彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5) header
彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5) profile picture

جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️

🕸️
Joined July 2016
Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)
اے میرے نئے شخص تو میری چوتھی محبت ہے میں ابھی تیسری محبت کے جال سے آزاد ہوا ہوں میں محبت میں شدت و سچائ کا قائل ہوں اگر تم کوئ بیغرتی کرو گے تو یاد رکھنا میں پانچویں محبت کرنے میں ذرا دیر نہیں لگاوں گا کیونکہ محبت ایک انمول تحفہ ہے جسکا حقدار وہی ہوتا ہے جو قدر کرنا جانتا ہے!!
4
2
9
144
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
لوگوں کی محبت کو اپنا غم مت بناؤ پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رهتے ہیں ۔ لوگ کبھی بھی وہ نہیں ہوتے جو نظر اتے ہیں.ہر انسان کے اندر اور بہت سے انسان بسے ہوتے ہیں جو موقع کی تلاش میں رهتے ہیں۔ اور موقع ملتے ہی باہر نکل اتے ہیں ۔ کوئی سفاک کوئی مہربان کوئی ملنسار
1
1
25
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہر کوئی دل کے انتائی قریب تھوڑی نا ہو سکتا ہے
1
2
30
ذرا موسم بدلنے دو ہمیں کچھ دیر چلنے دو نئے موسم میں سوچیں گے ہمارے آپشن کیا ہیں کہاں قطبی ستارہ ہے ہمیں کس سمت جانا ہے کہاں تک ساتھ چلنا ہے کہاں رستہ بدلنا ہے اگر یہ فیصلہ ہو گاکہ اسی رستے چلنا ھے #اردو_شاعری #رازٍ_محبت
3
3
11
116
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
پریشانیوں کو کبھی بھی خود بھی حاوی نہ ھونے دیں وقت حالات یہاں تک کہ آپ کی زندگی بھی ھمیشہ رھنے والی نہیں ھے تو پھر مایوسی اور نا امیدی کو اپنے دل اور دماغ پہ قبضہ نہ کرنے دیں
3
3
28
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ڈفرز خود پٹ گئے تو اپنے رائٹرز اور ریسورسز کو لگا کے دھڑادھڑ ایک نیا ڈرامہ منظر عام پہ لا رہے۔کتنے لوگ ہیں جو عمران خان کی بات کر رہے؟کتنے لوگ ہیں جو ڈفرز کو ذلیل کر رہے؟اگر آپ کو لگتا ہے فرحت اشتیاق،عمیرہ احمد اور فائزہ افتخار وغیرہ انکے پیرول پہ نہیں تو آپ کچھ نہیں جانتے!
11
11
29
560
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
تصور ہم نے جب تیرا کیا پیش نظر پایا تجھے دیکھا جدھر دیکھا تجھے پایا جدھر پایا پتہ اس نے دیا تیرا ، ملا جو عشق میں خود گم خبر تیری اسی سے پائی ، جس کو بے خبر پایا 🍁
3
6
30
483
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
2
2
4
85
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
اللہ خود کہہ رہا ہے ... میں تمہیں کبھی آسان راستے کا وعدہ نہیں دیتا میں تمہیں صبر کا انعام دیتا ہوں۔ لوگ بدلیں گے ، حال بگڑیں گے ، دل ٹوٹیں گے ۔ مگر میں تمہیں سنبھال لوں گا جیسے میں نے مریم کو تنہا نہ چھوڑا...میں تمہیں بھی اپنی رحمت میں چھپالوں گا ....... ✨♥️ حوری ـــــــــــ🫰
5
8
20
255
دعائیں بھی ایک قسم کی کرنسی ہے جب پیسہ کام نہیں اتا تب دعائیں کام اتی ہیں دعائیں لیتے جاو کامیاب ہوتے جاو #لائف
4
5
25
250
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
میں نے ایک دن اللہ سے کہا کیوں آپ ہر بار میری پسند چھین لیتے ہو؟ اللہ نے مسکرا کر کہا مجھے تم تمہاری پسند سے بھی زیادہ محبوب ہو♥️🌼 حوری ـــــــــــ 🌸 #اردو_زبان
6
4
12
178
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 💚🤍 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🤍💚 #خَاتَمُ_النَّبِيِّيْنَ_ﷺ
63
40
2
112
1,858
We often hold ourselves back without even realising it, Maybe. Have a good day ✨
Your biggest competition isn't another person. It's the version of yourself that keeps making excuses and calling them circumstances.
15
7
31
360
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ بھاڑ کر دیتا ہے..
1
2
7
3,567
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
جب ہم پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں تو لکھنے کو بھی دل نہیں چاہتا۔لکھنا تو پڑھنے سے ہی جڑا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پہ روزانہ چھوٹی موٹی باتیں پڑھنا خیال کو وسعت نہیں دیتا۔سوچ کی وہ گہرائی جو عظیم مصنفین کو مسلسل پڑھنے سے آتی ہے وہ اب دور دور تک نظر نہیں آتی۔اللہ کتاب پڑھنے کی فرصت عطا کرے۔آمین
8
8
33
406
اگر تم سے ماضی میں کوئی غلط فیصلہ ہوا تھا تو خود کو ساری عمر اُس ایک فیصلے کی سزا مت دیتے رہنا۔ 🖤🪐🥀
7
7
48
1,202
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ناول پڑھنے والی لڑکیوں کو رشتے کی فکر نہیں ہوتی۔۔۔۔انہیں بس اگلی قسط کی فکر ہوتی🤭😁😁 کیوں لڑکیوں بتاؤ ؟😝 از عمیرہ احمد 🤭
2
2
16
403
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
It’s me and my infinite, undying love for the moon 🥹🥀🖤
2
4
1
26
481
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
Some nights belongs to the moon 🥀🖤 24 nov Beaver SuperMoon
2
3
1
23
725
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہمارے ملک میں اگر گٹروں میں پلاسٹک کی بالٹیاں بھی لگا دو تو ہیروئنچی وہ بھی نہیں چھوڑیں گے
With only minutes to spare, one quick action saved an entire neighborhood from flooding.
1
2
2
46