
مسلمان ۔ پاکستانی ۔ محنت کش ۔ پردیسی #از_قلم_کاسب
Joined November 2014
- Tweets94.3K
- Following169
- Followers7.5K
- Likes90.2K
Pinned Tweet
حاصل ۔۔
اور
لاحاصل ۔۔
کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں
۔۔
حاصل کی ناقدری
اور
لا حاصل کی حسرت ۔۔۔ ختم ہی نہیں ہوتی
الکاسب retweeted
"بچے کے سامنے رک کر اسے سونگھنے والا بیل... پھر خاموشی سے آگے بڑھ گیا۔
دل کہتا ہے: وحشت انسانوں میں ہے، جانوروں میں تو بس محبت اور معصومیت ہے۔ ❤️🐂👶"
الکاسب retweeted
ہولی ، دیوالی ، کرسمس پہ ٹھاہ ٹویٹ ٹھوکنے والے اور تہنیتی پیغام دینے والے حج و عید قرباں پہ منہ پہ ڈبل ٹیپ چپکا کے بیٹھے ہیں۔۔
کیا وجہ۔۔؟
اے گلاں چنگیاں نہیں ۔۔۔ 🤔
الکاسب retweeted
میں عجب یہ رسم دیکھی، مجھے روزِ عیدِ قرباں
وہی ذبح بھی کرے اور وہی لے ثواب الٹا
(مصحفی)
یہ عجیب ماجرا ہے کہ بروزِ عیدِ قرباں
وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا
(انشأ اللہ خان انشأ)
خوشی
یہ بھی ہے کہ
اپنی محرومیوں کو
چھوڑ کے
دوسرے محرومیوں لوگوں کی مدد کی جائے
۔
خوشیاں رقص کریں گی
چاروں طرف اور
روح تک میں اتر جائیں گی
۔
#از_قلم_کاسب
الکاسب retweeted
جو انسان عید کے دن بھی خوش نہیں ہوتا
اس کا دل دین کی برکتوں اور رونقوں سے دور ہو چکا ہے، اور وہ ایک ایسی محرومی کا شکار ہے جہاں دل کی نرمی اور خوشی ختم ہو جاتی ہے
عید کا دن ۔۔۔
اپنے ساتھ خوشیاں لاتا ہے
ان کی قدر کریں
ان لمحات کو اچھے سے گزاریں
۔
سوشل میڈیا کی خیالی لائف کی بجائے
اپنوں کو وقت دیں
ان کے ساتھ وقت گزاریں
۔
حقیقی دنیا کو ترجیح دیں
۔
#عيد_الأضحى
الکاسب retweeted
تمام ترکِ تعلق والوں کو بھی عید مبارک
جنہوں نے ہمیں یادوں میں رکھا، مگر رابطوں میں نہیں…
اور تمام تعلق نبھانے والوں کو دل سے عید مبارک،
جو ہر خوشی اور ہر مشکل میں ساتھ رہے۔
اللہ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور آسانیاں عطا فرمائے۔ 🌙✨
الکاسب retweeted
بشیر بدر صاحب اتنے اداس شعر بھی اتنا ہنستے مسکراتے سنا رہے ہوتے, انسان کنفیوز ہو جاتا تھوڑا
بہرحال شاعری بہترین ہوتی ان کی
الکاسب retweeted
عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔ عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں۔ 🤍 آ مین
الکاسب retweeted
عید مبارک ٹوئیٹر فیملی۔ اللہ پاک سب کی قربانیاں قبول فرمائےاور اپنے پیاروں کے ساتھ خیر و عافیت والی عید گزاریں۔ آمین
الکاسب retweeted
جانور ذبح کرنا سنتِ ابرہیمی اور نفرتوں کو زبح کرنا سنتِ رسول
بہترین قربانی آپ کہ اندر کہ جانور کی ہے
محبتیں بانٹنے کی کوشش کریں۔
جو قربانی دیں اس میں انکا حصہ ضرور رکھے جو یہ استطاعت نہیں رکھتے۔
اللّہ پاک سب کی قربانی قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤️🤲
عید الاضحی مبارک ہو!
#فاطمہ















