Jawan Pakistan (@JawanDigital) header
Jawan Pakistan (@JawanDigital) profile picture

Pakistan's Largest Digital News Network Redefining journalism for the digital age.Pakistan’s leading 24/7 news channel. Fast, Credible & Unstoppable.

Lahore
Joined September 2022
Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)Photo by Jawan Pakistan (@JawanDigital)
Jawan Pakistan retweeted
لگتا ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے عمر کے اس حصے میں آ کر امر ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے - اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور درازیِ عمر عطا فرمائے۔ پاکستانی سیاست کا بھی ایک دلچسپ دستور ہے جب کسی سیاست دان کو اپنے سیاسی بیانیے میں نئی جان ڈالنی ہو، یا وہ خود کو تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لیے امر کرنا چاہے تو اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کے تیر برسانے لگ جاتا ہے #MaulanaFazlurRehman #JUIF #PTI #PakistanTehreekeInsaf #PakistanPolitics #Establishment #PoliticalCommentary #Pakistan
2
14
2
23
1,601
Jawan Pakistan retweeted
وزن عورتوں کی مردانہ کمزوری ہے۔ (ڈاکٹر یونس بٹ)
1
1
9
761
Jawan Pakistan retweeted
کسی خوبصورت عورت کے متعلق جب یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے، تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی
3
15
1,072
Jawan Pakistan retweeted
السلام علیکم دوستو!!! آپ سب کیسے ہیں؟ ہم نے اپنے دوسرے پیج کے اوپر سلسلہ وار نیا ناول شروع کیا ہے امید ہے کہ اپ کو پسند ائے گا اور امید کرتے ہیں کہ اپ اس طرح کے مزید ناول پڑھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک کریں گے۔۔۔ facebook.com/UrduNovelsOnly/ #UrduNovels #Urdu #Novels
1
2
4
609
Jawan Pakistan retweeted
نہر میں نہانے پر ابا جی نے کی دھلائی !! سچی بتاؤ کیا یہ ٹھیک کیا ؟
2
2
5
510
Jawan Pakistan retweeted
بہت ٹائم لگا اپلوڈ کرنے میں۔۔۔ یہ دیکھنے کے بعد آپکا انسانیت سے اعتبار اٹھ جائے گا،🙄🤧
1
1
9
813
Jawan Pakistan retweeted
Now this is hilarious. 😂😂😂😂 @Aadiiroy2 @Bongaiin
2
4
184
Jawan Pakistan retweeted
❞ جو جانتے ہیں وہ بولتے نہیں، جو بولتے ہیں وہ نہیں جانتے۔❝ ➖ لاؤ زو Urdu #Line #Urdu #اقتباسات #اردو #اردوناولز #UrduNovels #UrduAdab #اردو_زبان .
3
7
610
India Pakistan conflict statistics by CNN
2
5
560
Jawan Pakistan retweeted
اس وقت سب سے زیادہ دفاعی تجزیہ نگار کوئیٹہ کیفے میں موجود
2
5
491
Rafale Slayer.... j-10 Operator🐉 🎯
2
5
444
Jawan Pakistan retweeted
اسوقت انڈین سوشل میڈیا اکاونٹس اور نیوز چینلز تقریباً پورا پاکستان تباہ کرچکے ہیں صرف میرا ہی گھر بچا ہے جس سے بیٹھ کر پوسٹ کر رہا ہوں 😂 😂
1
5
17
1,193
Jawan Pakistan retweeted
جب آپ جنگ میں شہید ہو جائیں اور پیچھے سے صلح ہو جائے 😀
1
1
12
1,092
Jawan Pakistan retweeted
"حجاب ہمارے حسن و جمال کو چھپاتا ہے ہمیں حجاب ختم کرنے کی تحریک چلانی ہوگی" مصری لبرل آنٹی فریدہ شوباشی کا دھواں دھار خطاب۔ لو حسن و جمال دیکھ لو 😁😜😂
2
2
393
Jawan Pakistan retweeted
1
4
533
Jawan Pakistan retweeted
دن بھر کی کمائی گئی سو نیکیوں میں ساٹھ نیکیاں تو واپڈا والوں کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں 😒😒
1
10
719
Jawan Pakistan retweeted
کاش میرے پوسٹ کرنے اور نہ کرنے سے🤧 *کسی کو سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، "بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگوگاہٹ، کلبلاہٹ، گدگدائ، چلملائی ہوتی🥺*
1
1
3
531