E R R o R (@SaEr0r) header
E R R o R (@SaEr0r) profile picture
Joined January 2024
Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)Photo by E R R o R (@SaEr0r)
Pinned Tweet
Your biggest competition isn't another person. It's the version of yourself that keeps making excuses and calling them circumstances.
5
5
1
13
628
E R R o R retweeted
صبر یہ نہیں ہے کہ کسی بھی تکلیف یا مشکل وقت پر ہونٹ سی لیے جائیں اور چپ چاپ بیٹھ کر اپنا تماشہ دیکھا جائے نہیں۔۔۔ صبر یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت آپ سے آپ کی عقل نہ چھیننے پائے ، چاہے آپ اپنی تکلیف اور درد کی یا پھر خواہش کی انتہا پر ہوں لیکن آپ ہمیشہ درست سمت کا انتخاب کریں۔۔۔ اللہ کے سامنے یوں بکھر جائیں جیسے مالا سے ٹوٹ کے موتی بکھرتے ہیں وہ تھام لیتا ہے جوڑ لیتا ہے کہ صبر دراصل کسی بھی حال میں مستقل مزاج اور سمجھدار بنے رہنے کا نام ہے۔ کیوں کہ صبر میں اللہ آپکو درست فیصلے کی ہمت دے کر بہترین رہنمائی کرتا ہے ایک وہی قادر مطلق العنان جسکی بادشاہت پوری کائنات پر ہے وہ جانتا ہے چھوٹا غم دے کر آپکو بڑے سانحے سے محفوظ رکھنا ہے ۔ Irum Warraich ✍️ #خاتم_الرسلﷺ
8
11
28
444
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 168 ترجمہ اے لوگو ! زمین میں جو حلال پاکیزہ چیزیں ہیں وہ کھاؤ اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو،یقین جانو کہ وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے۔ سورہ البقرہ آیت 168 تشریح اس آیت مبارکہ میں تعلیم دی جا رہی ہے کہ تمام مخلوق کے روزی رساں صرف اور صرف اللہ وحدہ لا شریک ہیں ، اور اللہ وحدہ لا شریک حکم فرماتے ہیں کہ میرا یہ احسان بھی نہ بھولو کہ میں نے تم پر پاکیزہ چیزیں حلال کیں جو تمہیں لذیذ اور مرغوب ہیں جو نہ جسم کو ضرر پہنچائیں نہ صحت کو نہ عقل و ہوش کو ضرر دیں ، میں تمہیں روکتا ہوں کہ شیطان کی راہ پر نہ چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے جس طرح اور لوگوں نے اس کی چال میں آ کر بعض حلال چیزیں اپنے اوپر حرام کرلیں ہیں تم اس کی چالوں سے بچو ، صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ پروردگار عالم کا فرمان ہے میں نے جو مال اپنے بندوں کو دیا ہے اسے ان کے لئے حلال کر دیا ہے میں نے اپنے بندوں کو موحد پیدا کیا مگر شیطان نے اس دین حنیف سے انہیں ہٹا دیا اور میری حلال کردہ چیزوں کو ان پر حرام کر دیا ، اس آیت کے نزول پرحضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے عرض کی آقاﷺ میرے لئے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ میری دعاؤں کو قبول فرمایا کرے ، آپﷺ نے فرمایا اے سعد پاک چیزیں اور حلال لقمہ کھاتے رہو ۔ اللہ (وحدہ لاشریک) تمہاری دعائیں قبول فرماتے رہیں گے قسم ہے اللہ کی جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے حرام کا لقمہ جو انسان اپنے پیٹ میں ڈالتا ہے اس کی نحوست کی وجہ سے چالیس دن تک اس کی عبادت قبول نہیں ہوتی جو گوشت پوست حرام سے پلا وہ جہنمی ہے۔۔💥
20
26
1
57
498
حسد بسا اوقات نصیحت کی صورت بھی آپ کے پاس آئے گا، محتاط رہیے
6
10
34
368
Seriously, the days are just flying by Summer just ended and we’re already in the next summer And we haven’t even felt winter yet...!! Winter vibes 🤍🔷❄️
6
14
23
352
ہر صبر خاموش ہوتا ہے۔۔۔۔۔ مگر صبر کا اجر، بے حساب ہے۔۔۔۔ یا رب! ہمیں صبر کرنے والوں میں شامل فرما۔ آمین #X_promo
42
21
1
78
624
دل کا ہجومِ غم سے عدم اب یہ حال ہے دریا پہ جیسے شام کو سکتہ سا چھا گیا عبدالحمید عدم #متاعِ_دل #شام_شاعری
13
26
34
565
Replying to @Parinday_
میں نے پوچھا چاند سے دیکھا ہے کہیں میرے یار سا حسِیں🤌❤️ #MyClick
2
2
1
10
120
E R R o R retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم یــا اللّٰــہ! ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں کشادگی اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین
37
9
51
381
E R R o R retweeted
جب چمن سے خوشبو رخصت ہو جائے تو اسے خزاں کہتے ہیں، مگر جب دنیا سے ماں رخصت ہو جائے تو اسے قیامت کہتے ہیں۔ 💔🥀
8
19
31
329
E R R o R retweeted
تیری آنکھوں سے پہلے تاریخ تھی ہی نہیں ♥️
🤖 Made with AI
16
14
37
379
مجھے خزاں نے دلاسہ دیا یہ کہتے ہوئے تمام عمر شجر بھی ہرا نہیں رہتا
5
35
148
2,179
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر زندگی میں ہمیشہ ایسے کام کرنے کی کوشش کریں جن سے کسی دوسرے انسان کو خوشی ملے۔ کسی کے لیے آسانی پیدا کریں، کسی کی پریشانی میں اس کا ساتھ دیں، کسی کی غلطی معاف کر دیں اور جہاں ممکن ہو کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں۔ یاد رکھیے، انسان کی اصل خوبصورتی اُس کے اخلاق اور کردار میں ہوتی ہے۔ دولت اور مقام شاید لوگوں کو متاثر کر دیں، لیکن محبت، خلوص اور اچھا برتاؤ ہمیشہ دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اچھے اخلاق، صاف دل اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤍
61
28
95
1,058
درد سہنے میں کمال رکھتی تھی سوائے خود کے وہ سب کا خیال رکھتی تھی ہاں وہ نازوں سے پہلی بابا کی گڑیا جانے کیسا حوصلہ کمال رکھتی تھی لب پہ آتی نہ تھی کبھی حرف شکایت ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی آنکھ نم تھی لبوں پہ تھا تبسم اس کے جانے کیسے وہ اتنا ضبط کمال رکھتی تھی دل میں وہ درد کا سمندر لے کر ہر وقت جانے آنسو کہاں سنبھال رکھتی تھی بے چین شہر کی وہ پرسکون لڑکی رسم دنیا کا کتنا خیال رکھتی تھی 🖤🥀 #متاعِ_دل
43
26
1
79
774
E R R o R retweeted
دلوں کو اپنانے اور توڑنے کے درمیان ایک باریک لکیر ہے جس کا نام اسلوب ہے !
🤖 Made with AI
17
16
37
416
لوگوں کو کہنے دیں، اُن کا کام ہے کہنا آپ بس خود کو چُنیں، اپنی قدر کریں، کیونکہ سب کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دینا، محبت نہیں خود کو اتنی محبت دیں کہ دوسروں کی بےرخی آپ کا سکون نہ چھین سکے #رازٍ_محبت
13
22
48
508
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا پروین شاکر
36
14
61
684
When you're trying to follow Hadith "Speak good or remain silent" but people keep testing ur patience
30
10
2
58
1,185
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین
36
26
166
753
سنو مجھے اچھا لگتا ہے تمھاری ہزاروں باتوں میں سے اپنے مطلب کی بات نکال کر پھڈا ڈال کر تمھارا جینا حرام کرنا___!!😹🫢❤️
46
17
77
799
E R R o R retweeted
دسترس !ترک تعلق کا سبب ٹھہرا اس کو کافی نہ لگا ۔میرا میسر ہونا۔
10
9
1
44
556