MUHAMMAD JALIL retweeted
In the past week, #BeeNetwork has unveiled a series of significant developments that the Core Team will be bringing to life in the months ahead.
Always mind the details, and never forget where we began.
Once more, thank you for your unwavering support for Bee Network throughout this journey. Together, let's work together to build Bee Network and the Bee Ecosystem even stronger and better. 🐝🚀
MUHAMMAD JALIL retweeted
Replying to @OfficialDPRPP
@OfficialDPRPP
چیئرنگ کراس پر پرامن اساتذہ کی گرفتاری انتہائی شرمناک ہے۔
گرفتار اساتذہ کو فی الفور رہا کیا جائے۔
پنجاب پولیس مرادراس کی پٹھو نا بنے۔
MUHAMMAD JALIL retweeted
#پیف_پارٹنر_دھرنا_لاھور
پنجاب بھر کے پیف پارٹنرز کا پیمنٹ نہ ملنے پر آج سے لاہور میں دھرنا شروع۔
MUHAMMAD JALIL retweeted
اپنا حق لینے کے لئے پیف پارٹنرز لاہور چیرنگ کراس پر موجودہیں۔۔
#PEF_Family
MUHAMMAD JALIL retweeted
#پیف_پارٹنر_دھرنا_لاھور
حکمرانوں۔ جاگو!
مدینہ کی ریاست کہنے والو ۔جاگو جاگو جاگو ۔اساتذہ سڑکوں پر ذلیل ہو رہے ہیں ۔انہیں ان کا حق دو ۔
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar @wasiq_qayyum @geonews_urdu
MUHAMMAD JALIL retweeted
جنوبی پنجاب کے پسماندہ ترین علاقوں اور پورے پنجاب کے بچوں کے مستقبل کی خاطر معزز اساتذہ لاہور کی سڑکوں پے ایک بار پھر
#پیف_پارٹنر_دھرنا_لاھور
MUHAMMAD JALIL retweeted
ایک جھوٹے نے آج پھر پیف جیسے شفاف ادارے پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ہے۔
بتائیں وہ جھوٹا کون ہے۔
@wasiq_qayyum
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
MUHAMMAD JALIL retweeted
Although the holy Quran was revealed through the prophet Muhammad, he is not even its subject matter; one can only find some clues to his life from it. Accounts of prophet, his life history are known from his sayings, his contemporaries and writers of his biography
MUHAMMAD JALIL retweeted
“Allah will examine neither your physical appearance nor your possessions. He will only examine your hearts and your actions.”
Prophet Muhammad
MUHAMMAD JALIL retweeted
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
چیرمین پیف @wasiq_qayyum
صاحب آپ نے ایم ڈی پیف کو رات گئے ریکارڈ ٹیمپرنگ اور شفلینگ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا چور دروازوں سے بھاگتے ہوئے لوگ اب اپنی صفائیاں دینے کے لیے بھونڈے جواز تراش رہے ہیں
@UsmanAKBuzdar
@ImranKhanPTI
MUHAMMAD JALIL retweeted
Chairman punjab education foundation is fighting a war of knowledge against looters.
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
@ARYSabirShakir
@wasiq_qayyum
MUHAMMAD JALIL retweeted
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
@wasiq_qayyum are you watching???
we are with you, we will protect our Students , our Schools & will make a new generation.
In Sha Allah!
@ImranKhanPTI @Shafqat_Mahmood @DrMuradPTI
MUHAMMAD JALIL retweeted
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
امید کی شمع واثق قیوم عباسی
@ImranKhanPTI @Shafqat_Mahmood @DrMuradPTI @UsmanAKBuzdar @wasiq_qayyum
MUHAMMAD JALIL retweeted
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
منسٹر صاحب،
یہ قوم کی تعلیم کا ادارہ ہے کوئی تندور نہیں۔
جہاں آپ من مرضی کرتے رہو اور کوئی پوچھے نا
اندھیر نگری نا منظور، چوپٹ راج نامنظور
ایم ڈی پیف نامنظور، منسٹر ایجوکیشن نامنظور
MUHAMMAD JALIL retweeted
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے تعلیم کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے۔ بعض لوگوں کو یہ ہضم نہیں ہو رہا کہ اتنے کم خرچ میں اتنی اعلی کارکردگی کیسے دی جا رہی ہے۔ لیکن واثق قیوم عباسی صاحب پیف سکولز کے بقاء کے لیے میدان عمل میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
MUHAMMAD JALIL retweeted
پوری حکومت اور تعلیم کے دشمنوں سے حق کی خاطر لڑنے والا پیف کا جانباز سپاہی۔
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف























