Aiman (@me_amn_) profile picture

Hafiz e Quran (User since 2013 with two accounts suspended. 🥲)

Pakistan
Joined October 2025
Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)Photo by Aiman (@me_amn_)
بات بس اتنی سی ہے ہم نے خود کو اتنا پرفیکٹ بنا لیا ہے کہ ذرا سا نقص ہماری نیند اڑا دیتا ہے ہمارا سکون تباہ کر دیتا ہے ہمیں ڈپریشن کا مریض بنا دیا ہے پرفیکشن اور خوبصورتی کے بھوت نے اصل زندگی کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا۔
1
2
38
پٹھان: میں تیرے 64 کے 64 دانت توڑ دوں گا پاس کھڑا ایک اردو اسپیکنگ بولا: خان دانت تو 32 ہوتے ہیں۔ پٹھان: ہم کو پتا تھا تم بیچ میں بولے گا تیرے بھی ملا کے بتایا تھا۔😉
5
2
42
646
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
2
2
4
85
زندگی تو سستی ہے مگر گزارنے کا طریقہ مہنگا ہے
5
1
1
13
493
ہمارے ویٹرنری veterinary ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسر صاحب ہوا کرتے تھے. میرے اُن سے اچھے مراسم تھے. ایک دفعہ میں ان سے ملنے ان کے دفتر گیا۔ وہ مجھ سے کہنے لگے ایک مزے کا قصّہ سناؤں تمھیں؟ میں نے کہا: جی سر ضرور... ! انھوں نے کہا کہ پچھلے ہفتے کی بات ہے میں اپنے دفتر می‍ں بیٹھا تھاکہ اچانک مجھے پیغام ملا کہ امریکہ کی سفیر آپ سے ملنا چاہتی ہیں۔ اُن کے کتے کو کچھ پرابلم ہے، اس کا علاج کردیجیے کچھ ہی دیر بعد وہ خاتون سفیر اپنے اعلٰی نسل کے کتے اور اپنے ضروری عملے کے ساتھ آن پہنچیں. بیماری پوچھنے پر کہنے لگیں کہ میرے کتے کے ساتھ عجیب و غریب مسئلہ ہے. وہ میرانافرمان ہوگیا ہے. اسے میں پاس بلاتی ہوں، یہ دور بھاگ جاتا ہے. خدارا کچھ کریں یہ مجھے بہت عزیز ہے. اس کی بے اعتنائی مجھ سے سہی نہیں جاتی!! میں نے کتے کو غور سے دیکھا، دس منٹ جائزہ لینے کے بعد میں نے کہا: میم صاحب! یہ کتا ایک رات کے لیے میرے پاس چھوڑ دیں میں اس کامعائنہ کر کے حلڈھونڈتا ہوں... سفیر محترمہ نے بڑی بے دلی سے اسے چھوڑ جانے پر حامی بھرلی سب چلے گئے تو میں نے کمدار کو آواز لگائی اور اس سے کہا: فیضو، اس کتے کو بھینسوں کے باڑے میں باندھ دے اور ہر آدھے گھنٹے بعد چمڑے کے چار پانچ لتر مارنا اس کے بعد صرف پانی ڈالنا جب پانی پی لے تو پھر لتر مارناکمدار جٹ آدمی تھا۔ ساری رات کتے کے ساتھ لتر ٹریٹمنٹ کرتا رہا! صبح کو وہ خاتون سفیر پورا عملہ لیے میرے آفس میں آدھمکیں! میں نے کمدار سے کتا لانے کو کہا، وہ کتا لے آیا. جوں ہی کتا کمرے میں داخل ہوا چھلانگ لگا کے سفیر کی گود میں جا بیٹھا لگا دم ہلانے اور ان کا منہ چاٹنے لگا!ساتھ ہی کتا مُڑ مڑ تشکر آمیز نگاہوں سے مجھے بھی تکتا رہا کیونکہ میں نے ہی کمدار سے اس کی رسّی چھڑائی تھی. سفیر پوچھنے لگی، سر آپ نے اس کاکیا علاج کیا کہ اچانک ہی یہ ٹھیک ہو گیا. میں نے جواب دیا :ریشم و اطلس، ایئر کنڈیشن روم اور اعلی خوراک کھا کھا کے یہ خود کو مالک سمجھ بیٹھاتھا اور اپنے مالک کی پہچان بھول گیا تها، بس اس کا یہ خناس اُتارنے کے لیے اس کو کچھ سائیکولوجیکل اور فیزیکل ٹریٹمنٹ کی ضروت تھی، وہ دے دی ۔۔۔ ناؤ ہی از اوکے! *الله بندے کو سزا کیوں دیتا ہے، مجھے اس سوال کا ایسا جواب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں۔*
4
27
2
190
9,899
حد تو تب ہو گئی دوستوں!! جب دو عورتیں باتیں کرتے کرتے میری گاڑی سے آ کر ٹکرا گئیں اور بولیں۔۔۔ "بھائی!!ذرا دیکھ کر گاڑی چلایا کیجئے، ابھی ہمیں کچھ ہو جاتا تو؟؟؟" حالانکہ میری گاڑی بند تھی اور پارکنگ میں کھڑی تھی۔۔😏😞
8
1
34
1,056
زرا مسکرائیے 😃 کسی فلسفی سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی بیوی کیسے منتخب کرے گا؟ فلسفی نے جواب دیا: نہ بہت خوبصورت ہو کہ دوسروں کی نظر اس پر پڑے، نہ بدصورت کہ میری اپنی طبیعت بیزار ہو۔ نہ بہت لمبی کہ میں اپنی گردن اونچی کروں، نہ بہت چھوٹی کہ میں سر جھکاؤں۔ نہ بہت موٹی کہ ہوا کی راہ میں رکاوٹ بنے، نہ بہت دبلی کہ وہ سایہ محسوس ہو۔ نہ بہت سفید کہ موم جیسی لگے، نہ بہت کالی کہ سایہ دکھائی دے۔ نہ جاہل کہ بات سمجھانا مشکل ہو، نہ بہت علم والی کہ ہر وقت بحث کرے۔ نہ بہت مالدار کہ کہے یہ میرا مال ہے، نہ بہت غریب کہ میرے بچے مشکل میں پڑ جائیں۔ نہ غصے والی کہ اسے منانا مشکل ہو، نہ ہر وقت مطالبے کرنے والی۔ نہ چیخنے والی کہ اس کی آواز سے کان پھٹ جائیں، نہ خاموش کہ بالکل کوئی آواز نہ ہو۔ کہا جاتا ہے کہ یہ فلسفی آخرکار کنوارہ ہی مر گیا۔🤣
4
3
38
2,546
خلوص اور محبّت اکثر وہاں سے نہیں ملتا جہاں سے ہمیں امید ہوتی ہے اور جہاں سے کبھی امید رکھی ہی نہ ہو، کبھی کبھی وہاں سے مل کر انسان کو جینے کی نئی آس دینے لگتا ہے۔
8
106
لوگ پیار میں پڑتے ہیں🙈♥️🤦🏼‍♀️ اور میں ہمیشہ مصیبت میں 🙂🔪😂🫠
13
3
32
798
ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ایک مسافر نے کچھ پوچھنے کی غرض سے ڈرائیور کے کندھے پر ہاتھ رکھا تو ڈرائیور نے زوردار چیخ ماری ، اپنی گاڑی کا توازن کھو بیٹھا اور گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی اور ایک دوکان سے کچھ سینٹی میٹر پہلے ہوش میں آتے ہوئے بریک ماری ۔ ڈرائیور نے مسافر کو ڈانٹتے ہوئے کہا "خبردار جو دوبارہ تم نے ایسا کیا ۔ تم نے میری جان ہی نکال دی تھی " مسافر بولا "میں معافی چاہتا ہوں مجھے نہیں معلوم تھا میرا چھونا تمہیں خوفزدہ کردے گا " . ڈرائیور نے اپنے آپکو سنبھالتے ہوئے اور ٹھنڈے لہجے میں کہا مجھے معاف کردو اس میں تمہاری کوئی غلطی نہیں ۔ دراصل بطور ٹیکسی ڈرائیور آج میرا پہلا دن ھے ، اس سے پہلے میں پچیس سال سے ایک ایسی وین چلاتا تھا جس میں مُردوں کو ہسپتال سے سرد خانے لے کر جایا کرتا تھا۔ 😁😁
4
2
44
3,898
شکر ہے آئی ڈی کارڈ شادی سے پہلے ہی بن جاتے ہیں اگر شادی کے بعد بنتے تو مردوں کے کارڈ پہ شناختی علامتیں کچھ یوں ہوتی! چہرے پہ چپیڑوں کے نشان ماتھے پہ ڈوئی کا نشان گردن پہ کھڑونڈے کا نشان کان مڑا ہوا وغیرہ وغیرہ😂
4
6
42
981
شادی سے قبل آدمی اپنی ہونے والی بیوی کے لئے آئین اور قانون بناتا ہے اور بعد میں تمام عمر بیوی کی لائی ہوئی ترامیم پر عمل کرتا ہے۔۔۔ 😁
7
9
86
1,606
باپ بیٹا گوشت لینے مارکیٹ گئے۔۔۔ باپ بیٹے سے : اگر تم پڑھو گے لکھو گے نہیں تو تم بھی ایسے ہی قصائی بنو گے۔۔۔ قصائی : انکل میں " انجینئر " ہوں۔۔۔ 😄
5
7
2
120
7,555
سردیاں آ گئی ہیں امیر لوگ ڈرائی فروٹ کھائیں گے اور ہمارے گھر ساگ کی بڑی دیگ بنے گی۔۔۔😉
6
3
32
634
سست مردوں کی بیویوں کو ایک تسلی ضرور رہتی ہے کہ جو سست بندہ اٹھ کر پنکھا نہیں چلا سکتا وہ کسی سے چکر کیا چلائے گا😆😆
6
4
37
1,004
رات خواب میں ایک شادی اٹینڈ کر رہی تھی جیسے ہی کھانا ُکھلا مری آنکھ بھی کھل گئی اور پھر میں پانی پی کر سو گئی 💔😢😂🤦🏼‍♀️ ہائے نکے نکے دخھ😐🫠
7
1
25
354
مروت، احساس، اخلاص، وفا کوئی سمجھے تو کتنے واسطے ہیں, تصّور ، خواب ، دروازے ، دریچے کوئی آئے تو کتنے راستے ہیں .
4
16
303
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سبھی ستارے عروج پر ہیں ✨✨
9
93
پھرے ہیں اور پھریں گے نہ حکمِ یار سے ہم نیاز مند، رہیں گے ہر اعتبار سے ہم عذابِ جاں ہیں غلط فہمیاں محبت میں نہ اب قرار سے وہ ہیں ، نہ اب قرار سے ہم
1
7
160
اب نہ ہونگی وہی پُرانی رَسمی قسمیں اب تو ہر عہدِ شکستہ پہ کسی ایک کو مرنا ہوگا زمانے کے بس کا ہے ہی نہیں یہ کارِ عشق یہ ہم میں سے ہی کسی ایک کو کرنا ہوگا🥀
2
9
206