آج کہا جا رہا ہے کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ غلط تھا اور ایمرجنسی بھی انہی علاقوں میں نافذ کی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فاٹا کا وہ علاقہ جو پہلے وفاق کے کنٹرول میں تھا، اب ایمرجنسی کے نام پر دوبارہ وفاق کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے۔
میری معلومات کے مطابق، قبائلی عمائدین کو بلایا گیا ہے اور ان سے مشاورت بھی کی گئی ہے کہ فاٹا کے انضمام کا فیصلہ کامیاب رہا یا ناکام۔ اس پر اتفاق ہوا ہے کہ یہ فیصلہ ناکام ہو چکا ہے اور فاٹا کی سابقہ حیثیت بحال کر دی جائے۔ اس قسم کی باتیں پسِ پردہ ہو رہی ہیں اور یہ ہماری معلومات میں ہیں۔ ایمرجنسی کا یہ عمل بھی اسی سمت میں ایک قدم ہے۔
اب آپ فیصلے کرتے ہیں اور ہم ان پر تنقید کرتے ہیں۔ وقت اور حالات بتائیں گے کہ ہمارے موقف کی تائید ہو رہی ہے یا آپ کے فیصلوں کی۔ تو پھر ہمیں ہر بات پر ملامت کیوں کی جاتی ہے؟ ہمارے خلاف نت نئی باتیں کیوں پھیلائی جاتی ہیں؟ کردار کشی اور الزام تراشی کیوں کی جاتی ہے؟
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو
کون رہ گیا ہے جس سے ابھی تک پریس کانفرنس نہیں کروائی گئی؟!
ویسے مولانا صاحب نے ملتان کے جلسے میں کب شہداء کا ذکر کیا ہے؟ یا پھر عوام کو گمراہ کرنے کے لیے یونہی جھوٹی کہانیاں گھڑی جا رہی ہیں!بس وہی چند رٹے رٹائے جملے بار بار دہرائے جا رہے ہیں، جو واٹس ایپ پر بھیجے گئے ہیں۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
“Unity of the Muslim Ummah”
Watch H.E. Sheikh Fazal Ur Rehman Mufti Mehmood, Emir of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan, strongly condemn the terrorist Houthi militia’s attacks on Islamic holy sites and civilian objects in the Kingdom of Saudi Arabia.
JUI Answers Back retweeted
مولانا تمہارے اعصاب پر سوار ہو چکے ہیں.. اور جب تک تم راہِ راست پر نہیں آتے ہم تمہیں چین کی نیند سونے نہیں دیں گے.
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
پاکستان کو ایسی سیاست کی ضرورت ہے جس میں آئین کی بالادستی، قانون کی یکساں عمل داری، معاشی انصاف اور شہریوں کے بنیادی حقوق کو مقدم رکھا جائے۔،،،،
#مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
حافظ نصیر احمد احرار
سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
جے یو آئی قومی سیاسی جماعت جسے قوم کے بڑے طبقے کا اعتماد حاصل ہے۔ مولانا امجد خان
جے یو آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کی۔ امیر جے یو آئی پنجاب
ہم نے ہی ہمیشہ مسلح گروہوں کے بیانیہ کا شرعی دلائل کی روشنی میں مقابلہ کیا۔ امیر جے یو آئی پنجاب
مسلح گروہوں کے خلاف تمام مسالک کا مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے میں مولانا فضل الرحمن نے کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا امجد خان
مولانا فضل الرحمن بیک وقت قومی مزاحمت اور سیاسی رواداری کی اعلیٰ مثال ہیں۔ امیر جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی کو دہشت گردوں سے نتھی کرنا قومی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ امیر جے یو آئی پنجاب
ہم کل بھی پرامن جدوجہد کے قائل تھے آج بھی اس پر کاربند ہیں آئندہ بھی اسی پر کاربند رہیں گے۔ حافظ نصیر احمد احرار
جے یو آئی کو منفی پروپیگنڈے کے زور پر دیوار سے نہیں لگایا جاسکتا۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈہ دہشت گرد گروہوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
حکومت ہوش کے ناخن لے اور قومی مفاد کا ادراک کرکے جے یو آئی کو اعتماد میں لینے کی روش اختیار کرے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ریاستی وسائل کا قومی سیاسی جماعتوں کے خلاف استعمال کرکے منفی میڈیا مہم چلانا قوم سے خیانت و بددیانتی ہے۔سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی نے ان منفی ہتھکنڈوں کا پہلے بھی مقابلہ کیا آئندہ بھی مقابلہ کرے گی۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
قومی معاملات پردوں کے پیچھے چلانے کے بجائے قوم کو اعتماد میں لے کر کئے جائیں۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
JUI Answers Back retweeted
اقتدار عارضی ہے، مگر سیاسی کردار تاریخ میں محفوظ رہتا ہے۔ مخالفین کے خلاف آج استعمال ہونے والی زبان اور رویوں کا کل خود بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
کرپشن کے الزامات ہوں یا قومی وسائل کی لوٹ مار کے دعوے، ہر معاملے میں شفاف تحقیقات اور قانونی ثبوت ضروری ہیں۔ احتساب سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
خیبرپختونخوا کوئی تجربہ گاہ نہیں، یہاں کے عوام کا اپنا مینڈیٹ اور اپنے نمائندے ہیں۔ گورنر راج جیسے غیر معمولی اقدام پر گفتگو ہو تو آئین، قانونی تقاضوں اور عوامی نمائندگی کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔ جمہوریت کا احترام ہی اصل راستہ ہے
#مرد_میدان_مولانا
#زرداری_کا_گورنر_راج
#اصطبل_کے_پٹواری
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
ٹھگ راج کے حکمرانوں کو، ھندوستان کے ضلع ترن تارن کے مہاجروں اور ان کے اصطبل والوں کو، معدنیات بیچنے والوں اور انکے پروپیگنڈہ برگیڈ کے کالے چینلز کو نہیں معلوم لیکن پاکستان کے باسیوں کو معلوم ھے کہ مرد میدان مولانا فضل الرحمن صاحب ھی ھیں
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
تمھاری تیارکردہ AI ویڈیوز سے ایک بات تو ثابت ھورھی ھے کہ مولانا صاحب کے بیانیے اور انکے کارکنوں کے اس بیانیے کے پھیلاؤ نے تمھیں حواس باختہ کردیا ھے اور ایسی بےوقوفانہ اور احمقانہ حرکتوں پر اتر آئے ھو۔
جمعیت کے کارکنوں کا آج بھی ابھی بھی وھی جواب ھے اپنے قائد کی طرف سے بھی اور اپنی طرف سے بھی کہ معافی مائی فٹ۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
کردارکشی کی مہمات نئی نہیں، مگر سوال یہ ہے کہ اگر الزامات سچ ہیں تو عدالتوں میں ثابت کیوں نہیں کیے جاتے؟ سیاست پروپیگنڈے سے نہیں، ثبوت سے ہوتی ہے۔
#مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
ہم نے اب تک میاں نوازشریف صاحب کا احترام کیا ہے ، لیکن ان کے نام پر دھندہ کرنے والیوں کو لگام دینا ہوگا ۔ آج شاید آخری دن ہوگا ، اس کے بعد جےیوآئی والوں کی ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھا سکے گا ۔ ان شاءاللہ العزیز پھر اصطبل حکمرانوں کو گھوڑے کی طرح ہم دوڑائیں گے ۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
آندھیوں میں چراغ جلائے رکھنا مولانا فضل الرحمن کا ہنر ہے۔ جمعیت علماء اسلام اس چراغ کے پروانوں کا نام ہے۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
JUI Answers Back retweeted
ایک بار پھر بازی عقیدت مند رضاکاروں کے ہاتھ
یہ آج 25 اکتوبر کی ٹرینڈنگ دیکھ لیں ۔۔
پھر مولویوں نے کروڑوں روپے کھانے والے نااہلوں کو چاروں شانے چت کر دیا
ایک طرف بھاری سرکاری وسائل ، مفت کے ٹؤرز، سرخی پاؤڈر کا خرچہ الگ سے
دوسری طرف صرف عقیدت اور نظریہ
اور نتیجہ صاف ظاہر ہے ہر روز تنخواہ بریگیڈ کی عقیدت مندوں کے ہاتھوں زبردست ٹھکائی
اس میں یقیناً عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
مگر جب عقل گھاس چرنے میں مصروف ہو تو پھر ہر روز اس قسم کی عزت افزائی مقدر بن جاتی ہے
اس وقت سامنے والوں کی حالت قابلِ رحم ہے
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
@juipakofficial
@MoulanaOfficial
@JUI_NW @JUIAnswersBack @jui
JUI Answers Back retweeted
78 سالہ سیاسی تاریخ میں حکمران بدلتے رہے، مگر عوام آج بھی جواب دہی کے منتظر ہیں۔ الزامات لگانے کے بجائے ثبوت پیش کریں اور قانون کا سامنا کریں۔
#مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
کالے چینلز سے وابستہ عناصر اب سستی اے آئی ویڈیوز کے ذریعے صحافیوں اور اینکرز کی کردار کشی پر اتر آئے ہیں۔جو صحافی اور اینکرز ان چینلز پر تجزیے نہیں دیتے یا ان کے ساتھ کام نہیں کرتے، ان کی تصاویر استعمال کرکے من گھڑت اے آئی اسٹوریز بنائی جا رہی ہیں۔
کالے چینلز پر بیٹھ کر اپنا اصل دھندا جاری رکھیں، لیکن دوسروں کی تصاویر کو اپنی خیالی کہانیوں کا حصہ بنا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔
ان کی پروڈکشن میں بننے والی یہ اسٹوریز حقائق پر مبنی صحافت نہیں، بلکہ چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے گھڑی گئی فرضی کہانیوں کے سوا کچھ نہیں۔
JUI Answers Back retweeted
المملكة العربية السعودية بقيادة خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز وولي عهده الأمير محمد بن سلمان قلب الأمة النابض ، وأمن الحرمين الشريفين خط أحمر لن نسمح بتجاوزه إطلاقاً ، واعتداء ميليشيا الحوثي على مكة والمدينة ، عدوان على العالم الإسلامي
فضل الرحمٰن
امیر جمعیۃ علماء اسلام باکستان – at Tajikistan
کالے چینلز نے حیدری صاحب کی ویڈیو پر اے آئی ڈبنگ کی ہے۔ یہ آپ کا پرانا طریقۂ واردات ہے، لیکن اب آپ اس حربے سے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
اپنے کالے چینلز پر اپنا دھندا جاری رکھیں – at Tajikistan
JUI Answers Back retweeted
روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ کہاں گیا
یہاں تو منہ کا نوالہ تک چھینا جارہا ہے
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ





















