Saeed Ullah Khan retweeted
27 ہزار مدارس کے طلبہ کا ڈی چوک میں دھرنا
سینیٹ میں سینیٹر درویش خان کا سخت انتباہ مدارس کو چھیڑنےسے باز رہو۔ورنہ
مدارس کے لاکھوں طلبہ ڈی چوک پہنچیں گے
طے شدہ معاملہ نہ چھیڑا جائے
گورنر اپنا رویہ تبدیل کریں
#مرد_میدان_مولانا #MaulanaFazlurRehman #مولانا_فضل_الرحمن #JUI
#JUI #MaulanaFazlurRehm #DChowk #مدارس #جے_یو_آئی #سینیٹ_آف_پاکستان #ڈی_چوک
Saeed Ullah Khan retweeted
سیاست کا امام، آئین کا محافظ ، علم کا وارث اور جرات کا استعارہ، یہی نسبت ہے اکابرِ دیوبند سے۔ #سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
بات روکنے کے بعد ہاتھ اٹھتا ہے، ہاتھ روکنے کے بعد بندوق اٹھتا ہے ۔ لہذا مجبور نہ کریں' پھر آپ خوب جانتے ہیں بات کہاں تک جاتی ہے پھر
سنئے قائد جمعیت کو ❣️ @ziaurrehman76
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
تجاوزات کے نام پر آپریشن
سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش صاحب کی سینیٹ میں گن گرج
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
سنئے یہ اج کل مدارس اور علماء کے خلاف سازشیں کیو ہورہی ہے 😭
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
جمعیت علماء عالم اسلام کے اتحاد اور اتفاق کی داعی ہے
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
جمعیت علماء اسلام گڈاپ ٹاؤن ضلع ملیر کی جانب سے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کو خراج عقیدت پر مبنی ویڈیو
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
ریاست سے محبت کا اس سے بڑا ثبوت کیا دیں کہ فوج کیبعد اس پیارے وطن کیلئے اگر کسی نے اپنا خون بہایا ہیں، تو وہ جمعیة علماء اسلام ہیں اور خود ہمارے قائد پر ملک کے آئین سے محبت کی پاداش میں چار خودکش حملے ہوئیں ہیں
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
ہم نے ریاست کے لیے جانیں دی ہیں، چار چار خود ک ش حملوں کا سامنا کیا، ڈھائی سو کارکنوں و قائدین کی شہادتیں برداشت کی ہے، نوے نوے سو سو کارکنوں کے جنازے ایک ساتھ اٹھائے ہیں۔
اب تم ہمیں بھاشن دے رہے ہو ملک سے محبت کا، ؟ دہ شت گردی کا۔۔؟
ہم تو اتنے پاکستانی ہین، اتنے پاکستانی ہیں، اتنے پاکستانی ہیں
کہ
تہماری پاکستانیت پر شک رہتا ہے۔
صوبے کی عوام اور جماعتی بیانیہ کی زبردست ترجمانی۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
مولانا سینیٹر عطاء الحق درویش کا ایوان میں اظہارِ خیال
مدارس کو لاوارث نہ سمجھا جائے، سینیٹر عطاء الحق درویش
میں صرف جمعیت علماء اسلام نہیں، پاکستان کے 27 ہزار مدارس کا نمائندہ ہوں، عطاء الحق درویش
مدارس کے ساتھ تبلیغی مراکز اور خانقاہی نظام کا بھی نمائندہ ہوں، سینیٹر عطاء الحق درویش
مدارس کے خلاف کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے، عطاء الحق درویش
مدارس کے خلاف اقدامات کیے گئے تو 27 ہزار مدارس کے لوگ ڈی چوک آئیں گے، عطاء الحق درویش
مدارس کے معاملات پر پروپیگنڈا کرکے قوم کو گمراہ کرنا برداشت نہیں کریں گے، عطاء الحق درویش
مدارس میں دہشت گردی نہیں، وہاں قال اللہ و قال الرسول پڑھایا جاتا ہے، سینیٹر عطاء الحق درویش
مدارس کے مسائل 26ویں آئینی ترمیم میں طے ہو چکے ہیں، عطاء الحق درویش
گورنر خیبر پختونخوا کا عوام سے رویہ آقا اور غلام جیسا ہے، سینیٹر عطاء الحق درویش
گورنر خیبر پختونخوا کا لب و لہجہ ناقابل قبول ہے، عطاء الحق درویش
بغیر نوٹس کے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، عطاء الحق درویش
عوامی زمینوں کے حوالے سے ملکیت کے ثبوت پیش کیے جائیں، سینیٹر عطاء الحق درویش
بغیر نوٹس آپریشن اور عوام کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطاء الحق درویش
مدارس اور عوام کے خلاف اقدامات کیے گئے تو آئینی و پارلیمانی احتجاج کریں گے، عطاء الحق درویش
گورنر خیبر پختونخوا کو اپنے غیر مناسب ارادوں سے باز رکھیں گے، سینیٹر عطاء الحق درویش

گورنر خیبر پختونخوا کو اپنے غیر مناسب ارادوں سے باز رکھیں گے، سینیٹر عطاء الحق درویش – at Islamabad, Pakistan
Saeed Ullah Khan retweeted
کھواجہ آصف اور ان پڑھ وزیر تعلیم اپنی جامعات کو دیکھ لو کیا حیثیت ہے
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
بریکنگ نیوز
دنیا کی ٹاپ 300 یونیورسٹیوں کی فہرست جاری
پاکستان کی ایک یونیورسٹی بھی ٹاپ تین سو میں شامل نہیں
اور موجودہ نکمی حکومت مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی باتیں کر رہی ہیں۔۔
لخ دی لعنت دا ستاسو پہ پیدائش
@CMShehbaz
@KhawajaMAsif
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
Saeed Ullah Khan retweeted
ہمت کرو
پہلے ثبوت جمع کرو
پھر پیش کرو
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
مولانا صاحب پر یا ان کے خاندان پر عدالت میں کوئی بھی کرپشن کا الزام یا جرم ثابت نہیں ہو سکا۔ نیب یا کسی بھی دوسرے ادارے کی جانب سے کوئی ایسا ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا جس کی بنا پر عدالت نے انہیں مجرم قرار دیا ہو۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
اینٹ کا جواب پتھر سے
بہت خوب پورا سن لیجئے
@iHafizHamdullah
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
تجاوزات کے نام پر آپریشن
سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش کی سینیٹ میں گن گرج حقیقت۔۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
پرویز مشرف نے 4ماہ تک مولانا کےخلاف ایجنسیوں کےذریعے تحقیقات کروائیں لیکن کچھ بھی نہ ملا۔ آخرکار مشرف نےبھی اعتراف کیا کہ مولانا صاحب سیاستدان ہیں اور انکاوالد بھی بڑا سیاستدان تھے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
اس سے زیادہ ذلت اور رسوائی مزید کیا ہونی ہے کہ لوگوں کو دیہاڑی پر رکھ دیا ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیخلاف ویڈیو ریکارڈ کرواؤ۔ بےشرمی کی انتہا ہے ۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
خیبر پختونخوا میں سارا مسئلہ مولانا فضل الرحمن کے انکار کا ہے
اگر مولانا فضل الرحمن راضی ہوتے تو اب تک پی ٹی آئی کے 50 کے قریب ممبران نااہل ہوگئے ہوتے اور خیبر پختونخوا میں نئی حکومت بن چکی ہوتی۔۔
@MeFaheem
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
تجاوزات کے نام پر آپریشن
سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش کی سینیٹ میں گن گرج
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو – at Islamabad, Pakistan
Saeed Ullah Khan retweeted
دھشت گردی کی آڑ لے کر کوئی بھی جمعیت علماءاسلام اور اس کے قائد کو اس بات پر مجبور نہیں کرسکتا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے کالے یا جمھوریت کی روح کو زخمی کرنے والے قوانین کی حمایت کرواسکے
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
سلیکٹڈ سیاستدانوں کے پاس نہ عوامی مینڈیٹ کی مضبوط دلیل ہے، نہ عوام کا حقیقی اعتماد۔
یاد رکھو! تھپکی سے اقتدار تو مل سکتا ہے، عوام کے دلوں میں جگہ نہیں!
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو