
تُنسىٰ كأنك لم تكُن : "تم ایسے بُھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔🙂 #ایک_کپ_چاۓ
Joined February 2020
- Tweets199K
- Following8
- Followers3.2K
- Likes262K
Pinned Tweet
میرےپاس کبھی کوئی اتنی قیمتی نایاب اوراتنی خاص چیزتھی ہی نہیں
جس سےتمہیں تشبیح دیتی تم تینوں
خود میں اکلوتےہوبہت
قیمتی بہت نایاب بہت خاص
میری ترجیحات میں اول💙
#ماشااللہ
سمجھےنہ کوئی سرسری ساتذکرہ تمہیں
بھرپور ماجرا ہوتم حوالہ نہیں ہو
#AbbasKhan251_birthday
@AbbasKhan251
حمزہ تراب ☕ retweeted
آپ نے کبھی کسی کی چپ کو سننے کی کوشش کی ہے ؟
کبھی کسی کی آنکھوں میں اداسی دیکھی ہے ؟
کبھی کسی کے درد کو سہہ کے دیکھا ہے ؟
کبھی کسی کے بن مانگی خواہشوں کو پورا کیا ہے ؟
کبھی کسی کے بنا کہے دکھ کو پہچانا ہے ؟
کبھی کسی کے ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑا ہے ؟
کبھی کسی کے خشک آنسووں کو پہچانا ہے ؟
اگر تو آپ کا ان سب سوالوں کا جواب ہاں ہے تو آپ دنیا کے خوش قسمت لوگوں میں شامل ہیں، جن کو اللہ نے چُنا اپنے بندوں کے لئے، اور اس سے بڑھ کر اعزاز کی بات کیا ہو گی کہ کیسا خوش نصیب بندہ ہے جو اللہ کے لئے کام کر رہا ہے، کیوںکہ ان کی خاموشی میں بھی جو پکار ہوتی ہے نہ وہ بہت درد ناک ہوتی ہے، جو اس بندے کو اندر ہی اندر کھا رہی ہوتی ہے، آپ کے بولے ہوئے دو میٹھے بول اس کو زندگی دے سکتے ہیں، اس میں جینے کی امنگ پیدا کر سکتے ہیں، وہ انسان آپ کی وجہ سے پھر سے جی اٹھے گا، اس میں جینے کی خواہش پیدا ہو جائے گی،
لیکن اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو کیا آپ نہیں چاہتے کہ آپ بھی اللہ کے لئے کام کریں؟؟
دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھیئے، اللہ آپ کو دینے میں بھی دیر نہیں کرے گا، لوگوں کے دکھ بانٹ لیا کریں، ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیا کریں، کسی کو مسکرانا سیکھا دیا کریں، کسی کے آنسو پونچھ لیا کریں، کسی کو جینا سیکھا دیا کریں، ”اللہ" کو پالیں گے آپ..
ان شاء اللہ!!
حمزہ تراب ☕ retweeted
السلام علیکم
ﺩُﻋﺎ ﻧﺼﻴﺐ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻛﻮ ﻣلتی ﮨﮯ___ﺟﺐ ﻛﻮئی ﺁﭖ ﻛﻮ ﺩُﻋﺎ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻛﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﭘﺮ ﺻﺪﻕ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺁﻣﻴﻦ ﻛﮩﻴﮟ__!
ﻛﻴﻮﻧﻜﮧ ﺧﻠﻮﺹ ﻧﻴﺖ ﻛﻮ ﺟﺎﻧﭽﻨﮯ ﻛﺎ ﻛﻮﺋﻰ ﭘﻴﻤﺎﻧﮧ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﻳﺠﺎﺩ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻛﻮئی ﺟﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻳﮧ ﻛﮩﮯ ﻛﮧ ﺩُﻋﺎ ﻛﺮﻧﺎ ﻣﻴﺮﮮ ﺣﻖ ﻣﻴﮟ ﺗﻮ ﺩﻋﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺠﯿئے ______!
ﻳﮧ اللہ کریم ﻛﺎ ﺍﻳﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻛﻮ اللہ کریم ﻛﻰ ﺧﺎﺹ ﻋﻄﺎ ﺳمجھ ﻛﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻰ ﺷُﻜﺮﮔﺰﺍﺭ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮯ!
اللہ سب کو اپنی رضا میں ہمیشہ راضی رکھے !
آمین🌾
حمزہ تراب ☕ retweeted
السلام علیکم
خدا پر یقین اعتماد کا یہ معیار ہے کہ پاس کوئی اسباب نہ ہو، پھر بھی اللہ کی ذات پر توکل کہ وہ ہے، اور وہی غیب سے اسباب پیدا کرے گا۔ کیونکہ وہ ہر صورت میں بہترین کارساز ہے!!
حمزہ تراب ☕ retweeted
وہ جنہیں سمجھا تھا دل کا سکون ہم نے
وہی لوگ دل و جاں کے عذاب ہوئے
فقط چند لمحوں کا کھلونا تھا ان کے لیے
وہ جن کے لیے جوانی میں ہم خراب ہوئے
وہ جن پہ وار دیں ساری خوشیاں ہم نے، روحؔ
اس شخص کے سارے غم ہم سے انتساب ہوئے
حمزہ تراب ☕ retweeted
کِسی کے اُکتائے ہُوئے لہجے ، تھکے ہُوئے الفاظ اور بےمروت رویے آخر کار آپ کو بھی تلخ کر ہی دیتے ہیں! ۔🖤
حمزہ تراب ☕ retweeted
کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی سے کوئی توقع نہ رکھیں کیونکہ توقعات کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔!
حمزہ تراب ☕ retweeted
مجھے آہستہ آہستہ معلوم ہوتا جا رہا ہے کہ اب کسی میں مجھے برداشت کرنے کی سکت باقی نہیں رہی۔۔۔اور میں تنہا رہنے کا مستحق ہوں۔۔۔🙂🖤
تمہیں مسکراتا دیکھ کر سوچتی ہوں کہ محبت کتنی پیاری ہوتی ہے، کیسے ساری دعائیں ایک ہی شخص کے نام سے منسوب ہو جاتی ہیں
تمہاری جو جگہ آج ہے ہمیشہ وہی رہے گی! تم پاس نہ ہو گے تو تمہاری جگہ خالی رہے گی مگر یہاں کوئی دوسرا شخص نہیں آئے گا۔
اور دل کا حال تو بس رب جانتا ہے۔
حمزہ تراب ☕ retweeted
لوگ انتہائی پرسکون روحوں کو خراب کرتے ہیں پھر جب وہ کوئ ردعمل ظاہر کریں تو انہیں زہریلا قرار دیتے ہیں__!!
#اردو_زبان
حمزہ تراب ☕ retweeted
آَنکھ پُرنم، اشک زم زم، سانس مدہم، وقت ہے کم
وصالِ راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل، موت مرہم۔۔
حمزہ تراب ☕ retweeted
دشمن پر رحم کرنا
اور دشمن سے رحم کی امید لگانا بے وقوفی ہے ....... !!!
#اردو_زبان
حمزہ تراب ☕ retweeted
تمہارا سکون ہی تمہارا قلعہ ہے، اسے کسی کے ہاتھ گروی مت رکھو🥹🥰💯
#متاعِ_دل
حمزہ تراب ☕ retweeted
زرد کلائی ! کالا دھاگہ !
درد کی جلتی دو پہروں میں !
جیون ہار کے چلتے چلتے
کالی رات کی کالی ہو گئی
دیکھ ! میں ہجراں والی ہو گئی ... !!
حمزہ تراب ☕ retweeted
اور کچھ دیر ستارو ٹھہرو
اس کا وعدہ ہے ضرور آئےگا~
#رازٍ_محبت
حمزہ تراب ☕ retweeted
سجدہ وہ واحد جگہ ہے جہاں زمین پر آہستہ
سے بولاجائےتو آواز سیدھی عرش پر سنی جاتی ہے
حمزہ تراب ☕ retweeted
اور پھر وقت نے کچھ یوں رنگ بدلے کہ میری ہنسی کی گونج آہستہ آہستہ خاموشی میں ڈھل گئی۔❤️🩹
حمزہ تراب ☕ retweeted
"ہر وہ شخص جو آپ کے قریب بیٹھتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ آپ کا خیرخواہ بھی ہو۔" ❤️
#اردو_زبان





























