Preet 🍂 (@SRG39495) header
Preet 🍂 (@SRG39495) profile picture

مُجھ جیسے لوگوں سے بچ کے رہے، میں ایک اچھے دل کا بُرا انسان ہوں 🥀

Rawalpindi, Pakistan
Joined December 2024
Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)Photo by Preet 🍂 (@SRG39495)
سمجھ نہیں آتا! مجھے بھولنے کی بیماری ہے یا یاد رکھنے کی مجھے پرسوں کا یاد نہیں رہتا پر برسوں کا رہتا ہے 🥀🍂
1
6
12
274
سب سے بہترین وراثت یہ ہے کہ والدین اپنے پیچھے محبت کرنے والے بہن بھائی چھوڑ جائیں
19
44
1
137
1,316
اپنے راز اپنے تک ہی رکھا کرو یہاں دوستوں کے بھی دوست ہوا کرتے ہیں 🍂
3
4
15
280
جن لوگوں کو اپ چاہتے ہو وہ لوگ اپ سے کبھی بھی محبت نہیں کر سکتے اور جو لوگ اپ کو چاہتے ہیں اپ کا دل ان کو قبول کرنے کے لیے کبھی تیار نہیں ہو سکتا 🍂🥀
7
13
289
میں نے کبھی اپنی پریشانی میں کسی سے آنسو پونچھنے کے لیے ہاتھ نہیں مانگا اور نہ ہی میں نے کسی کو جگایا کہ وہ مجھے گلے لگا کر پرسکون کرے میں نے اپنے بدترین لمحات تنہا ہی گزارے ہیں 🥀🍂
2
9
17
345
انسان کی سب سے بڑی آزمائش یہ ہے کہ وہ اختیار ملنے کے بعد بھی انسان ہی رہے 🥀🍂
1
7
19
401
کوشش کرو کہ کچھ عرصہ تنہا رہو، تم پاؤ گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں ہے، سوائے اس کے کہ وہ تمہیں نفسیاتی مسائل کی سطحی باتوں میں تھکا دیتے ہیں 🥀🍂
4
12
36
627
عیش و آرام نے کبھی مجھے اپنی طرف متوجہ نہیں کیا، مجھے بہت سادہ چیزیں پسند ہیں، جیسا کہ اکیلے بیٹھ کر چائے پینا لوگوں سے دور رہنا اور سب سے بڑھ کر خاموش رہنا 🥀🍂
1
13
30
595
زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے🖤
7
2
21
468
آپ کو فالو کرنے والا ہر شخص آپ کا فین نہیں ہوتا 🥀
2
6
13
377
شکر ہے کار ہائے زیست میں الجھے رہتے ہیں ہم ورنہ یہ ایک دن چھٹی کا گزر نہیں رہا ہم سے 🍁 #سنڈے تخیل ✍
10
14
2
54
745
جن مسئلوں سے انسان مر جاتے ہیں، وہ مسئلے بھی بعد میں حل ہو جاتے ہیں 🥀
3
6
17
430
چھوٹے لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑا بنا کر پیش کرتے ہیں بڑے لوگ بڑی بڑی باتوں کو چھوٹا سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں
28
57
126
1,632
جب ایک آدمی اپنی سلطنت بنا رہا ہوتا ہے تو وہ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے کسی سے چندہ نہیں مانگتا بلکہ وہ اپنے مستقبل کے لیے لڑتے ہوئے اپنے ذہنی سکون کی حفاظت چاہتا ہے ان لوگوں سے جو ان کے ساتھ رہتے ہیں
1
4
10
321
ہماری عمریں ایک بیمار ماحول کونبھاتےنبھاتےگزر رہیں ہم ان چیزوں کو سنوارنےمیں اپنی سانسیں کھورہےہیں جنہیں ہم نے بگاڑا ہی نہیں جن کاجواز ہم ہے ہی نہیں ہم بڑے تو ہوگےلیکن شاید جینانہیں سیکھ پائے ہم اپنا وجود کھورہےان باتوں کےسمجھوتے پےجن سے ہماری روح میل کھاتی ہی نہیں 🍁 تخیل ✍️
10
11
3
43
718
ہمیں پسندیدہ شخص نہ ملنے پر اکثر یہ تسلی دی جاتی ہے کہ شکر ہے وہ شخص تمہیں چھوڑ گیا ورنہ محبت میں صرف خسارہ تھا اور اس کے علاوہ کچھ نہیں 💔 بس وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح محسن مجھ کو منظور تھےپھر جتنےبھی خسارے ہوتے
1
5
13
353
بہت سے ذہنی مسائل صرف اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ جیب خالی ہوتی ہے جب Bills ادا ہو جائیں،Rent کے پیسے موجود ہو اور Fridge کھانے سے بھرا ہو، تو آدھی پریشانیاں خود ہی کم ہو جاتی ہیں سکون صرف Mindset سے نہیں آتا،Financial Security سے بھی آتا ہے،اور یہ کہنا کہ پیسے کا ذہنی سکون سے ++
2
4
18
460
کوئی تعلق نہیں اکثر ایک privilege ہوتا ہے
1
4
161
عافیت کے دس حصے ہیں، نو حصے خاموشی اور ایک حصہ لوگوں سے کنارہ کش رہنا ہے ! 🥀🍂
4
19
53
835
السلام وعلیکم جو شخص مشکل وقت میں بھی مسکرانا سیکھ لے، وہ زندگی کا اصل فاتح ہے۔ ❤️_ کیونکہ مسکراہٹ صرف خوشی کی علامت نہیں، بلکہ حوصلے، صبر اور مضبوطی کی پہچان بھی ہے۔
6
7
20
265