Jawan Pakistan (@JawanDigital) header
Jawan Pakistan (@JawanDigital) profile picture

Pakistan's Largest Digital News Network Redefining journalism for the digital age.Pakistan’s leading 24/7 news channel. Fast, Credible & Unstoppable.

Lahore
Joined September 2022
Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)
مریم نواز کی عربی زبان میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ان کے اندازِ گفتگو کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
3
282
سندھ میں نئے بلب کا افتتاح، تقریب میں جئے بھٹو کے نعرے گونج اٹھے
111
مالک کی غیر موجودگی میں بلی نے بول دیا دھاوا
1
123
پاکستان کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، دیوالی کی آتش بازی کے بعد صورتحال مزید خراب ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2 سے 8 نومبر کے دوران ملتان میں پی ایم 2.5 کی اوسط مقدار 241 اور لاہور میں 214 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ کراچی میں 49 اور اسلام آباد میں 65 رہی۔ پیش گوئی کے مطابق 11 نومبر تک لاہور اور ملتان میں آلودگی کی سطح میں کمی جبکہ کراچی اور اسلام آباد میں اضافے کا امکان ہے۔ #AirPollution #Smog #Lahore #Pakistan
42
روس کے علاقے یورالز میں مکینکس نے ایک گاڑی کو غیر معمولی انداز میں تبدیل کرکے دو حصوں پر مشتمل بنا دیا۔ سڑک پر اس منفرد گاڑی کو دیکھ کر ٹریفک کنٹرولر بھی حیران اور پریشان ہوگیا۔
203
تربیلا ڈیم کے ٹی 5 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے سرنگ نمبر 5 میں پانی داخل ہوگیا، جس کے باعث منصوبے پر تمام تعمیراتی کام غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کے مطابق واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے تمام ملکی و غیر ملکی اہلکاروں اور مزدوروں کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ #TarbelaDam #HydropowerProject #Haripur #Pakistan
26
ملک کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی مجوزہ آئینی ترامیم آئندہ سال منظور ہونے کے باوجود نئے صوبائی نظام پر عملدرآمد 2029 کے عام انتخابات کے بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق این ایف سی ایوارڈ، آبی وسائل کی تقسیم اور مالی واجبات کا تصفیہ اہم چیلنجز ہیں، جبکہ نئی انتظامی تقسیم نافذ ہونے تک موجودہ صوبائی حکومتیں اور اسمبلیاں کام جاری رکھیں گی۔ #Pakistan #NewProvinces #ConstitutionalAmendment #Politics
34
تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا حفاظتی بند ٹوٹنے کے باعث ٹنل فائیو میں پانی بھر گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق منصوبے پر کام کرنے والے تمام پاکستانی اور غیر ملکی ورکرز کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔
2
411
مصر کے شہر جیزہ میں ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا، جہاں ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 150 تک افراد زخمی ہوئے، جبکہ امدادی کارروائیوں کے لیے 50 سے زائد ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں۔
79
ٹریفک پولیس نے ایک ڈرائیور کو چیکنگ کے دوران روکا تو اس کے ساتھ موجود دونوں کتوں نے بھی اپنے مالک کی نقل کرتے ہوئے اگلے پنجے دیوار پر رکھ دیے۔ کتوں کی اس دلچسپ حرکت نے موقع پر موجود لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔
3
608
تھائی لینڈ میں ایک نوجوان سڑک کنارے مشروبات خرید رہا تھا کہ اچانک اس کا سامنا اپنے گمشدہ کتے سے ہو گیا۔ اپنے بچھڑے ہوئے پالتو جانور کو دوبارہ دیکھ کر نوجوان کی خوشی دیدنی تھی۔
80
ایک طالب علم کے پاس اپنی کلاس کی سویٹ شرٹ خریدنے کے پیسے نہیں تھے، جس پر اس کے کلاس فیلوز نے مل کر اسے سویٹ شرٹ تحفے میں دے دی۔ ساتھیوں کے اس محبت بھرے اقدام نے دوستی اور احساسِ ہمدردی کی خوبصورت مثال قائم کر دی۔
1
472
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک عیسائی خاتون کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔
2
167
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری رہی تو دوبارہ فوجی حملوں کا امکان انتہائی کم ہے، تاہم معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں فوجی آپشن موجود ہے۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے 38 پل امریکی نشانے پر ہیں اور واشنگٹن مذاکرات کے ذریعے جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے ایران کی معاشی و عسکری صورتحال کو کمزور قرار دیتے ہوئے مہنگائی 301 فیصد تک پہنچنے کا دعویٰ بھی کیا۔ #DonaldTrump #Iran #USIranTensions #WorldNews
41
کتے کے سامنے بلی کے کنگ فو اسٹائل نے سب کو حیران کر دیا
1
488
سونے کی کان میں مزدوروں نے کنویئر بیلٹ کے بجائے انسانی قطار بنا رکھی ہے، جس کے ذریعے کھدائی سے نکلنے والا مواد ایک مزدور سے دوسرے مزدور تک پہنچایا جاتا ہے۔
268
وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی، جبکہ قرض حاصل کرنے کی عمر 21 سے کم کرکے 18 سال مقرر کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی۔ خواتین کے لیے 30 فیصد قرضے مختص ہوں گے اور رواں سال ان اسکیموں کے لیے 292 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور کاروبار کے آغاز کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔ #YouthLoanScheme #ShehbazSharif #Pakistan #YouthEmpowerment
41
ہائی وے پر سیلابی پانی کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے انجینئرز نے نالے میں ہر 12 میٹر بعد خصوصی ڈھانچے نصب کیے، جبکہ سیڑھی نما رکاوٹوں سے پانی کی رفتار اور توانائی کم کرنے کا انتظام کیا۔
8
10,978
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں آزادی، خودی اور قومی بیداری کا جذبہ پیدا کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبال کا کلام خودمختاری، جدوجہد اور باوقار زندگی کا پیغام دیتا ہے، جبکہ مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ #AllamaIqbal #IqbalDay #Pakistan #9November
18
یہ واقعہ 8 نومبر 2026 کو جرمنی کے شہر برلن میں پارلیمنٹ کی عمارت رائشٹاگ (Reichstag) کے سامنے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ شخص تقریباً 28.5 میٹر بلند کھمبے پر چڑھا۔ دو دیگر افراد بھی اس کی معاونت کر رہے تھے۔ فلسطینی پرچم تقریباً ایک گھنٹے تک لہراتا رہا، جسے بعد میں پولیس اور فائر بریگیڈ نے اتار دیا۔ تینوں افراد کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
70