
Digital footprint of JUI on X. Follow @juipakofficial for the official statements.
Pakistan
Joined April 2011
- Tweets14.3K
- Following77
- Followers46.2K
- Likes3.1K
جب آٹا مہنگا ہو جائے تو سمجھ لو وزیر اعظم چور ہے۔ مریم نواز شریف کا بیان
جب پیٹرول، ڈیزل، چینی، بجلی مہنگی ہو جائے تو سمجھ لو وزیراعظم چور ہے۔
#طلباء_مولاناکےسنگ
#امریکہ_کےغلام_ٹٹو
#قائدہمارا_مولانا
#ڈاکوراج_نامنظور
#آئین_سپریم_ہے
امریکہ کے غلام ٹٹو نے بار بار قوم کو دھوکا دیا۔ غیر ملکی قرضے، غیر ملکی دباؤ، غیر ملکی ایجنڈا — یہ سب ان کی سیاست کا حصہ رہا۔ مولانا نے ہمیشہ قومی خودمختاری کی بات کی۔ طلبہ مولانا کے ساتھ ہیں کیونکہ وہ آزاد پاکستان چاہتے ہیں۔ ڈاکو راج نامنظور ہے، آئین کی حکمرانی منظور ہے۔ قائد ہمارا مولانا۔
#طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
مولانا فضل الرحمان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ اس قوم کے ضمیر کی آواز ہیں۔ جب ملک میں آئینی بحران پیدا ہوتا ہے، جب جمہوریت پر شب خون مارا جاتا ہے، تب مولانا کھڑے ہو کر آئین کی بالادستی کا علم بلند کرتے ہیں۔ طلبہ و نوجوان ان کے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ مولانا نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی حفاظت کی ہے۔ ڈاکو راج نے ملک کو لوٹا، اداروں کو کمزور کیا، مگر مولانا نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ قائد ہمارا مولانا ہی ہے جو آئین کو سپریم مانتا ہے۔
#طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
یہ شکریے اور شکرانے یاد رہنے چاہئے تھے۔
کم از کم جھوٹ کا سہارا نہیں لینا چاہیے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
حافظ حمد اللہ کا دلچسپ تبصرہ
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
یاد رکھو۔ ڈرنا نہیں ہے۔ کسی دوسرے قوت سے سہارا لینے کی ضرورت نہیں۔ اللہ ہمارا ہے۔ اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
جعلی الیکشن کے بعد قائد جمعیت کا کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کے موقع پر کارکنان سے یادگار خطاب۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
سوال یہ ہے کہ عوام کے ووٹ کی حرمت کہاں ہے؟ پارلیمان کی خودمختاری کتنی محفوظ ہے؟ قومی وسائل کے فیصلوں میں شفافیت کیوں بنیادی شرط نہیں بنتی؟ اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے مؤثر اقدامات کب نظر آئیں گے؟
سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدلنے کے بجائے دلیل، شواہد اور آئینی اصولوں کی بنیاد پر جواب دینا چاہیے۔ اگر کسی پر بدعنوانی کا الزام ہے تو اس کا فیصلہ ثبوت اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے، محض نعروں یا سیاسی وابستگی کی بنیاد پر نہیں۔
مولانا کی حمایت کا مطلب کسی شخصیت کو تنقید سے بالاتر سمجھنا نہیں، بلکہ اس اصول کی حمایت کرنا ہے کہ ہر حکمران، ہر ادارہ اور ہر سیاسی جماعت قانون اور عوام کے سامنے جواب دہ ہو۔
اصل احتساب وہ ہے جو سب کے لیے یکساں ہو؛ نہ کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جائے، نہ کسی کو اختیار کی بنیاد پر استثنا حاصل ہو۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
مولانا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے خود ایکسپوز ہو گئے! عوام سے جھوٹے بیان ریکارڈ کروا رہے تھے۔ منہ دیکھنے والے ہیں ان کے۔
یہ لڑکے مولانا فضل الرحمان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے عوام سے بیان ریکارڈ کروا رہے تھے۔ جس بندے سے بیان مانگا، اس نے ساری بات ریکارڈ کر کے ان کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ اب تو تمہارے بیڈ میڈیا ورکرز بھی چھپتے چھپاتے گھومیں گے۔
چور شور مچائیں گے تو کیا، حق کی آواز دب نہیں سکتی۔ مولانا سب پہ حاوی ہیں، جھوٹے پروپیگنڈے کا سکہ نہیں چلے گا۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
“Unity of the Muslim Ummah”
Watch H.E. Sheikh Fazal Ur Rehman Mufti Mehmood, Emir of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan, strongly condemn the terrorist Houthi militia’s attacks on Islamic holy sites and civilian objects in the Kingdom of Saudi Arabia.
@MWLOrg @MWLOrg_en @MWLorg_Ur
#MFRforUmmah #MFRforUnity #MFRthePride
تمھاری تیارکردہ AI ویڈیوز سے ایک بات تو ثابت ھورھی ھے کہ مولانا صاحب کے بیانیے اور انکے کارکنوں کے اس بیانیے کے پھیلاؤ نے تمھیں حواس باختہ کردیا ھے اور ایسی بےوقوفانہ اور احمقانہ حرکتوں پر اتر آئے ھو۔
جمعیت کے کارکنوں کا آج بھی ابھی بھی وھی جواب ھے اپنے قائد کی طرف سے بھی اور اپنی طرف سے بھی کہ معافی مائی فٹ۔
انجینئر ضیاء الرحمان
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
مولانا محمد امجد خان ۔۔۔۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
جے یو آئی قومی سیاسی جماعت جسے قوم کے بڑے طبقے کا اعتماد حاصل ہے۔ مولانا امجد خان
جے یو آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کی۔ امیر جے یو آئی پنجاب
ہم نے ہی ہمیشہ مسلح گروہوں کے بیانیہ کا شرعی دلائل کی روشنی میں مقابلہ کیا۔ امیر جے یو آئی پنجاب
مسلح گروہوں کے خلاف تمام مسالک کا مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے میں مولانا فضل الرحمن نے کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا امجد خان
مولانا فضل الرحمن بیک وقت قومی مزاحمت اور سیاسی رواداری کی اعلیٰ مثال ہیں۔ امیر جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی کو دہشت گردوں سے نتھی کرنا قومی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ امیر جے یو آئی پنجاب
ہم کل بھی پرامن جدوجہد کے قائل تھے آج بھی اس پر کاربند ہیں آئندہ بھی اسی پر کاربند رہیں گے۔ حافظ نصیر احمد احرار
جے یو آئی کو منفی پروپیگنڈے کے زور پر دیوار سے نہیں لگایا جاسکتا۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈہ دہشت گرد گروہوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
حکومت ہوش کے ناخن لے اور قومی مفاد کا ادراک کرکے جے یو آئی کو اعتماد میں لینے کی روش اختیار کرے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
ریاستی وسائل کا قومی سیاسی جماعتوں کے خلاف استعمال کرکے منفی میڈیا مہم چلانا قوم سے خیانت و بددیانتی ہے۔سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی نے ان منفی ہتھکنڈوں کا پہلے بھی مقابلہ کیا آئندہ بھی مقابلہ کرے گی۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
قومی معاملات پردوں کے پیچھے چلانے کے بجائے قوم کو اعتماد میں لے کر کئے جائیں۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
انجینئر ضیاء الرحمان کی یہ ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے۔
ان کی ہمت ہی نہیں کہ سچ کا مقابلہ کریں۔ یہ جھوٹ اور فریب کے ماہر ہیں بس۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
وہ کام نہ کریں جس پر تنقید ہو۔ فوج کا سیاست میں آنا حرام ہے اس کے باوجود فُل سیاست وہ کرتی ہے۔ سیاسی نظام کو وہ کنٹرول کرتی ہے وہ (براہ راست) نہیں کرتی بلکہ ایجنسیوں کے ذریعے کرتی ہیں۔ یاد رکھو اگر فوج سیاست میں آئے گی تو سیاست بھی فوج میں جائے گی۔
مولانا فضل الرحمان کا یادگار انٹرویو
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
دھوکے بازی، جھوٹ اور فریب مقتدرہ کے ذہنوں میں شامل ہے اور ان کی حرکات بھی ان کے ذہنی صحت کا پتہ دیتی ہیں۔
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
#ڈی_ایچ_اے_کس_کا
#نقوی_کہاں_چھپے_گا
تم ہوتے ہو وفاداری کے سرٹیفکیٹ مانگنے والے؟
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
#ڈی_ایچ_اے_کس_کا
#نقوی_کہاں_چھپے_گا
تم ہوتے کون ہو وفاداری کے سرٹیفیکیٹ مانگنے والے؟
تم بیرون کی غلامی کرتے ہو، تمہارا مسئلہ صرف کرسی ہے
علامہ راشد سومرو نے درودیوار ہلا دیئے
کلپس 3
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
مولانا صاحب نے پہلے دن سے، یعنی 2024ء سے، حکومتوں میں شمولیت کی پیشکشیں اور عہدوں کو ٹھکرایا ہوا ہے تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ ڈوبتی ہوئی کشتی میں سوار ہو جائیں؟
پھر اس قسم کے لوگ ہمیں آزادی اور حریت کا درس دیتے ہیں، تو میں بڑے واضح انداز میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ:
ہم کو اُڑنے کے طریقے نہ سکھاؤ،
ہم لوگ پیڑ سے آئے ہیں،
پنجرے سے نہیں آئے۔
ہمیں سیاست بھی معلوم ہے، حریت بھی معلوم ہے اور آزادی بھی معلوم ہے۔
آپ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے نہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو جھکا سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی جماعت کو۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر جو مہم چلائی جا رہی ہے، اس کے پیچھے بیٹھے لوگ جس طرح روزانہ دشنام طرازی کرتے ہیں، گالیاں دیتے ہیں اور پروپیگنڈا کرتے ہیں، میں ان کی خدمت میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے ان ہتھکنڈوں اور کارروائیوں سے مولانا فضل الرحمٰن صاحب اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
نہایت ادب و احترام کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے وفاداری، پاکستان سے محبت، آئین و قانون کی سربلندی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کا درس مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو کوئی نہیں دے سکتا۔ وہ پہلے دن سے ان اصولوں کے علمبردار ہیں۔ اگر پاکستان سے محبت، پاکستان سے وفاداری، آئین و قانون کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد کا کوئی نمایاں علمبردار ہے تو وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہیں۔
میں جمعیت علمائے اسلام کے تمام دوستوں اور کارکنوں سے، خواہ ان کا تعلق بلوچستان، خیبر پختونخوا، سابق فاٹا، پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان یا بیرونِ ملک سے ہو، بالخصوص ڈیجیٹل میڈیا کے رضاکاروں سے میرا خصوصی التماس ہے کہ اس وقت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف جو مہم چلائی جا رہی ہے، اس کا بھرپور جواب دیں۔
ہم اس مہم کا پہلے بھی بھرپور جواب دیتے رہے ہیں اور آج بھی دے رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب آپ کے قائد ہیں۔ وہ آپ کے بیانیے کی جنگ لڑ رہے ہیں، پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں، جمہوریت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور آئین و قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
آج آپ کا اولین فریضہ ہے کہ اپنے قائد کے پیچھے مضبوطی سے کھڑے ہوں۔
ان شاء اللہ! ہم نے پہلے بھی آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے یہ جنگ جیتی ہے اور ان شاء اللہ، آج بھی جیتیں گے۔
انجینئر ضیاء الرحمٰن
@ziaurrehman76
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
Jamiat Digital Media retweeted
آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ہمارے ادارے واقعی دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں یا دہشتگردی کے نام پر قبائلی علاقوں کے معدنی ذخائر پرقبضہ کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمن
@juipakofficial
@JamiatDigital
تو مطلب یہ ہے کہ ہمارے کارکن کی محنت ضائع نہیں ہو رہی بلکہ ایوانوں میں کھلبلی مچ رہی ہے۔
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
#ڈی_ایچ_اے_کس_کا
#نقوی_کہاں_چھپے_گا
#عسکری_مہرہ_محسن_نقوی
#بحریہ_کاحساب_خودسےلو
#WhoOwnsDHA_NLC
#معاشی_بحران_نااہل_حکمران
#محافظ_پاکستان_مولانا







