Pinned Tweet
میری لکھی گئی پہلی تحریر ❤️
کالج لائف میں لکھی تھی، پچھلےدِنوں پرانی نوٹ بُکس نکالی تو مِلی۔ سوچا آپ لوگوں کےساتھ شئیر کروں۔
کچھ بھی تبدیل نہیں کیا، وہی الفاظ ہیں، وہی انداز ہیں۔
اُمید ہےپڑھنےوالوں کو پسند آئےگی۔
#علی_صاحب
میرا کچھ تو رشتہ ہے تُجھ سے soch0.blogspot.com/2020/07/b…
دل جُو 🇵🇰 retweeted
سردیوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے ہاف فرائی انڈوں پر چھڑکی گئی کالی مرچیں پنکھے کی ہوا سے اِدھر اُدھر نہیں گرتیں سیدھا انڈوں کے اوپر گرتی ہیں۔
دل جُو 🇵🇰 retweeted
بادل ناخواستہ مسکراہٹ
اور
بے ساختہ قہقہے بڑا
فرق رکھتے ہیں
۔
تاثر اور بناوٹ اپنی جگہ
لیکن
اندر کی دنیا
اداس اور ویران ہو تو
مسکراہٹیں آنسوؤں سے
بھیگی ہوتی ہیں
اور
قہقہے
خود کو بہلانے کی کوششیں
۔
۔
#از_قلم_کاسب
دل جُو 🇵🇰 retweeted
جنکی آمد کی
خوشی منا رہے ہیں
کاش
انکی سیرت انکی سنت
انکی تعلیمات پر بھی
غور کرتے
۔
جن سے محبت کرتے ہیں
پھر انکی ناراضگی سے بھی
اجتناب کرتے ہیں
۔
موسیقی غل غپاڑہ
ناچ گانے ڈھول ڈھمکے
یہ کیسی دین کی خدمت ہے
۔
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
دل جُو 🇵🇰 retweeted
حقیقت کو اصل کو
دنیا سے چھپانا
لوگوں سے اوجھل رکھنا
لوگوں کو چکمہ دینا
انہیں بےوقوف بنانا
آسان ہے
مگر
اک نظر وہ ہے جس
سے چھپنا اور چھپانا
ممکن نہیں
جسکی پکڑ بڑی سخت ہے
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔
دل جُو 🇵🇰 retweeted
گو کہ قانون شکنی الگ ہی مزہ رکھتی ہے لیکن سکون نہیں دیتی جبکہ قانون ہزاروں فائدوں کا حامل ہوتا ہے اور پورے معاشرے کو راحت فراہم کرتا ہے۔
دل جُو 🇵🇰 retweeted
میں کبھی بھی دکھی بھری ٹویٹس نہیں کرتی پھر بھی دو چار لوگ میـری ٹویٹس پر رونے والی ایموجی کمنٹ کرکے جاتے ہے سمجھ نہیں آتا کہ میں نے ان کا کونسا ادھار رکھا ہوا ہے جو روتے ہوئے مانگنے آجاتے ہے😝
دل جُو 🇵🇰 retweeted
اللہ اسی کا امتحان لیتا ہے
جسے وہ چاہتا ہے......
#صبح_بخیر_زندگی
دل جُو 🇵🇰 retweeted
"يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ"
اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
"يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك"
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو
"وتجمعني فيه بمن أُحب"
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
آمین ثم آمین یا رب العالمیــــــن – at Bærum, Norge
دل جُو 🇵🇰 retweeted
جب آپ بار بار اپنے نفس کی مان کر گناہ کی طرف جائے اور ہر بار کوئی نہ کوئی ایسا وسیلہ بن جائے جس کی وجہ سے آپ گناہ نہیں کر پاتے تو آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ آپ کا اللہ آپ کو اس گناہ سے پاک رکھنا چاہتا ہے
اور آپ کو چاہیے الحمدللہ کہہ کر اپنے آپ کو استغفار کرنے میں مصروف کر لیں۔۔!!
دل جُو 🇵🇰 retweeted
کلام کا حسن ہے
کہ
سننےوالا اس کے سحر
میں کھو جائے
اور
الفاظ کا حسن ہے کہ
کوئی ورق کوئی کتاب
انہیں اپنے
اندر قید نا کر سکے
جب جب کوئی انہیں
پڑھے انہیں نئی تازگی
نئی زندگی دے دے
۔
#خیال
دل جُو 🇵🇰 retweeted
تکلیف میں صبر کرنا اور دکھ دینے والوں کو معاف کر دینا ایک بہت بڑی سعادت ہے۔ جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی۔ اور جن کے حصے میں آتی ہے وہ اللہ کی طرف سے نوازے گئے لوگ ہوتے ہیں۔❤️
دل جُو 🇵🇰 retweeted
ٹوٹی ہوئی چیزیں واقعی بُہت پریشان کرتی ہیں جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زیادہ کِسی سے لگائی ہوئی اُمید! ۔ " 💔🙂
مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ کیا ہو گا۔۔
پریشانی یہ ہے کہ کیسے ہو گا۔۔۔
زندگی میں کوئی بچھڑ جاتا ہے یا کوئی مل جاتا ہے،
ہوتا رہتا ہے، عام بات ہے۔
لیکن اس سب کے لیے کیا کیا ہو گا۔۔ کیسے ہو گا یہ سب۔۔؟؟؟
یہ بڑے حوصلے کی بات ہے۔
#دل_جُو
دل جُو 🇵🇰 retweeted
ہمیشہ ہر چیز میں superbness
نہیں دیکھی جاتی
کچھ لوگوں کا ساتھ، خوشیاں ,قہقہے اور خوبصورت لمحات آپ کے لیے زیادہ اہم اور کمال ہوتے ہیں_
#Abihavibes
دل جُو 🇵🇰 retweeted
اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو اسے کھلا چھوڑ دو اور اگر وہ تمہیں چھوڑ کر چلا جائے تو سمجھو وہ تمہارا کبھی ہوا ہی نہیں تھے اور اگر وہ واپس لوٹ آئے تو اسے گلے سے لگا لو میرے مطابق !
#ثمن_بلوچ ❤️










