پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) header
پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) profile picture

دین اسلام کھیل کرکٹ سیاست میں سپورٹ صرف عمران خان کو @homlend23

Joined April 2020
Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)
یہ جو کچھ پھیل رہا ایسا نہیں کہ یہ خود سے پھیل رہا ہمارے جرنیلوں چوروں حکمرانوں کی اجازت مرضی سے پھیل رہا اللہ کے رسول نے فرمایا شب معراج پر میں نے جہنم میں سب سے زیادہ تعداد عورتوں کی دیکھی @ImranRiazKhan @pasha_samina @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @shafqatmm1 @SMunirMaan @NiniYmz
1
1
159
ڈاکٹراسرار احمدنے90کی دہائی میں ہمارےملک میں تعلیمی نظام پر بہت بات کی یہ یورپ طرزتعلیم نظام ہےتمام مسلمان ممالک کی نسلوں کویورپ تعلیمی نظام ذریعے تباہ کیا جائےگا ب پردگی ب حیائی ہوگی لڑکےلڑکیوں کی یہاں سےدوستیاں ہوں گئی جسکااسر فیملیز نظام نکاح پر پڑےگاطلاقیں ہوں گی اج ویساہی ہے
1
56
تباہی بربادی یہ اپنی خود کررہی ہوتی ہیں بس انہیں فیشن کی پڑھی ہوتی ہے اور نہ یہ چاہتی ہیں ہمارےملک میں اسلام قرآن حدیث کی بات کرنےوالا کوئی حکمران ائے @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @FaridMalikPK @2Kazmi @FatimaPTI_IK @Faruqniazi @NJLahori @Its__HiraKanwal
33
پاکستان میرا گھر retweeted
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
72
1,743
11
7,576
72,304
اللہ نے جن گناہوں پر بہت سی قوموں کو ہلاک کیا وہ تمام گناہ ہمارے معاشرے میں بہت سے مرد عورتوں میں پائے جاتے ہیں ناپ تول میں کمی مسلمان ہوکر شرک ب حیائی سود پر قرضے جھوٹ خیانت @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @iemziishan @tariqmateen @mariya_raj10 @ArfaSays_ @FatimaPTI_IK
29
پاکستان میرا گھر retweeted
یہ صرف آل شریف کے لیے بولتے ہیں۔ غریب اور مجبور ہموطنوں کی فکر بھی آل شریف کے مفادات پر منحصر ہے۔
جب سیلاب آیا آپ لوگ پارک ویو پر بولے؟ جب سیلاب متاثرین چیخ رہے تھے آپ بولے؟ جب RUDA نے کہا کہ غلط ہوا تب بولے؟ کوئی ایکشن لیا ؟ آج پارک ویو متاثرین سے ہمدردی ہو گئی کیونکہ سوشل میڈیا سیل آپ کے خلاف بن گیا اور اب ٹکراؤ ہو گیا تو متاثرین بھی یاد آنے لگے اور قانون بھی 😂
14
364
2
2,119
41,950
پاکستان میرا گھر retweeted
حامد میر کا لطیفہ اور علی زئی کا جواب ! کلثوم نواز کی مزاحمت ؟
69
752
20
2,320
34,996
پاکستان میرا گھر retweeted
اس درندے کو جیل میں ڈالنا چاہیے۔ مگر ایک المیہ یہ بھی ہے کہ مہذب ملکوں میں کسی ایک بچے پر ایسا تشدد ہو تو باقی سب بچے کسی نہ کسی طرح درعمل دیتے ہیں مگر ہمارے یہاں ہل ہل کر اونچی آواز میں پڑھنے والے ان بچوں کو غلامی بچپن میں ہی گھول کر پلادی جاتی ہے۔ یہی حال بحیثیت قوم ہم سب کا بھی ہے ہم سب رد عمل دینے کی بجائے اونچی اونچی آواز میں نعرے مار کر وفاداریاں ثابت کرتے ہیں۔ اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔ باری باری سب کی باری۔۔۔
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟ معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
86
1,365
12
3,463
96,001
مریم صفدرکےہوتے ہوئےن لیگ کوکسی دشمن کی ضرورت نہی ہےاورپاکستان فوج کوبھی ن لیگ کےہوتےہوئےکسی ملک دشمنکی ضرورت نہیں@ImranRiazKhan @SdqJaan @Matiullahjan919 @KhawajaMAsif @HamidMirPAK @iemziishan @QasimKhanSuri @peaceforchange @tariqmateen @ncciapunjab @HarmeetSinghPk @pasha_samina
31
پاکستان میرا گھر retweeted
جمہوریت کی پہلی بارش میں یہ سارا میک اپ دھل جائے گا۔ اور پیچھے صرف منہ پر ملی ہوئی کالک رہ جائے گی۔
جہاز سے زمین پر پھولن دیوی کا استقبال
182
1,450
36
8,024
140,972
پاکستان میرا گھر retweeted
بات ماڈرن کپڑوں کی نہیں ہے بات عورت کی بےپردگی کی ہے۔۔۔ گھر میں اپنے شوہر کیلئے پہنیں جو جی چاہے ہاں پبلک میں بے پردہ گھومنا گناہ ہے۔۔اگر آپ نہیں کر سکتے پردہ نہ کریں یہ آپکی چوائس ہے لیکن اللہ اور نبی کے حکم کو یوں کھلم کھلا مت ٹھکرائیں ۔۔۔ یہ کسی بھی گناہ سےزیادہ بڑا گناہ ہے
why does ptv thinks that modern clothing is a sin and why the hell we are normalising this😵‍💫
12
32
2
322
26,251
رسول اللہ نے فرمایا جو اللہ کی کتاب ہدایت کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے گا ہدایت پر رہے گا مگر قرآن پرھانے والے خود بھی دور ہیں بچوں کو اپنے عمل سے اللہ کی کتاب سے دور کررہے ہیں یہ کونسا طریقہ ہے پڑھانے کا @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @iemziishan @OryaMaqboolJan @__SZ22 @JimmyVirkk
1
39
جو دور جارہا ہے والدین کو اپنے بچوں خود دیکھنا چاہیے کیونکہ پنجاب پر سب کی ماں کی نحوست ہے @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @tariqmateen @iamharis63 @Matiullahjan919 @SdqJaan @pasha_samina @__SZ22 @Salma4everPTI @Faruqniazi @zubairniazi
35
پاکستان میرا گھر retweeted
یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔ ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
28
1,160
16
2,421
100,086
چور خاندان نے پنجاب کی پولیس تباہ کردی چوری چھپے اور سرے عام شراب چرس دیگر نشے کی چیزیں پولیس کے لوگ بیچ رہے @iemziishan @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @SabeeKazmi786 @2Kazmi @alizaihere @Faruqniazi @tariqmateen @thebilal_ai @SMunirMaan @agentjay2009 @JimmyVirkk @Waqarkhan @NiniYmz
32
پاکستان میرا گھر retweeted
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
424
1,827
112
5,900
187,380
ان تمام لفافوں جوتے پالش کی اک ہی بیماری ہے قادر خواجہ 😂 @iRashidLatif68 @ImTanveerA @ArfaSays_ @mariya_raj10 @FakharZamanLive @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iaamirjamal @iramizraja @ejazwasim @NiniYmz @ImranRiazKhan
1
1
84
چوروں کے پالتو فارم 47کے جرنلسٹ اور کرکٹرز مہنگائی پر اس طرح مبارک باد دیتے بات کرتے تھے @FakharZamanLive @iaamirjamal @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @76Shadabkhan @iFaheemAshraf @iRashidLatif68 @ImTanveerA @tariqmateen @thebilal_ai @SaimAyub7 @MHafeez22 @iemziishan
78