Pinned Tweet
ہماری روحیں بوڑھی ہوگئیں ہیں ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسے عمریں جی لی ہیں جس کے لیے ہم تیار نہیں تھے ۔۔۔!!
🍁
تصور ہم نے جب تیرا کیا پیش نظر پایا
تجھے دیکھا جدھر دیکھا تجھے پایا جدھر پایا
پتہ اس نے دیا تیرا ، ملا جو عشق میں خود گم
خبر تیری اسی سے پائی ، جس کو بے خبر پایا
🍁
تَخَیُّل 🍁 retweeted
خودداری انسان کو تنہا ضرور کر سکتی ہے، مگر اندر سے آزاد رکھتی ہے؛ کیونکہ سکون وہاں نہیں جہاں سب راضی ہوں، بلکہ وہاں ہے جہاں ضمیر مطمئن ہو۔ – at Peshawar, Pakistan
تَخَیُّل 🍁 retweeted
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تمھیں اپنی برائیاں
وہ اس لئیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
تَخَیُّل 🍁 retweeted
یہ رات ..!
اِس کے گُوشے گُوشے میں
تُمہاری مِہک بسی ہے
جو میرے دِل کو
تڑپ سے بھر دیتی ہے!
تَخَیُّل 🍁 retweeted
ہر لمحے کو بھرپور طریقے سے جیو،
اپنے پیارے لمحات بنائیں۔ ۔۔🤍 🌻
یہی پیارے لمحات دراصل نجات ہے مشکل اور گھٹن آنے والے لمحوں کے لیے ۔۔۔🤍
#اردو_زبان
تَخَیُّل 🍁 retweeted
جو جس حال میں ملتا ہے وہی چہرہ دکھاتا ہے
شہرِ دل میں کوئی چہرہ تو شناسا نکلے
بھیڑ میں خود کو تلاشا تو اکیلا پایا
ہم تو اک سادہ سی تحریر تھے ورقِ ہستی پر
پڑھنے والے نے جو چاہا، وہی معنی نکالا۔۔۔
تَخَیُّل 🍁 retweeted
ہر نظر کا اپنا آئینہ⚡️
ہم خود بھی ایک عجب معمہ ہیں زمانے کے لیے
جو سمجھ لے وہ غنیمت جو نہ سمجھے وہ گزر جائے
کسی کی آنکھ میں پتھر، کسی کی آنکھ میں درد
میں خود بھی دیکھ نہ پائی کہ میرا عکس کہاں ہے
رنگ بدلتے ہیں یہاں وقت کے ساتھ آئینے
++
تَخَیُّل 🍁 retweeted
خدا کا لاکھ شکر ھے کہ اب یہاں نہیں رھے
جو آستیں کے سانپ تھے وہ اب نہاں نہیں رھے
بہت دنوں کی بات ھے ، یہیں کہیں پہ زخم تھے
یہ دیکھ کر خوشی ھوئی کہ اب نشاں نہیں رھے
تَخَیُّل 🍁 retweeted
اپنے حصے کا وقت کبھی کسی کو نا دیں
کیونکہ لوگ کبھی بھی اپنے حصے کا وقت آپکو نہیں دیں گے
اور پھر وقت کے پاس تو اتنا وقت نہیں ہوتا کہ
آپکو دوبارہ وقت دے
پھر وقت آپ کے خلاف خود سب سے بڑا گواہ بن کے ابھرتا ہے
جن کے خلاف گواہی وقت دے، ان کے حق میں انکی زات کی گواہی بھی کافی نہیں ہوتی
تَخَیُّل 🍁 retweeted
دنیا کے سیکیورٹی کیمروں سے تو بھاگتے ہو،
قران پاک کی اس ایت پر بھی کبھی غور کیا کرو :-
اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِﭤ(14)
ترجمہ؛
بے شک تمہارا رب یقیناً دیکھ رہا ہے۔
(سورہ الفجر)
تَخَیُّل 🍁 retweeted
"دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا
برگر کی ایجاد سے پہلے دیسی مرغا ہوتا تھا "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ماسٹر پیس مزاحیہ نظم ۔
مجھے یقین ہے اسے ایک بار سن کر آپ بار بار سننے پر مجبور ہو جائیں گے 👇
میرے دو دوست ہیں
آسمان میں اڑتےبادل
اور رات کےٹوٹے تارے
اور پھر انکی بھی
دو دو ہم جولیاں ہیں
بارش کی برستی بوندیں
اور گرتی برف کی تتلیاں
جب کبھی ہم سارے
آپس میں مل بیٹھتےہیں
تو پہروں کھوجا کرتےہیں
اے زندگی
ہم تم کو سوچاکرتےہیں
اے زندگی
ہم تم کو سوچاکرتےہیں
🍁
تخیل ✍️
تَخَیُّل 🍁 retweeted
پرائے پن کی ___ وسیع و عریض دنیا میں
یہ اک خوشی ہی بہت ہے ، کہ درد اپنا ہے _!
🖤
#قافلہ_ادب
تَخَیُّل 🍁 retweeted
اِیک خاموش آدمی یا تو اپنی کامیابی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، یا کسی خوفناک تکلیف میں ہے ۔
























