میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا..💚

England, United Kingdom
Joined May 2025
💐اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ۔💐 🌿اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ 🌿 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ❤️صبح بخیر زندگی ❤️ ♥️ اللّٰہ آپ سے راضی ہو ♥️
219
217
4
556
18,173
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @chaudharysa21
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍀 🍃◯ اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ ﷺ ◯🍃 🌿◯ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ ◯🌿 🍀◯ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ ◯🍀 ❤️◯ وَعَلَىٰ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ ◯❤️ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
3
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1 @chaudharysa21
18
14
22
93
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @Irumwarraichh
💫وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته 💫 💞اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ 💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
1
2
5
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت نمبر 125 ترجمہ: اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں سورہ البقرہ آیت 125۔ تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔ جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔ اسی سلسلے میں سورۂ توبہ، آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان کیا گیا ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو مسجدِ حرام کے قریب آنے سے منع فرمایا ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی تسلیم کرنا، اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ماننا بنیادی عقائد میں شامل ہیں۔ ان بنیادی عقائد کا انکار نہایت سنگین معاملہ ہے۔ البتہ کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ تفصیلات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ یہ فیصلہ مستند علماء کے اجماع سے ہی کیا جانا چاہیے۔ ہر کوئی خود سے کسی کو کافر قرار دینے کا مجاز نہیں ہے۔
45
28
104
869
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @Irumwarraichh
صَلَّی اللّٰه تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ❤️ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
2
5
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
حضور نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے: مسلمان کی سب چیزیں دوسرے مسلمان پر حرام ہیں؛ اس کا مال، اس کی آبرو (عزت) اور اس کا خون۔“ (سنن ابوداؤد، حدیث: 4882) #خاتم_الرسلﷺ
23
24
92
1,048
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
This is your reminder: If Allah has ordained it for you, nothing can withhold it. If He has not, nothing can force it. He alone can fulfill your hopes in ways more beautiful than you can imagine 🏵️ #خاتم_الرسلﷺ
13
18
59
565
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @M_Sial6
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍀 🍃◯ اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ ﷺ ◯🍃 🌿◯ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ ◯🌿 🍀◯ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ ◯🍀 ❤️◯ وَعَلَىٰ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ ◯❤️ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
3
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ 🏵️ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے۔" 📚 صحیح البخاری، 481؛ صحیح مسلم، 2585 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن 🏵️ سورہ البقرہ آیت نمبر 125 ترجمہ: اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں سورہ البقرہ آیت 125۔ تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔ جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔ اسی سلسلے میں سورۂ توبہ، آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان کیا گیا ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو مسجدِ حرام کے قریب آنے سے منع فرمایا ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی تسلیم کرنا، اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ماننا بنیادی عقائد میں شامل ہیں۔ ان بنیادی عقائد کا انکار نہایت سنگین معاملہ ہے۔ البتہ کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ تفصیلات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ یہ فیصلہ مستند علماء کے اجماع سے ہی کیا جانا چاہیے۔ ہر کوئی خود سے کسی کو کافر قرار دینے کا مجاز نہیں ہے #دامن_یار 🌼🌺🏵️ @M_Sial6 @its_1222
33
28
61
500
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @Syeda__313
💫وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته 💫 💞اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ 💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
10
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
26
21
79
492
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن بنیادی اسلامی عقائد اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری نبی تسلیم کرنا اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے سرچشمۂ ہدایت ماننا بنیادی اسلامی عقائد میں شامل ہے۔ 8 #خاتم_النبین_محمدﷺ
11
26
23
368
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۂ البقرہ آیت نمبر 125 📚 تشریح اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا کہ وہ بیت اللہ کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ خانہ کعبہ توحید اور عبادتِ الٰہی کا مرکز 5 #خاتم_النبین_محمدﷺ
5
12
13
291
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۂ البقرہ | آیت نمبر 125 📚 تشریح (حصہ اول): اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے مرکزِ رجوع اور امن کی جگہ بنایا، جہاں آنے والے بار بار حاضری کی خواہش رکھتے ہیں۔ 4 #خاتم_النبین_محمدﷺ
6
11
16
188
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @7Amavi
وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه💜 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ❤️ #خاتم_الرسلﷺ
2
1
7
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
32
27
72
501
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @zahy_12
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍀 🍃◯ اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ ﷺ ◯🍃 🌿◯ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ ◯🌿 🍀◯ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ ◯🍀 ❤️◯ وَعَلَىٰ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ ◯❤️ #خاتم_الرسلﷺ
2
2
7
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت نمبر 125 ترجمہ: اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ بار بار لوٹ کر آئیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقامِ ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کو تاکید کی کہ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کے لیے پاک کرو جو یہاں طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں، اور رکوع و سجود بجا لائیں سورہ البقرہ آیت 125۔ تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ کی عظمت بیان کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو لوگوں کے لیے محبوب اور مرکزِ رجوع بنایا ہے۔ یہاں آنے والا بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی زیارت سے کبھی اس کا دل نہیں بھرتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو امن کی جگہ قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو حکم فرمایا تھا کہ وہ اس گھر کو عبادت کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں، تاکہ اللہ تعالیٰ کے عبادت گزار یہاں آکر طواف کریں، اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع و سجود بجا لائیں۔ خانہ کعبہ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اور توحید کا مرکز بنایا گیا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اس کی حرمت اور تقدس کو برقرار رکھا جائے۔ جب خانہ کعبہ میں بت پرستی اور شرک کے اعمال رائج ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی تطہیر اور توحید کی سربلندی کا حکم دیا۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کو یہ تاکید فرمائی گئی کہ وہ اس گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے پاک رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بنانے کا حکم بھی دیا گیا۔ اسی سلسلے میں سورۂ توبہ، آیت 28 میں مشرکین کے مسجدِ حرام کے قریب آنے سے متعلق حکم بیان کیا گیا ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو مسجدِ حرام کے قریب آنے سے منع فرمایا ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ کو وحدہٗ لا شریک ماننا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی تسلیم کرنا، اور قرآنِ مجید کو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری آسمانی کتاب اور قیامت تک کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ماننا بنیادی عقائد میں شامل ہیں۔ ان بنیادی عقائد کا انکار نہایت سنگین معاملہ ہے۔ البتہ کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ تفصیلات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ یہ فیصلہ مستند علماء کے اجماع سے ہی کیا جانا چاہیے۔ ہر کوئی خود سے کسی کو کافر قرار دینے کا مجاز نہیں ہے 1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
11
23
48
614
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
نفس صرف گناہ پرفخرنہیں کرتا،کبھی نیکی کرواکربھی سرگوشی کرتا ہے، "دیکھا..تم دوسروں سےبہتر ہو۔۔!!🌸♥️ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
12
19
28
402
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ retweeted
Replying to @Iqb9786
وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه💜 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ❤️ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
4