Jami bin Nasrullah (@J_R9999) header
Jami bin Nasrullah (@J_R9999) profile picture

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)
میرا پوسٹر وائرل ہو گیا🙆
Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇 #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
118
559
13
2,707
Jami bin Nasrullah retweeted
اس پریس کانفرنس کے بعد یہ تو واضح ہو گیا ہے کہ حکومت نئے صوبوں کی تشکیل پر رضامند لگ رہی ہے۔ اب یہ نئے صوبے ہوں یا نئے یونٹس یا جو بھی ہو۔ اور اب شاید نواز شریف بھی باضابطہ ریفرینڈم کا ٹویٹ کر دیں بشرطیکہ محسن حجازی اُس وقت آن لائن نہ ہو۔
10
39
1
274
4,211
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول بھٹو کے بیان پر مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ بھی کھل کر میدان میں آ گئی۔ بلاول بھٹو کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو بہت کچھ سنا ڈالا۔ معاملات گرم ہونے لگے۔ عطا تارڑ کہتے ہیں آپ اور ہم سب دہائیوں سے اسی سسٹم کا حصہ رہے ہیں۔ بیک وقت حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن بھی کرنا، یہ تضاد ہے۔ پروٹوکول اور عہدے بھی رکھنا اور ہائی مورل گراؤنڈ بھی لینا، یہ دوہرا معیار ہے۔
24
244
8
792
10,291
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول نے مخصوص نشستوں کو پی ٹی آئی سے چھیننے کی بات کی ہے بلاول کی جماعت نے بھی پی ٹی آئی کی خواتین والی نشستیں لی ہیں سندھ میں بھی پنجاب میں بھی مرکز میں بھی کے پی میں بھی بلاول پہلے وہ تو واپس کر دیں پھر اصولی موقف جچتا نظر آئے گا
10
198
3
838
4,139
Jami bin Nasrullah retweeted
کہتے ہیں کہ ہم پنڈی مری ہری پور کو اسلام آباد میں شامل کریں گے یعنی جو ریونیو پنڈی سے اکھٹا ہوتا ہے وہ اشرافیہ کا پیٹ پالے گا یعنی پنجاب کو ٹکڑوں ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اس کے ریونیو پر اس کے بجٹ پر نظر ہے یعنی ہم FBR کو انسان کا بچہ نہیں بنائیں گے باقی ہر تجربہ کرتے جائیں گے
15
113
4
387
7,171
Jami bin Nasrullah retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
483
1,642
57
5,904
124,930
Jami bin Nasrullah retweeted
خیبر پختونخواہ کی تقسیم کے قرارداد پر ووٹ دیتے ہیں، جنوبی پنجاب صوبے کے لئے پھوپھو لاہور میں بیٹھی کمپین کرتی پائی جا رہی ہیں، بلوچستان اسمبلی میں نئے صوبوں کی قرارداد منظور کرواتے ہیں اور جب سندھ کی باری آئی تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ لگے کی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ؟؟
47
428
10
1,321
11,783
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول کی جذباتی نہیں دلائل پر مبنی دھلائی۔
2
233
673
15,761
Jami bin Nasrullah retweeted
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
7
293
2
1,190
6,243
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...! نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔ کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔ آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
126
340
42
1,323
138,349
Jami bin Nasrullah retweeted
عاصمہ شیرازی:👈آدھا سچ کیوں، پورا سچ بولیں کون یہ سب کروانا چاہ رہا ہے۔ کیوں کروانا چاہ رہا ہے؟ بلاول بھٹو زرداری:👈میں نے کل تھوڑا زیادہ سچ بولا جو اب ہضم نہیں ہورہا، اتنا بڑا اسٹیک ہولڈر ہونے کے باوجود اس بحث کا آغاز کافی عرصے سے ہوا ہے، ہم سے، صدر مملکت سے کسی نے آج تک بات نہیں کی۔۔ کیا پی سی بی چیئرمین کو یہ حق ہے کہ وہ کہے کہ سسٹم کولیپس ہوا؟ کیا پی سی بی کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ سسٹم کو کیسے ری سیٹ ہونا ہے؟ کیا پی سی بی کو سب ذمہ داری سونپی گئی ہے، پی سی بی فیصلہ کرے گی کہ کیا ہو گا، یا یکطرفہ بحث کرے گا باقی کوئی نہیں بولے گا۔ #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
25
152
5
704
51,801
Jami bin Nasrullah retweeted
بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھین کر دیگر جماعتوں میں تقسیم کی گئیں۔اگر واقعی اصول کا سوال ہے تو پیپلز پارٹی اپنی 4 اور جے یو آئی اپنی 2 نشستیں تحریک انصاف کے حق داروں کو واپس کیوں نہیں کر رہے۔۔
30
125
15
535
6,623
Jami bin Nasrullah retweeted
تحریک انصاف غلط فہمی کا شکار تھی اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا تو صوبے میں خانہ جنگی ہو گی مار دھاڑ اور قتل غارت ہوگی لیکن اگلے دن ایک بندہ نہیں نکلا اولٹا لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کی اسی غلط فہمی کا شکار پیپلزپارٹی ہے،سندھ میں صوبے بنے تو لوگ مٹھائیاں تقسیم کرینگے
1
56
1
254
1,947
Jami bin Nasrullah retweeted
زبیر عمر جیسے لوگوں نے کبھی کوئ الیکشن نہیں لڑا ہوتا یہ لوگ ہر 3 چار سال بعد ایسے ہی میڈیا پر آ کر شور مچاتے ہیں کہ لُٹ گئے برباد ہو گئے سسٹم نہیں چل رہا جب عمران خان کو ہٹانا تھا زبیر صاحب تب بھی یہی شور مچا رہے تھے ایسے لوگوں کا کوئ ویژن نہیں ہوتا یہ مفاد پرست ہوتے، حیدر نقوی
6
200
1
617
6,165
Jami bin Nasrullah retweeted
اگر پنجاب میں بھی مریم نواز کے پاس ایک رانا ثناءاللہ ہوتا تو حالات کافی مختلف ہوتے،سیاسی بصیرت اور تجربے کا کوئی جوڑ نہیں
2
33
150
1,717
Jami bin Nasrullah retweeted
کوئی بعید نہیں زرداری صاحب اور پی پی پی کے متعدد رہنما خود کو بلاول صاحب کی تقریر سے علیحدہ کرلیں: جس ستائسویں ترمیم کو آپ دھونس کی بنیاد کہتے ہیں اسی ستائسویں ترمیم کی بدولت آپ نے چند دن قبل اپنا نام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں شامل کروایا ہے۔ حذیفہ رحمان
3
56
1
195
2,465
Jami bin Nasrullah retweeted
اب تو سمجھ آ گئی ہو گی کہ جناب میاں نوازشریف نے لاہور میں ہونے کے باوجود دہلیز پر آئے صدر آصف زرداری سے ملاقات کیوں نہیں کی؟؟؟ اخے سب پہ بھاری 🤣
38
259
9
1,360
18,006
Jami bin Nasrullah retweeted
یہاں بلاول وہی بات کر رہا ہے جو رانا ثنااللہ خان نے کہی تھی آپ بزنس مینوں کے سامنے اور اپنے ٹاوٹس “ کے زریعے صوبے نہیں بنوا سکتے صوبے پارلیمان سے صوبائی اسمبلیوں سے بنیں گے سیاستدانوں کی بات پر بنیں گے محسن نقوی نے بیٹے سے ٹاوٹ تک کا سفر طے کر لیا ہے
4
41
1
152
3,598
Jami bin Nasrullah retweeted
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
11
412
3
1,214
10,476
Jami bin Nasrullah retweeted
جنوبی پنجاب یا بہاولپور ریاست کی بات کریں گے تو بات پھر خیرپور ریاست تک جائے گی کراچی حیدرآباد کی بات پر مرسوں مرسوں کرنے والوں کو پنجاب کی تقسیم کی بات کرتے ہی شرم سے مر جانا چائیے منافقت کے قطب مناروں
The demand for a South Punjab province has legal, political, and historical basis to it. South Punjab in general and Multan in particular have a one-thousand-year history both as administrative and political entities. As an example, the Mughal emperor Akabr’s 12 subahs, there was a Lahore Subah and a Multan Subah (no Punjab as one administrative entity). The point is not to rank cities or provinces but to highlight that Multan/South Punjab have existed as a separate political, administrative entity for centuries. Some people seek to confuse it with the occasional voice for a Karachi province. There is no parallel to be drawn. The primary argument for a separate administrative unit is to bring the government closer to people. It holds for someone traveling from Layyah to Lahore for routine government services but not for Karachi since Karachi is and has been the seat of government.
1
101
2
307
4,512
Jami bin Nasrullah retweeted
نون لیگ اپنی ہر حکومت کے آخری دنوں میں ڈائن بن کر اپنے ورکرز نگلنے لگ جاتی ہے جب یہ سٹیج آ جاتی اس کے چند دن بعد ان کو اقتدار سے لات مار کر نکال دیا جاتا پھر یہ زمانے کے مظلوم اور مسکین بن جاتے ہیں
21
99
5
627
6,574