Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified) header
Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified) profile picture

Former PTI UK Senior Vice President, A Proud Imran Khan supporter & worker since the age of 13, Fav Quote:You never win if You never Begin. Views are Personel.

London, England
Joined October 2011
Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)Photo by Jahanzeb Khan PTI UK (@JKhanClassified)
“Mairay Pakistanio, Over the course of the next three days, I kindly request your assistance in ensuring the safe delivery of my preferred candidate & their election symbols to your beloved relatives & trusted neighbours”. AI generated message of Founding Chairman PTI & Former Prime Minister Imran Khan. #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
28
52
1
273
79,960
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
مجھے بتایا جائے کہ NCCIA اسلام آباد پیش ہونا ہے یا لاہور، FIA پیش ہونا ہے یا کسی تھانے۔ میرے والد کو جانے دیا جائے انکا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ @MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
77
935
18
3,437
41,035
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
عمران خان کی بہنوں کو پہلے 30 روز جیل میں نظر بند رکھا گیا پھر اس میں توسیع ہوئی مزید 21 دن مجموعی طور پر 51 دن گزر چکے دوسری نظر بندی میں 9 دن رہ گئے لاہور ہائیکورٹ 4 اور 10 نومبر کیس لگا تھا کچھ نہیں ہوا گویا 51 دن نظر بندی میں یونہی گزر چکے ابھی تک لاہور ہائی کورٹ اس سوال تک بھی نہیں پہنچی کہ یہ نظر بندی درست ہے یا نہیں ؟ کیونکہ تھوڑی سی سمجھ بوجھ والا بھی کہہ سکتا ہے 11 اکتوبر کے بعد پنجاب میں کوئی احتجاج نہیں ہوا نا اعلان ہوا پھر 11 نومبر تک یہ نظربندی کیوں ہے ؟؟؟ ایسی صورتحال میں سوال عدلیہ نے ہی انتظامیہ سے کرنا ہوتا ہے جو وہ نہیں کر رہی ۔۔۔۔ افسوسناک صورتحال ہے اب 51 دن کی بغیر جواز غیر سیاسی خواتین کو جیل میں رکھنے کے بعد یہ رہائی کا سن رہے ہیں جو ابھی تک ہوئی نہیں اور اس کو بہت بڑا رئلیف قرار دیا جا رہا ہے
20
402
1,369
19,448
اس پُھدو نے گروک سے پوچھا کہ شاید عطا تارڑ نے بنایا ہو گا 🤣 @DrAwab
3
19
208
11,685
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
🇵🇰 Pakistan's intelligence agency has allegedly offered to arrange a meeting between one of Imran Khan's detained sisters and her daughters, on the condition that they refrain from making political statements. The allegation comes from Khan's brother-in-law, Ahad Khan, who claims ISI officials approached him with the proposal. The development comes amid growing concerns over the treatment of Khan's three sisters, Aleema Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan, who have been detained since September under public order legislation. Noreen was recently hospitalised after suffering from high blood pressure, while Uzma, who has a heart condition, required a court order to ensure she received her medication in prison. On November 2, the Lahore High Court ordered authorities to allow Noreen's daughters to visit her, while also demanding an explanation for the extensions of the sisters' detention. Their arrests came amid a wider crackdown on Khan's PTI party ahead of planned protests demanding his release. Source: @PTIofficial / Writer: Mhedi
30
668
15
1,548
43,325
The decision to once again transfer Chairman Imran Khan from Adiala Jail to PIMS Hospital under the cover of darkness raises deeply disturbing questions. What is the government trying to conceal? A former Prime Minister and Pakistan’s most popular political leader is being denied access to his family, while his personal physicians are not being allowed to examine him or obtain his medical reports. Even the Supreme Court’s clear order of 18 August 2026 has yet to be fully implemented. Why is there such extraordinary secrecy surrounding Imran Khan’s health? Why are his family and personal doctors being kept in the dark about his medical condition? This is no longer simply a political issue. It is a matter of fundamental human rights, transparency and, most importantly, a human life. What exactly is the government hiding, and why is it so afraid of allowing independent medical oversight? #FreeImranKhan
2
11
463
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
چیئرمین عمران خان کو ایک بار پھر رات کی تاریکی میں اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنا کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟ سابق وزیراعظم اور پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما کی فیملی کو ملاقات، ذاتی معالجین کو طبی معائنے اور ان کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ حتیٰ کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم پر بھی تاحال مکمل عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ عمران خان کی صحت پر پردہ داری آخر کس بات کا اشارہ ہے؟ آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟ ایک سابق وزیراعظم کی صحت کوئی خفیہ معاملہ نہیں۔ ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لینا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر بھی تشویش میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ حکومت فوری طور پر عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹس جاری کرے، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کو رسائی دے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بناتے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرے۔ صحت کے معاملے میں شفافیت ، مرضی کے معالجین سے علاج کروانا کوئی رعایت نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
17
937
7
2,095
15,473
صرف فیورٹ ہی یاد رکھیں گے
امید ہے کہ مرنے کے بعد لوگ مجھے یاد رکھیں گے، ٹرمپ
2
9
649
جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگائی ہوئی ہے، وہ کوئی بہت بڑا اور مہان قسم کا بے غیرت ہی ہو گا جو پاکستان میں رائج مارشل لاء کو جمہوریت کہتا ہے۔
1
9
28
785
🤣🤣🤣🤣🤣
طیب بلوچ ، کامران خان صاحب پر اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ کامران خان نے صرف پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹس کو سامنے لا کر صحافتی بددیانتی کی ہے جبکہ انہوں نے دیگر صوبوں کی آڈٹ رپورٹس کو ہاتھ تک نہیں لگایا ، یہی اعتراض تو طیب بلوچ صاحب پر بھی ہو سکتا ہے کہ وہ تمام سیاستدانوں میں سے صرف مولانا فضل الرحمن کے عضو کی صحت کے حوالے سے تفصیلات سامنے لائے ہیں انہوں نے دیگر سیاستدانوں کے اعضائے مخصوصہ کو ہاتھ تک نہیں لگایا
381
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
ڈی سی جہلم نے سیاسی ہوسٹ ڈیلیٹ کر دی:)میڈم اب کیا فائدہ سب کو پتہ تو چل ہی گیا ہے۔
18
281
3
1,113
14,261
اصول، نظریے اور ایمان کی طاقت۔ انشاللہ عمران خان ضرور سرخرو ہو گا۔ #ReleaseImranKhan
2
8
1
31
1,064
ایک سرکاری نوکر ایک جعلی طور پر مسلط شدہ فارم 47 کی خوشامد کرتے ہوئے تاکہ نوکری پکی رہے اسکی۔ انتہای شرمناک
This quoted post is unavailable.
2
3
317
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
In a shocking statement following a long-denied prison visit, legal counsel Barrister Salman Safdar revealed alarming details regarding Imran Khan and Bushra Bibi. After blocking legal access for 7 months for Imran Khan and 11 months for Bushra Bibi, authorities finally permitted a brief meeting, exposing severe medical neglect and deliberate judicial delays. Barrister Safdar disclosed under sworn affidavit that Imran Khan’s blood pressure has repeatedly spiked to critical levels of 160, 170, and 192, putting him at immediate risk of a heart attack or stroke. Meanwhile, Bushra Bibi faces rapid vision loss due to denied medical treatment. With courts continuously stalling hearings and delaying bail, counsel warned that this ongoing neglect carries life-threatening consequences. @BrSalmanSafdar #ShiftKhanToHospitalNow #StopRiskingKhansLife
34
894
16
1,841
38,497
مریم نواز کا پنجاب🤣 دو نبمر طریقے سے اسے مسلط کیا کیا اسٹیبلشمنٹ نے، یہ خود کو پنجاب کا مالک سمجھ بیٹھی ہے۔ ویسے اس بے ایمان عورت کا انجام بہت برا ہونا ہے ، اسکا بوٹ چاٹ تکبر بہت جلد ٹوٹے گا۔
اب پنجاب میں طاقت کا غرور اور پیسے کا غرور نہیں چل سکتا ، مریم نواز
2
42
754
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
The National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) is a state institution, not a political instrument. It exists to protect citizens from cyber harassment, particularly the women and girls of Pakistan who are still silenced, threatened and abused online for speaking up. No political figure, however much power or influence she holds, can or should use a state institution to victimise political opponents. I know this abuse first-hand. In 2022 and 2023, PML-N-affiliated accounts ran a sustained campaign against me and other women in public life: fabricated "leaked video" smears and sexualised slurs, viewed hundreds of thousands of times. These accounts were followed by Maryam Nawaz, by Azma Bokhari, and by Hina Parvez Butt, who now chairs the Punjab Women Protection Authority. None of them distanced themselves from it. No action was ever taken. Protection from online abuse cannot depend on which party a woman belongs to. The NCCIA's duty is to protect every woman and girl in Pakistan equally. It must not give way to pressure or political influence from members of the ruling party.
11
127
3
358
10,196
امریکی سینیٹ کے نومنتخب رکن ڈاکٹر عبدالسید کا ایک نہایت اہم، دوٹوک اور بروقت مؤقف۔ ان کے بیان نے پاکستان میں جمہوریت کی پامالی، سیاسی انتقام اور عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کو ایک مرتبہ پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ عمران خان محض ایک سیاسی رہنما نہیں، بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امیدوں، جمہوری خواہشات اور عوامی مینڈیٹ کی علامت ہیں۔ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا، قید میں رکھنا اور ان کے بنیادی حقوق سلب کرنا درحقیقت عوام کے جمہوری حقِ انتخاب کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ ڈاکٹر عبدالسید نے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے سے بیرونِ ملک فوجی اداروں کی غیر مشروط مالی معاونت پر بھی ایک اہم سوال اٹھایا ہے۔ ان کا مؤقف واضح ہے کہ امریکی عوام کے وسائل ایسے نظاموں کی پشت پناہی کے لیے استعمال نہیں ہونے چاہئیں جہاں جمہوری اقدار، انسانی حقوق اور جواب دہی کو نظر انداز کیا جائے۔ دنیا کو اب سفارتی مصلحتوں اور تزویراتی مفادات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی حقیقی صورتِ حال کا جائزہ لینا ہوگا۔ جمہوریت، انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی اور عوامی مینڈیٹ کے احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ حقیقت سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عمران خان کو قید کرکے عوام کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کا راستہ عمران خان کی رہائی، عوام کے مینڈیٹ کے احترام اور آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ہو کر گزرتا ہے۔ #ReleaseImranKhan
6
539
2
1,558
24,236
مریم نواز ایک مسلط شدہ اور عوامی طور پر مسترد شدہ جعل ساز قسم کی ایک نوسر باز عورت ہے جو پاکستان کی ریاست پر قابض جرائم پیشہ گروہ کی وجہ سے پنجاب کی بدمعاش بنی ہوئی ہے۔ جس طاقت کے اوپر یہ لوگوں کو دھمکیاں دیتی پھرتی ہے، انشاللہ بہت جلد پورا پاکستان اسکا زلت بھرا انجام دیکھے گا ۔
مریم نواز صاحبہ، @MaryamNSharif جعلی ہی سہی آپ مسلط کی گئی سی ایم ہیں۔ پنجاب میں اتنے جھوٹے کیسز چل رہے لوگوں کے بچے بیگناہ جیلوں میں ہیں ، آپ کے زیرِ نگرانی ادارے پولیس اور عدالتیں جو لوگوں کے بچوں کو جھوٹے کیسز میں پکڑنے اور سزائیں دلوانے میں ملوث ہیں وہاں آپکی نگاہ کبھی نا گئی،آپکو اپنے اوپر کی گئی باتوں سے مسئلہ ہے بس۔ پنجاب میرٹ پر نہیں آپکی ذاتی پسند ناپسند پر چل رہا ہے میری ٹویٹ آپ نے فوراً کوٹ کر دی۔ مگر انصاف اور عوامی مسائل پر جب ہم عوام اداروں اور سرپرستوں کو آواز لگاتے ہیں تب آپ لوگ گونگے بہرے ہو جاتے ہیں۔ اب میں پنجاب میں چل رہے ان معاملات سے پردہ اٹھاؤں گی جہاں آپ اور آپ جیسے تمام طاقتور اُن ملوث لوگوں کی پکڑ نہیں کرتے، پھر آپ بتائیے گا کیوں نہیں کرتے۔ امید ہے یہ ٹویٹ بھی آب آپ دھیان سے پڑھیں گی۔ ویسے آپکا ایک گالی بریگیڈ لکھ کر گیا کہ تمہارا ٹویٹ سی ایم کیوں کہیں بھیج کر تمہیں گالیاں دلوائے گی، اسے بتا دیجئیے گا آپ نے مجھے کوٹ ہی کر دیا۔🙂 ایک عام پاکستانی شہری۔
22
68
822
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
مریم نواز صاحبہ، @MaryamNSharif جعلی ہی سہی آپ مسلط کی گئی سی ایم ہیں۔ پنجاب میں اتنے جھوٹے کیسز چل رہے لوگوں کے بچے بیگناہ جیلوں میں ہیں ، آپ کے زیرِ نگرانی ادارے پولیس اور عدالتیں جو لوگوں کے بچوں کو جھوٹے کیسز میں پکڑنے اور سزائیں دلوانے میں ملوث ہیں وہاں آپکی نگاہ کبھی نا گئی،آپکو اپنے اوپر کی گئی باتوں سے مسئلہ ہے بس۔ پنجاب میرٹ پر نہیں آپکی ذاتی پسند ناپسند پر چل رہا ہے میری ٹویٹ آپ نے فوراً کوٹ کر دی۔ مگر انصاف اور عوامی مسائل پر جب ہم عوام اداروں اور سرپرستوں کو آواز لگاتے ہیں تب آپ لوگ گونگے بہرے ہو جاتے ہیں۔ اب میں پنجاب میں چل رہے ان معاملات سے پردہ اٹھاؤں گی جہاں آپ اور آپ جیسے تمام طاقتور اُن ملوث لوگوں کی پکڑ نہیں کرتے، پھر آپ بتائیے گا کیوں نہیں کرتے۔ امید ہے یہ ٹویٹ بھی آب آپ دھیان سے پڑھیں گی۔ ویسے آپکا ایک گالی بریگیڈ لکھ کر گیا کہ تمہارا ٹویٹ سی ایم کیوں کہیں بھیج کر تمہیں گالیاں دلوائے گی، اسے بتا دیجئیے گا آپ نے مجھے کوٹ ہی کر دیا۔🙂 ایک عام پاکستانی شہری۔
45
466
12
2,017
49,544