Pinned Tweet
پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے میں تین کردار بہت اہم ہیں
ذوالفقار علی بھٹو
عبدالقدیر خان اور
نواز شریف
تینوں کا حشر آپ کے سامنے ہے
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
میڈم بھی جان بوجھ کر یوٹیوبرز کو چھیڑ رہی ہیں۔ جنہوں نے یوٹیوب پر جہاز پر قبضہ بھی کروا دیا تھا، وہ اب اسی جہاز میں مریم نواز کے سفر کی پہلی جھلک دیکھ لیں۔ باقی سمجھ جاؤ، مریم ڈرنے والی نہیں!
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
#AvengersDoomsday is heading for an unpredictable global opening and weekend at the Box Office.
Box Office celebrations are set to return frm midnight on 16th December through Christmas weekend💥
#King | @Marvel_India
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
Vegetable Price Inspections in Nishtar Tehsil, Lahore
PERA Force conducts vegetable price inspections in Nishtar Tehsil, Lahore, checking market prices and displayed rate lists to prevent overcharging, ensure compliance with prescribed rates, and protect consumer rights.
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
Keemay Walay Naan+Biryani❌
Green Bus+Apna Ghar+Laptop ✔️
Suthra Punjab+Scholarships✔️
Scooties+DheeRani+kisanCard✔️
Cancer Hospital+Field Hospital✔️
Roads+Free Solar& many more..
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
کبھی یہاں وقت کا فرعون فیض حمید للکارا کرتا تھا 😡
آج یہاں نواز شریف کی بیٹی کا راج ہے ✅❤️🦾
فیض حمید تھا ❌ نواز شریف ہے ✅
جنرل باجوہ تھا ❌ مریم نواز ہے ✅
عمران خان تھا ❌ شہباز شریف ہے ✅
PTI تھی ❌ PMLN ہے ✅
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
مریم نواز کے عوامی کاموں سے جماعت کی مقبولیت کو چار چاند لگادئیے ھیں۔
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
جب سہیل آفریدی لاہور آیا تو عمرانڈو صحافی کہتے تھے کیا مریم نواز اس طرح عوام میں باہر نکل سکتی ہے؟
سنا ہے آج کل ان صحافیوں نے اپنے بیوی بچوں کے موبائل دیکھنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے😁
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
شاباش نسن نہیں دینا ❌ یاجوج ماجوج نو تن کے رکھو 🦾
سیکیورٹی فورسز اور پولیس پوری چس کروا رے نے 🔥❤️
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز نےدوران تقریر چکوال کی خاتون ڈپٹی کمشنر کو اسٹیج پر بلا لیا
#PublicNews #PublicUpdates
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
یہ مناظر بتلا رہے ہیں کہ نواز شریف کی بیٹی تاریخ رقم کرچکی ہے
کیس از ڈسمسڈ
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
وزیراعظم شہبازشریف نے وعدہ پورا کر دیا
وزیراعظم نے کہا تھا جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوں گی عوام کو فوری طور پر ریلف دیا جائے گا ۔
وہ دانشور اور صحافی کہاں مر گئے جو تیل کی قیمتیں بڑھنے پر شور مچا رہے تھے ؟
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
واہ چکوال والوں خوش کر دیا ۔۔ آپ تو راولپنڈی کو بھی پیچھے چھوڑ گے ہو ۔۔
#MaryamNawazInChakwal
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
ملک بھر میں سڑکیں اور موٹرویز بند کرنے کی کال مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ ہزارہ موٹروے (M-15) تمام ٹریفک کے لیے کھلی ہے اور دیگر موٹرویز بھی زیادہ تر کھلی ہیں، ٹریفک بغیر رکاوٹ رواں دواں ہے۔
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
شاباش سیکیورٹی فورسز شاباش نسن نہیں دینا ❌😡🦾
فضلو ڈیزل کے یاجوج ماجوج پر واٹر کینن استعمال کرتے ہوئے یہہ کے تہہ لگا دی گئی ہے 🤫🦾
پولیس نے فضلو ڈیزل کے کئی خونخوار یاجوج ماجوج گرفتار بھی کر لئے ہیں اور نامعلوم پر منتقل 🦾
سوات ایکسپریس وے کو کھول دیا گیا ہے الحمدﷲ ✅
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
جسکو دیکھو وہ منہ اٹھا کر پنجاب آجاتا،پنجابیوں کا امن اور سکون خراب کرتا۔کبھی کوئی پنجابی دوسرے صوبوں پر یلغار کرنے نہیں گیا اور نہ سڑکیں بلاک کرنے گیا۔پنجابیوں کے امتحان لینا بند کرو۔
Muhammad Kashif #PMLN🇵🇰🇸🇩 retweeted
🚨 بریکنگ نیوز:
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا احتجاج ناکام!
صرف عوام نے ہی نہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت کے کارکنان نے بھی احتجاج کی کال کو مسترد کردیا ہے۔ ملک بھر کے تمام بازار، کاروباری مراکز اور شاہراہیں معمول کے مطابق کھلی ہیں اور نظامِ زندگی رواں دواں ہے۔
عوام کے سڑکوں پر نہ نکلنے پر پارٹی لیڈرشپ میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے۔
یاد رہے حکومت کی جانب سے پہلے ہی واضح کیا جاچکا ہے کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
دوسری جانب عوام کی جانب سے ہر طرح کی انتشاری سیاست سے لاتعلقی سے ملکی سلامتی کے خلاف ایک اور منصوبہ ناکام ہوا جس پر مولانا فضل الرحمٰن سمیت انتشاری لیڈرشپ میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔















