
5
522
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
مفتی رفیع عثمانی مرحوم کی نماز جنازہ کل اتوار 20 نومبر کو صبح 9 بجے دارالعلوم کراچی میں ادا ہوگی ، نماز جنازہ میں تاخیر کا سبب مفتی صاحب کے صاحبزادے مفتی زبیر اشرف کا انگلستان کا سفر تھا ممکنہ طور پہ امامت انکے بڑے بھائی اور معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی صاحب کرائیں گے
15
27
2
279
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
کوئی بارہ برس پہلے شاہنواز فاروقی صاحب نے لکھا تھا کہ افغانستان میں انسانی تاریخ کی ایک بڑی خبر بن رہی ہے مگر امت اس سے بے خبر ہے وہاں عجیب طرح کے واقعات و فتوحات ہورہی ہیں اور اگر یہ سب کسی غربی یا امریکی گروہ کی کاروائیاں ہوتیں تو اس پہ ہزاروں گھنٹوں کی فلمیں کتب لکھی جاچکتیں
This post is from a suspended account. Learn more
6
43
128
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
عالم اسلام حضرت مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال پر غم زدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کو درجات عالیہ اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین #muftitaqiusmani #mufti_rafi_usmani #monammaeem
1
10
1
43
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
حکمرانوں کو آرمی چیف لگانے اور ججوں کو لانگ مارچ سے متعلق مقدمات سننے سے فرصت ہوگئی ہو تو لانڈھی کراچی کی منیبہ کو بھی انصاف دلادیں جو زندہ گھر سے نکلی اور زیادتی کے بعد کچرہ کنڈی سے لاش کی صورت میں ملی #Justice4Muniba
111
1,194
65
1,947
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال فرماگئے۔ حضرت کی عالم اسلام کیلیے علمی تصنیفی گراں قدر خدمات ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت میں اعلی درجات اور ہم سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
24
70
2
471
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
سات برس کی منیبہ تین دن پہلے گھر سے ہنستے کھیلتے نکلی آج اسکی لاش مل گئی گھر والے پاگلوں کیطرح تلاش کرتے رہے والد لانڈھی میں متعلقہ تھانے گیا تو مقدمے کا اندارج ہوا نا ہی پولیس نے ڈھونڈنے میں مدد کی آج جب جمعے کے بعد والد تھانے گیا تو بھائی نے کال کی کہ واپس آجاؤ بیٹی نہیں رہی
255
657
121
1,021
Rebooted...🥾👞 😂😂😂
This post is from a suspended account. Learn more
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
اگر انسان میں قوتِ ارادی اور خود داری ہو اور اپنی عزت و آبرو عزیز ہو، تو وہ دوسروں کے سامنے دست ِسوال نہیں پھیلا سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل مضمون آج کے روزنامہ جنگ میں پڑھیئے! گداگری اور بلاضرورت دستِ سوال دراز کرنا jang.com.pk/news/1160283
1
11
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
کتنی بدقسمتی کی بات ہے جمعہ کے بابرکت دن قوم لوط کے عمل پر بنی دو مردوں کے جنسی تعلق کو ظاہر کرتی مووی آج بے حیا وفاقی حکومت کی ایماء پر سینماؤں میں ریلیز ہوگی جس کی وجہ سے پوری قوم اللہ رب العزت کے غیض و غضب کا شکار ہو کر دنیا سے مٹا دی گئی۔ #BanJoyLand_BehayaGovt
8
84
2
153
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دعا کرتے تو یہ بھی فرماتے: اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ کسی نےعرض کیا یا رسول اللہﷺ! آپ قرض سے اتنی پناہ مانگتے ہیں؟ فرمایا: جب آدمی مقروض ہوتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ (بخاری،2397)
1
137
1
566
آپ بھی تو ہر حکومت میں ہوتے ہو ہر حکومت میں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے فری حج کرتے ہو آپ کو بھی تو سب لوگ طعنہ دیتے ہیں پھر پہنچ جاتے ہیں آپ کوئی فرق پڑا؟
همين اس سےغرض نهى كہ گهڑى كب كهاں بكى همين تو غم ان پاكستانيوں كا هے جو اس گهڑى كى وجہ سے طعنے سن رهے هين خدارارحم كرو پاكستان أور پاكستانيون پر
Proud Muslim and Pakistani 🇵🇰 retweeted
(إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ) ۚ وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں فحاشی پھیلے ان کے لیے دردناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں #Joyland #LGBTQ #Ban
6
125
9
357