
Leave ego,Otherwise Everyone Would Leave You🍇[email protected]🍇Free Legal Adovocacy ls My Passion🍒khan's Supporter🌴🌷🌷Researcher🌴🌷🌲🌷🌹
Islamabad
Joined January 2016
- Tweets206K
- Following11.3K
- Followers13.4K
- Likes32.5K
Pinned Tweet
اسرائیلی فوجی کایہ گھٹنا مریم عساف کی گردن پرنہیں بلکہ 55اسلامی ملکوں کےسربراہان کی غیرت وعزت پر ہے۔ضمیرزندہ ہوتےتوضرور محسوس بھی ہوتا۔
J.M ZE retweeted
بلاول بھٹو زرداری: 👈میں کہہ رہا ہوں میں اسٹیک ہولڈر ہوں۔ آپ نے بھارت کو شکست دی، افغانستان سے لڑ رہے ہیں مگر کیا بھارت آپ کے خلاف کام نہیں کر رہا، ہم ٹی ٹی پی سے لڑ رہے ہیں، بی ایل اے سے لڑ رہے ہیں اور نیا فیصلہ ہے کہ ہم نے جے یو آئی سے لڑنا ہے اور اب پیپلز پارٹی سے بھی لڑنا ہے۔۔ اگر آپ سب سے لڑنا ہے تو مسائل کا حل کس نے نکالنا ہے؟ اس ملک میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے، میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوں اور کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، لگ ایسا رہاہے کہ میرے سچ کے بعد یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، جو ری ایکشن آیا ہے یہ ایک اور ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے، میری بات سننے کے لیے آپ تیار نہیں اور حوصلہ نہیں تو پاکستان کے عوام کا کیا ہوگا؟ آپ نے بحث شروع کی تو اب آپ ہماری بھی سنیں کیونکہ اب بحث تو جاری ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے کروائی جائے گی۔۔ ایسا نہیں ہو گا۔۔ یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا پڑے گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔
#FaislaAapKaWithBilawal
TEAM | Hum News
@BBhuttoZardari
J.M ZE retweeted
🚨🚨گروک کیا پیرا تھائی راڈ بیماری کا علاج پاکستان میں بلکل نہیں ہے اس مرض کے کروڑوں پاکستانی پھر یہ علاج کہاں سے کرتے ہیں اگر پاکستان میں اسکا علاج نہیں اور اگر ہے تو تفصیل سے بتا کر یہ جھوٹ بے نقاب کریں شکریہ @grok
J.M ZE retweeted
تین دن میں اس ملک میں سیلبرٹی کیسے بنتے ہیں وائرل ویڈیو والی عادل حسین کی معشوقہ ثنا نے فارمولا بتادیا ہے ۔۔
پوری قوم کو بحث پر لگا کر عادل حسین کی معشوقہ نے اتنی شہرت حاصل کر لی ہے کہ ٹک ٹاک لائیو پھٹنے لگی ۔۔
محترمہ کہتی ہے مجھے کیا ضرورت ہے شہرت ہے تم لوگ خود ہی میری منتیں کر رہے ہو ہماری لائیو پر درشن کراو ۔۔
یہ وہی لڑکی ہے جسکے بارے میں ادھر عوام ہلکان ہورہی شوہر کو ویڈیو نہی بنانی چاہیے تھے اور یہ شوہر سے طلاق لیکر اپنے عاشق کو گیٹ پر بلوایا اور اس کے ساتھ چلی گئی
دوسری طرف شوہر کھاتا ہے میں اب مشہور ہو گیا ہوں بیس ہزار لونگا اک انٹرویو کے مفتے والا کھاتا بند ہو گیا ہے ۔۔ اور اپنی بیوی کی ساری ویڈیوز اور باتیں بتاونگا ۔ بس پیسے لونگا ۔۔
واہ عمیرہ احمد واہ ناول نگاری لکھاری میں تو پہلے سے نام بنا لیا تھا اب جسطرح سے اپنی مارکیٹنگ کر رہی ہیں یہ نیکسٹ لیول ہے ۔
حمیرہ احمد کہتی ہیں در نجات ڈرامہ والا کردار ابو بکر ایسے سو ابوبکر بھی ایک سالار سکندر کی جگہ نہیں لے سکتے ۔
پہلے تین سو کڑور لوگ درنجات ڈرامہ دیکھ چکے ہیں اور ابوبکر کے نعرے مار رہے ہیں لڑکیاں چراغ لیکر ابوبکر جیسے اصلی کردار کو ڈھونڈ رہی ہیں ۔
اب اس نے سالار سکندر کا نام لیکر عوام کو پھر سے ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے اس بیان کے بعد اک دن میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ سالا سکندر کون ہے ۔
ڈرامے دیکھنے والی قوم کو کون بتاے گا یہ کردار اس کے ناول پیر کامل کا مغرور نوجوان ہے جو ایمان کی طرف لوٹتا ہے ۔
پیرا کامل ناول کو اب ینگ جنریشن پڑھ رہی ہے صرف یہ جاننے کیلے کہ سو ابوبکر سے سالار سکندر کیسے بہتر ہے ۔۔
پہلے ڈرامے کو مقبول کیا اب ناول جو پہلے سے عمیرہ احمد کی شہرت بن چکا تھا اس ینگ جنریشن کو یہ بتانے کیلے کہ عمیرہ احمد کس لیول کی لکھاری ہے اب سالار سکندر پر لگادیا ہے ۔
میری زاتی راۓ میں دونوں کرداروں کی بنیاد ہی الگ ہے سالار ایک مغرور باغی اور کم ذہانت کا نوجوان تھا جو اپنی غلطیوں کے بعد شکستہ ہو کہ ایمان کی طرف آیا تھا اس کی کشش اس کے درد میں ہے اور وہاں دوسری طرف ابوبکر پہلے سے ہی نرم دل ہمدرد اور دوسروں کا سہارا بنا نظر آتا ہے اس کی نیکی ہی اس کو پر کشش بناتی ہے یہاں ایک کردار گر کر کھڑا ہوا ہے اور دوسرا شروع سے ہی سابق قدم نظر آتا ہے ۔
یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ ابوبکر کا کردار نبھانے والے شہریار منور کہتے ہیں کہ ابوبکر کا کردار کامل نہیں ہے وہ ایک ایسا کردار ہے جو دوسروں کو خوش کرنےاور نجات دہندہ بننے کی الجھن میں مبتلا شخص ہے ابوبکر کا کردار بھی اتنا سیدھا نہیں ہے جتنا سوشل میڈیا صارفین سمجھ رہے ہیں۔
اب یہاں ایک تلخ بات بھی کرتا جاؤں حمیرا احمد کا یہ بیان اپنے لکھے ہوئے کردار سے محبت سے زیادہ اپنے تخلیق کردہ کردار کی میراث کو محفوظ کرنا تھا یہ بات بھی سچ ہے جب کسی کردار کے دفاع میں بار بار اس کی برتری ثابت کرنی ہو تو مقابلہ صرف کردار کا نہیں اثرورسوخ کا ہے اپنی بات منوانے کیلئے سو کرداروں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
اور جس سے موازنہ کیا سالار سکندر وہ بھی تو کو فرشتہ صفت انسان تو نہیں سالار سکندر ایک مغرور انا پرست دوسروں کے جذبات کی قدر نہ کرنے والا انسان تھا اس کو ایک مثالی محبوب کا درجہ معاشرے نے دیا ۔
کون بہتر ہے اس کا اصل فیصلہ وقت کرے گا کیونکہ پیر کامل ناول کے ساتھ ایک پوری نسل بڑی ہوئی ہے اور ڈرامہ صرف ہفتوں میں مشہور ہوا ہے وقت ہی بتا سکتا ہے کہ کس کردار کو کتنا عرصہ یاد رکھا جاتا ہے۔
J.M ZE retweeted
دنیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے، ہمیں صوبوں سے فرصت نہیں، صدر شی نے ٹرمپ کا فقیدالمثال استقبال کیا، خود طیارے تک آئے، یہ ایک غیر معمولی پیشرفت ہے، اور تو اور افغان طالبان بھی دنیا کے سفارتی میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھا رہے ہیں، ہم پتا نہیں کہاں الجھے ہیں
J.M ZE retweeted
پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔
اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں:
’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘
آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!
J.M ZE retweeted
آپ جتنے مخلص ہوں گے آپ کو اتنی ہی زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونا پڑےگا ،،،
غلط ہونے کا دکھ نہیں مخلص ہونے کی پریشانی کھائے جا رہی ہے
J.M ZE retweeted
صرف تیار نہیں ۔۔۔ اب تو ایسے لگتا ہے باقاعدہ اعلان بھی کر دیا ہے
لیکن حیرانگی اس پر ہوتی ہے اس حکومت نے آج سے پہلے نا کبھی اس متعلق کوئی بات کی نا کوئی مشاورت نظر آتی ہے
اچانک ریفرنڈم ۔۔۔۔ اور وہ بھی کہیں اور جو سننے کو مل رہا تھا اچانک حکومت نے اسے اون کر لیا
J.M ZE retweeted
بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے اگر کوئی ممبر پارلیمنٹ یہ کہے کہ اس نے فلاں موقعے پر کسی کے زیراثر یا دباؤ کے تحت ووٹ دیا ہے تو وہ نااہل ہو سکتا ہے ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔
J.M ZE retweeted
پیپلز پارٹی نے تمام تر ہوم ورک مکمل کرنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کو سیاسی میدان میں اتارا ہے۔ اس سے تقریباً دو ماہ قبل آصف علی زرداری نے یورپ، بالخصوص برطانیہ کا دورہ کرکے عالمی طاقتوں کو اعتماد میں لیا۔ اس سے پہلے وہ چین کا دورہ بھی کر چکے تھے۔ بعد ازاں اندرونِ ملک پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام، قوم پرست اور لسانی تحریکوں کی قیادت کے ساتھ رابطوں اور ہم آہنگی کا ایک وسیع سلسلہ قائم کیا گیا۔ بالآخر مسلم لیگ (ن) کو بھی اعتماد میں لینے کے بعد، آج مناسب وقت اور اپنے منتخب کردہ سیاسی محاذ یعنی سندھ اور پنجاب کی تقسیم کے معاملے کو بنیاد بنا کر بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے سیاسی طور پر لانچ کر دیا گیا۔
بظاہر یہ محض ایک سیاسی جلسہ یا احتجاجی مہم نہیں، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک ہمہ گیر سیاسی تحریک کا نقطۂ آغاز دکھائی دیتا ہے۔ بظاہر پہلی مرتبہ مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت نے ایک مربوط اور جامع حکمتِ عملی کے تحت پہلے عالمی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کی حمایت محدود کرنے اور پھر ملکی سیاست میں اسے تنہا کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد موزوں سیاسی حالات اور مناسب ایشو کے ابھرنے کا انتظار کیا گیا اور اب اپنے طے کردہ وقت پر سیاسی کشمکش کا آغاز کر دیا۔
اگر یہ سیاسی صف بندی اسی تسلسل اور ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے تو اسے اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک نئے سیاسی مرحلے کا آغاز قرار دیا جا سکتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس حکمتِ عملی کا پہلا مرحلہ اپنی مطلوبہ سمت میں پیش رفت کر چکا ہے۔
J.M ZE retweeted
پشاور کی خاتون شہری سارہ سیال نے جوتوں کے مشہور برانڈ NDURE سے 4,999 روپے مالیت کے جوتے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو انہوں نے دیکھا کہ بل میں 20 روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو اور نام لکھا ہوا ہے، جس سے تشہیر آپ کے برانڈ کی ہوگی، تو اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ یہ کمپنی کی پالیسی ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ 11 اکتوبر 2026ء کی بات ہے۔
سارہ نے 23 اکتوبر کو NDURE کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپنگ بیگ کے 20 روپے واپس لینے کے علاوہ مزید ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خاتون نے اپنی شکایت کے ثبوت میں کمپنی کے شاپنگ بیگ کی تصویر اور رسید، جس پر شاپنگ بیگ کے 20 روپے درج تھے، جمع کروائی۔ جس کے جواب میں NDURE نے تسلیم کیا کہ لوگو والے بیگ کی قیمت 20 روپے تھی، لیکن یہ قیمت خاتون سے چھپائی نہیں گئی تھی اور نہ ہی انہیں اس شاپنگ بیگ کی خریداری پر مجبور کیا گیا تھا، بلکہ خاتون نے اسے اپنی مرضی سے خریدا تھا۔
سارہ کا مؤقف تھا کہ جوتے جیسی بنیادی چیز خریدنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے دیا جانے والا شاپنگ بیگ کسٹمر کا حق ہے اور اس پر اضافی قیمت وصول کرنا، وہ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر والے تھیلے کی قیمت کسٹمر سے وصول کرنا، غلط ہے۔ یہی عدالت حال ہی میں کپڑوں کے معروف برانڈ "کھاڈی" کے خلاف بھی لوگو والے شاپر کی قیمت لینے پر ہرجانے اور جرمانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔
کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے پرسوں، 14 نومبر کو محض 21 دنوں میں کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شاپ پر جوتے خریدنے گئی تھیں، نہ کہ کوئی اضافی تشہیری مواد خریدنے، جو کہ عام طور پر دکان کی تشہیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوئی بھی عام کسٹمر یہی توقع رکھتا ہے کہ خریداری کے بعد سامان لے جانے کے لیے شاپنگ بیگ مفت فراہم کیا جائے گا۔ NDURE کمپنی کو اس لین دین سے دوہرے فوائد حاصل ہوئے؛ پہلا جوتے کی فروخت کا فائدہ اور دوسرا برانڈڈ شاپنگ بیگ کی فروخت کا۔
گاہک کوئی کمپنی کا مارکیٹنگ ایجنٹ نہیں ہے کہ وہ برانڈ کی تشہیر والا بیگ عوامی جگہوں پر اٹھا کر پھرے اور اس کی الٹا قیمت بھی خود ادا کرے۔ یہ کمپنی کی جانب سے ایک فریب پر مبنی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل ہے، جو تحفظِ صارفین کے قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ "کھاڈی" کے خلاف دیا گیا اس عدالت کا فیصلہ ابھی تک کسی اعلیٰ عدالت نے معطل یا ختم نہیں کیا ہے۔
سائلہ سارہ سیال سے شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز وصول کیے گئے 20 روپے انہیں فوری واپس کیے جائیں۔ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 20 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 20 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔
عدالت نے ان احکامات کے ساتھ سارہ سیال کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
*پیٹرول مشین کا فراڈ*
*متوجو ہوں*
پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ
صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔
J.M ZE retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بلاول بھٹو زرداری کا بڑا اعتراف 🔥🔥
آپ کہہ رہے ہونگے بڑی اچھی تقریر کرتے ہو اور خود گورنر راج لگا کر بیٹھے ہو، گورنر راج لگانے میں میرا کوئی کردار نہیں، یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا۔ میں نے اسے سپورٹ نہیں کیا، گورنر ہمارا بندہ نہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ہے۔ پی پی کا بس نام شامل ہے۔ ہمارے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ لوگ جانتے ہیں اصل پاور کس کے پاس ہے۔ میں نے اُس وقت بھی مخالفت کی آج بھی کر رہا ہوں، اپوزیشن کو راضی کرو، گورنر راج ختم کرو۔
J.M ZE retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی حکومت مولانا فضل الرحمان کی مرہونِ منت ہے۔ پی ڈی ایم کے دور میں مولانا فضل الرحمان کی جدوجہد ہی کے نتیجے میں آپ آج حکومت اور اقتدار کی کرسیوں پر براجمان ہیں۔ کم از کم اس کا احساس کریں، کچھ تو شرم اور حیا کریں۔
بلاول بھٹو زرداری نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ نظام مفلوج نہیں ہوا بلکہ اسے مفلوج کیا گیا، اور اس میں میرا بھی کردار ہے۔ میں بھی قصوروار ہوں اور مجھ سے بھی غلطی ہوئی۔ ہمیں اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہر انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں، لیکن ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب اپنی غلطیوں کو سدھارنے اور ان کا کھلے دل سے اعتراف کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں۔
J.M ZE retweeted
جو مخصوص نشستوں کے ساتھ ہوا، یہ مذاق ہے، اپوزیشن (تحریک انصاف) کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھا پھر اپنی جیب میں ڈالا، ایسے کیا سسٹم چل رہا ہے، یہ جمہوریت نہیں ، اُنہی مخصوص نشستوں کے ذریعے جو آپ کی ہے ہی نہیں، 2 دفعہ آئینی ترمیم لے آئے، اب تیسری ترمیم کا سوچ رہے ہو، بلاول بھٹو
J.M ZE retweeted
مرد ہو اور بے وفا نہ ہو یہ ناممکن ہے
ثناء اور علی رضا والی وائرل ویڈیو پر سب ثناء کو غلط کہہ رہے ہیں، حقیقت کوئی نہیں جانتا۔
حقیقت یہ ہے دوسری شادی ثناء نہیں علی رضا کرنا چاہتا تھا
یہ نئی لڑکی آسمان سے نہیں گری، پہلے سے موجود تھی تبھی فوراً نکاح کر لیا
J.M ZE retweeted
عظمی پھنس گئی ۔
آپ نے کہا سالک نے اس لیے الزام لگائے کیونکہ انہیں مرضی کا DC نہیں ملا اس بات کا کیا ثبوت ہے ؟ بادامی ۔
اس بات کا ثبوت ہم دیں گے آپ ان کے بھائی سے پوچھ لیں ! عظمی ۔
الزام آپ نے لگایا پوچھ بھائی سے لوں اس طرح تو سالک صاحب بھی کہہ دیں گے کسی اور سے پوچھ لو ! بادامی ۔
DC 31 اکتوبر کو چینج ہوا اور انٹرویو 25 ستمبر کو رکارڈ ہوا اس وقت DC کا نام و نشان نہیں تھا ! بادامی ۔۔
انہیں ہر DC سے مسئلہ ہوتا ہے ! عظمی 🤣
اب یہ بغیر ثبوت کے آپ نے نیا الزام لگا دیا ہے ! بادامی 🤣
J.M ZE retweeted
کوکا کولا کی بوتل میں دو انڈے ڈالیں اور اس ترکیب کا نتیجہ دیکھ کر آپکا بھی دل چاہے گا
کہ آپ اپنی سالگرہ پر اپنے ہاتھ سے کیک بنا کر سب کو حیران کردے 😊
@BettyTava
























