
Unapologetic | 🇵🇰 | Politics |Kashmir | Gaza | RTs aren't endorsement #PTI
Islamabad, Pakistan
Joined July 2019
- Tweets57.9K
- Following761
- Followers4.6K
- Likes201K
Areeba retweeted
تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اردو ترجمہ:
تو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے۔ تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔
سورۃ آلِ عمران،
190 ملین پاؤنڈ کا کیس ہے، اسے چوری قرار دینے کا دعویٰ حقائق کی روشنی میں ثابت ہونا چاہیے۔ یہ رقم نہ غائب ہوئی اور نہ ہی کسی کی جیب میں گئی؛ اس کی منتقلی اور سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجودگی ریکارڈ کا حصہ ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیس کو اعلیٰ عدالت میں بروقت پہنچنے سے کیوں روکا گیا
جو بھی غلط ہے، اور جو حقائق جانتے ہوئے بھی غلط کا ساتھ دے رہا، اللہ تعالیٰ سب سے حساب لے گا۔ ان شاء اللہ
خان صاحب کی صحت سے متعلق خدشات حکومت کے اپنے ڈاکٹرز کی رپورٹس میں موجود ہیں۔ سزا یافتہ قیدی کے بھی بنیادی انسانی و قانونی حقوق ہوتے ہیں، چاہے مقدمات کتنے ہی متنازع کیوں نہ ہوں
Areeba retweeted
وہ تو بالکل ایک عام سا لڑکا تھا،
بالکل عام۔
میں نے اسے اپنے دل میں بسا کر خاص بنا دیا۔
RAW-backed networks, endless resources and ruthless agendas, yet Pakistan’s intelligence and forces stand firm. Don't confuse strategic patience with weakness. Pakistan knows how to hunt threats and defend its sovereignty. 🇵🇰
India can buy more Rafales, but it cannot buy back the credibility lost in the Pakistan conflict. New aircraft won't erase old losses, repainting tail serial numbers won't rewrite history. You can replace the jets, but you cannot replace a shattered reputation
Areeba retweeted
اگر تمام راستے بند بھی ہو جائیں تو یاد رکھیں کہ عمران خان کی اصل طاقت ان کے ایمان میں ہے، اور وہ مدد صرف اللہ تعالیٰ ہی سے مانگتے ہیں۔" علیمہ خان
Areeba retweeted
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہے ہمارا!
اس کی قوم شانہ بشانہ اس کے ساتھ کھڑی ہے۔
انشاء اللہ
#RetweetImranKhan
Areeba retweeted
My opinion about China was different before, but now it has completely changed. Its development, beauty, and modern technology have impressed me a lot. I have learned many new things about this country. Now I think much more positively about China than before
Areeba retweeted
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ❤️
Areeba retweeted
ہماری جرات، عزم اور ایمان سب سے منفرد ہے کیونکہ ہمارے لیڈر کا نظریہ حق اور آزادی کا ہے۔
جسم و روح پر لگے یہ زخم رائیگاں نہیں جائیں گے۔
اللہ کا وعدہ ہے: "اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا"
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔















