Khalique Memon retweeted
عہدے داران و ذمہ داران کی جانب سے ناجائز اور غیر قانونی نوٹسز نامنظور! سندھ کی وحدت اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے جمعیت علماء اسلام کا احتجاج جاری رہے گا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی استقامت نے مخالفین کے منصوبے خاک میں ملا دیے۔ الزامات کے جواب میں ثبوت مانگتے ہیں اور فتح کا جشن منائیں گے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
سندھ دھرتی ہماری پہچان ہےسندھ کی وحدت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا صوبہ سندھ کو تقسیم کرنےکی ہرسازش مسترد کرتے ہیں جمعیت علماء اسلام سندھ کے عوام کے حقوق اورصوبےکی وحدت کےتحفظ کےلیےہرفورم پر آوازبلند کرتی رہے گی
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت
Khalique Memon retweeted
ضلع بدین کے غیور عوام تیار رہیں! 22 نومبر کو قطر مسجد سے پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سندھ کی تقسیم نامنظور، عوامی حقوق پر ڈاکہ نامنظور! آئیے اپنی آواز بلند کریں
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
دلیل کی جنگ ہارنے والے اب جھوٹ کے سہارے اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Sabir Jui Sindhi🩵
Khalique Memon retweeted
الزامات کی فیکٹریاں لگانے والے سن لیں،
سچ کی ایک کرن
تمام اندھیروں کو نگلنے کے لیے کافی ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Sabir Jui Sindhi🩵
Khalique Memon retweeted
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
کیا یہ ویڈیو بلاول بھٹو کی تقریر کے بعد کی ویڈیو ہے یا کوئی پرانی ویڈیو ہے؟
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
جمعیت علماء اسلام عوامی جماعت ہے
اور عوام سے مضبوط رشتہ رکھتی ہے
ان شاءاللہ لاڑکانہ میں نئی تاریخ رقم کریں گے۔
کون کون تیار ہے پھر ؟؟؟
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Khalique Memon retweeted
مولانا کیساتھ غیبی مدد اج ثابت ہوا کہ جس جس نے مولانا کی کردار کشی کی ان سب کو اپنے برادری کے ایک شخص نے ننگا کردیا بلاؤل بھٹو ✌️
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
سرگودھا کا جلسہ نہیں، عوامی ریفرنڈم ہوگا۔ 26 نومبر کو ہر کارکن، ہر شہری اپنے حق کے لیے نکلے گا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
JUI کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ دلیل، آئین اور جمہوریت کی بات کی۔ جواب میں کردار کشی کرنا کمزور مؤقف کی علامت ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
فاشسٹ حکومت پنجاب میں آواز دبانے اور کارکن گرفتار کرنے کی سیاست کر رہی ہے، مگر یہ تحریک اب رکنے والی نہیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کا بیانیہ آئین اور جمہوریت کی مضبوطی کا پیغام ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اس مؤقف کی تائید سیاسی مکالمے میں ایک اہم پہلو ہے۔ G M Tunio
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
جمہوریت کا تقاضا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو آزادانہ سرگرمیوں کا موقع دیا جائے۔ طاقت کے بجائے عوامی مینڈیٹ اور آئین کی بالادستی تسلیم کی جائے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
جمہوریت کا تقاضا ہے کہ سیاسی مخالفین کو برداشت کیا جائے، ان کی آواز سنی جائے اور ان کے سوالات کے جواب دیے جائیں۔ سرگودھا میں جمعیت علماء اسلام کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیاں اس جمہوری اصول کے منافی ہیں
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#جےیوآئی_کی_فتح
Khalique Memon retweeted
*7.*
معدنیات عوامی ملکیت ہیں، انہیں چند خاندانوں یا کمپنیوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
آپ سو مرتبہ پاکستان سے وفاداری کا اظہار کریں لیکن
اگر آج کی اسٹیبلشمنٹ کی پیروی نہ کریں اور انکی خواہشات کےتابع نہ ہوں
تو آپ کی تمام وفاداریاں مشکوک قرار دیجاتی ہے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Khalique Memon retweeted
آج پاکستان میں جو لوگ بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاسی جدوجہد نے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو



























