Yousuf Khan (@JuiFPak) header
Yousuf Khan (@JuiFPak) profile picture

Activist | Politician | Writer | Blogger | Freelancer

Pakistan
Joined January 2013
Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)
مولانا کا ہر قیمت پر سرگودھا پہنچنے کا اعلان چاہے جتنے دن لگ جائیں ۔ مختصر خطاب میں کہا یہ جبر اور صبر کا مقابلہ ہے ، راستہ کھولو ورنہ پورا ملک بند رہے گا
24
330
7
2,150
30,002
Yousuf Khan retweeted
حافظ جی کی تاحیات اقتدار والی جنگ میں شرکت کرنے سے مریم نواز شریف کو نہ تو کوئی تمغہ ملے گا اور نہ ہی سیاسی ترقی📢
10
65
3
296
4,010
Replying to @ShamaJunejo
مردان، پشاور، برہان انٹرچینج، رشکئ اکنامک زون بند
1
1
331
Yousuf Khan retweeted
Replying to @ShamaJunejo
چمن کوئٹہ شاہرا بند کوئٹہ کراچی شاہرا بند کوئٹہ ژوب شاہرا بند پشین کوئٹہ شاہرا بند کوئٹہ قلات شاہرا بند کوئٹہ سبی شاہرا بند
1
3
13
1,144
Yousuf Khan retweeted
سپر ہائی وے حیدرآباد بند ٹھٹھہ کراچی ہائی وے بند ٹھٹھہ کوٹری شاہراہ بند کوٹری جامشورو پھاٹک بند جیکب آباد بارڈر بند سکھر پنجاب موٹروے بند یہاں تک کہ جامشورو سے حیدرآباد انٹرچینج بند! اور یہ صرف سندھ کی صورتحال ہے، باقی مُلک کا آپ بتائیں! #مولانا_فضل_الرحمٰن
53
65
22
366
18,249
یہ جو رکاوٹ ہے، یہ یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے عمداً صرف ہمارا راستہ روکنے کے لیے کھڑی کی گئی ہے۔ ہم صرف یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں، بڑے نظم و ضبط کے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے، ورنہ ہم بھی بیٹھے ہیں، آپ بھی بیٹھے رہیں۔ ان شاء اللہ، یہی حالات رہیں گے، ہم سرِعام موجود رہیں گے۔ ہم کوئی جرم کرنے نہیں جا رہے، ہم کوئی ہنگامہ کرنے نہیں جا رہے، بلکہ اپنے ملک کے آئین اور قانون کے تحت دیے گئے جمہوری حق کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسی حق کے تحت ہم سرگودھا جا رہے ہیں۔ ہمارا راستہ کھول دیا جائے اور ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، ورنہ پورا ملک بند رہے گا۔ اور آپ کو میں اپنے جیالوں، اپنے جوانوں اور اپنے مجاہدوں کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت کوہستان سے لے کر چترال تک، چمن سے لے کر مکران تک، پورا کراچی اور ملک کے دیگر حصے آپ کی استقامت کی وجہ سے بند ہو چکے ہیں۔ ان شاء اللہ! وہ تھک جائیں گے، ہم نہیں تھکیں گے۔ ہم نے اپنی پوری تاریخ امن کے ساتھ رقم کی ہے۔ ہم انسانی جان کی قدر جانتے ہیں اور انسانی جانوں کے تحفظ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے اور خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ بھی آرام نہیں آتا۔ تو ہم اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں۔ ڈٹے رہو، یہیں رہو، انہیں راستہ کھولنا پڑے گا۔ ہر قیمت پر ہم اپنی منزل تک پہنچیں گے۔ چاہے ہمیں جان بھی دینی پڑ جائے، تب بھی ہم نے وہاں پہنچنا ہے، اور پورے تحمل اور صبر کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ ایک طرف ان کے جبر کی انتہا ہے اور دوسری طرف ہمارے صبر کی انتہا۔ یہ صبر کا مقابلہ ہے اور ان شاء اللہ صبر ہی جیتے گا۔ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ تو ان شاء اللہ! ہم پُرعزم رہیں گے، آگے بڑھیں گے اور اپنا حق حاصل کریں گے۔ قوم کو اس کا حق دلائیں گے، عوام کو ان کا حق دلائیں گے اور سول سپرمیسی کو طاقت دلائیں گے۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ میری پولیس، میرا ڈپٹی کمشنر اور میرا کمشنر قانون کے تابع ہوں، کسی جابر قوت کے اشاروں پر نہ چلیں۔ ہم انہیں آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ تو آپ بھی فکر نہ کریں، ہم آپ کی بھی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
151
906
93
2,652
83,307
قائد کا اشارہ اب دیکھ تماشہ ۔۔۔
19
1
42
467
Yousuf Khan retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر کے کارکنان کو فوری سڑکوں پر آنے حکم ملک کے تمام شاہراہوں کو بند کرے ، قائد جمعیت کا اعلان۔
7
7
246
Yousuf Khan retweeted
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قافلہ پارک ویو کے مرکزی گیٹ پر پہنچ گیا
32
152
2,777
Yousuf Khan retweeted
پنجاب حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی تفصیلات۔ترجمان جے یو ائی اسلم غوری۔ پنجاب کے مختلف مقامات سے سرگودھا کو آنے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا۔ترجمان جے یو ائی کانفرنس کا پنڈال فاطمہ جناح روڈ بند کرا دیا گیا۔راؤ احتشام ایڈووکیٹ۔سرگودہا وفاق المدارس العربیہ پاکستان پنجاب کے ناظم مفتی عبدالرحمن صاحب کوایس پی عمران کے حکم پر ایس ایچ او میلہ شہباز نے گرفتار کرلیا۔ امیرِ جمعیت علمائے اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان، عبدالعزیز بلوچ صاحب کو آج صبح 9 بجے سے بلاجواز ان کے ضلعی دفتر میں محصور کرنے اور مسلسل ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔انہیں ضروری ادویات تک رسائی نہ دینا انتہائی افسوسناک اور بنیادی انسانی حقوق کے منافی عمل ہے۔ہم اس غیر جمہوری اقدام کے فوری خاتمے، ان کی رہائی اور ضروری ادویات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انتظامیہ نے میانوالی سرگودھا روڈ چک قدرت آباد کے قریب بند کردیا جہلم خوشاب پل بھی انتظامیہ نے بند کردیا۔ انتظامیہ نے پارک ویو سوسائٹی کے راستے بھی بند کردئیے ۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان پارک ویو سوسائٹی میں قیام پذیر ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کو پنجاب سے ملانے والا پل بھی بند کردیا۔جےیوآئی کے قافلے کو روک دیا قافلے کی قیادت انجنئیر ضیاء الرحمان کر رہے تھے۔ جاری کردہ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
8
102
9
186
4,080
مولانا فضل الرحمن نے ملک بھر اپنے کارکنوں کو گھروں سے نکل کر احتجاج کے طور پر سڑکوں پر آنے ہائی ویز موٹرویز سمیت تمام راستے بند کرنے کی کال دے دی
89
851
45
4,547
112,238
پولیس اب تک ہمارے گھر کے متعدد چکر لگا چکی ہے لیکن یہ قافلے ان ہتھکنڈوں سے نہیں روکے جاسکتے سرگودھا جلسہ وقت سے پہلے ہی کامیاب ہوچکا ہے الحمدللہ حافظ غضنفر عزیز ترجمان جے یو آئی پنجاب
12
166
23
356
5,822
Yousuf Khan retweeted
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قافلہ پارک ویو کے مرکزی گیٹ پر پہنچ گیا
29
125
1,896
Yousuf Khan retweeted
ضلع پشین خانوزئی کے مقام پر قائد جمعیت کے حکم پر خانوزئی نیشنل ہائی وے روڈ بلاک کردیا گیا
3
77
1
421
5,274
پشین: قائد جمعیت اور صوبائی جماعت کی ھدایات کے مطابق ضلعی جماعت نے یارو پل کو ہرقسم کی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا ۔۔
2
1
58
Yousuf Khan retweeted
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کارکنان و قوم کے نام اہم پیغام
60
3
187
2,038
Yousuf Khan retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان 26 نومبر کو سرگودھا کانفرنس کا اعلان بدستور برقرار ہے، مولانا فضل الرحمٰن میں بہرحال پُرعزم ہوں، ان شاء اللہ سرگودھا کے لیے روانہ ہو رہا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن لاہور میں میری رہائش گاہ کے مرکزی دروازوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے، مولانا فضل الرحمٰن میری نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن سرگودھا جانے والے تمام راستے مسدود کر دیے گئے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن موٹروے بند، سرگودھا شہر میں کرفیو کا سماں ہے، مولانا فضل الرحمٰن سرگودھا میں جلسہ گاہ پر فورس نے قبضہ کر رکھا ہے، مولانا فضل الرحمٰن سرگودھا اور خوشاب میں جمعیت علماء اسلام کے کارکن گرفتار کیے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن راولپنڈی سے ڈیرہ غازی خان تک مختلف اضلاع میں گرفتاریاں جاری ہیں، مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری نظر بند ہیں، مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علماء اسلام پنجاب کے صوبائی امیر کو بھی خوشاب میں نظر بند کر دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن ہمارے سرگودھا کے امیر کے وکیل بیٹے کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مولانا فضل الرحمٰن ہمیں جمہوری حق سے کیوں محروم کیا جا رہا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن ہمیں ایک جلسہ کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟ مولانا فضل الرحمٰن کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کسی قیمت پر قابل قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن جلسے پر پابندی، کارکنوں کی گرفتاریاں اور قیادت کی نظر بندی کے خلاف احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن ملک بھر کے عوام اور کارکنان پُرامن احتجاج کے لیے گھروں سے نکلیں، مولانا فضل الرحمٰن کوہستان و چترال سے بدین، تربت، مکران اور چمن تک احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن ناجائز اور آمرانہ حربوں کے خلاف اپنا جمہوری احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، مولانا فضل الرحمٰن ان شاء اللہ کامیابی ہماری ہوگی، مولانا فضل الرحمٰن
18
24
409
Yousuf Khan retweeted
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا سرگودھا جلسے میں رکاوٹوں پر ہنگامی پیغام
13
183
9
926
27,784
مولانا فضل الرحمان نے دمادم مست قلندر کا اعلان کردیا پورے ملک شاہراہ بند کرنے کا اعلان
1
3
25
327
Yousuf Khan retweeted
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا کارکنان کے نام اہم پیغام۔ ساتھیوں سے گزارش ہے کہ سنتے جائیں اور ری ٹویٹ اور لائک کرتے جائیں۔ #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
14
310
21
512
6,744