Pinned Tweet
"In attachment, we find the illusion of permanence;
in separation, the reality of change."
نہ صرف گرفتار کریں بلکہ چپیڑیں بھی کروائیں
لاہور سے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گرفتاری کا خدشہ
مولانا فضل الرحمن کو پنجاب حکومت کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ حکومت ان کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی یا زیادتی نہیں کر رہی اور نہ ہی آئندہ پیش آنے والے کسی بھی معاملے میں حکومت کا کوئی کردار ہے بلکہ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے مولانا فضل الرحمن بھی بخوبی آگاہ ہیں
1
56
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
اے میرے نئے شخص تو میری چوتھی محبت ہے
میں ابھی تیسری محبت کے جال سے آزاد ہوا ہوں
میں محبت میں شدت و سچائ کا قائل ہوں
اگر تم کوئ بیغرتی کرو گے تو یاد رکھنا
میں پانچویں محبت کرنے میں ذرا دیر نہیں لگاوں گا
کیونکہ محبت ایک انمول تحفہ ہے جسکا حقدار وہی ہوتا ہے جو قدر کرنا جانتا ہے!!
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
لوگوں کی محبت کو اپنا غم مت بناؤ
پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رهتے ہیں ۔
لوگ کبھی بھی وہ نہیں ہوتے جو نظر اتے ہیں.ہر انسان کے اندر اور بہت سے انسان بسے ہوتے ہیں جو موقع کی تلاش میں رهتے ہیں۔ اور موقع ملتے ہی باہر نکل اتے ہیں ۔
کوئی سفاک
کوئی مہربان
کوئی ملنسار
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ذرا موسم بدلنے دو
ہمیں کچھ دیر چلنے دو
نئے موسم میں سوچیں گے
ہمارے آپشن کیا ہیں
کہاں قطبی ستارہ ہے
ہمیں کس سمت جانا ہے
کہاں تک ساتھ چلنا ہے
کہاں رستہ بدلنا ہے
اگر یہ فیصلہ ہو گاکہ اسی رستے چلنا ھے
#اردو_شاعری #رازٍ_محبت
This media is unavailable
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
پریشانیوں کو کبھی بھی خود بھی حاوی نہ
ھونے دیں وقت حالات یہاں تک کہ آپ کی
زندگی بھی ھمیشہ رھنے والی نہیں ھے تو پھر
مایوسی اور نا امیدی کو اپنے دل اور دماغ پہ
قبضہ نہ کرنے دیں
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ڈفرز خود پٹ گئے تو اپنے رائٹرز اور ریسورسز کو لگا کے دھڑادھڑ ایک نیا ڈرامہ منظر عام پہ لا رہے۔کتنے لوگ ہیں جو عمران خان کی بات کر رہے؟کتنے لوگ ہیں جو ڈفرز کو ذلیل کر رہے؟اگر آپ کو لگتا ہے فرحت اشتیاق،عمیرہ احمد اور فائزہ افتخار وغیرہ انکے پیرول پہ نہیں تو آپ کچھ نہیں جانتے!
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
تصور ہم نے جب تیرا کیا پیش نظر پایا
تجھے دیکھا جدھر دیکھا تجھے پایا جدھر پایا
پتہ اس نے دیا تیرا ، ملا جو عشق میں خود گم
خبر تیری اسی سے پائی ، جس کو بے خبر پایا
🍁
فرانز کافکا ملینا کو ایک خط میں لکھتے ہیں کہ:
"مجھے ان چیزوں سے ڈر لگتا ہے جو میرے دل کو چھوتی ہیں، ملینا۔ اسی لیے میں ہمیشہ ان سے بھاگتا ہوں، اور میں تم سے بھی بھاگتا ہوں۔"












