Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3) header
Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3) profile picture

Turning dreams into reality, one day at a time.🫠

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)Photo by Asad Yaqoob🕊 (@MNAH_3)
Maa phir Maa hee hoti hai... there is no comparison ❤️
1
5
1,440
یا الله بیٹیوں کے نصیب لکھتے وقت اپنی رحمتوں کے سارے دروازے کھول دینا، کیونکہ بیٹیاں خوش نصیب ہوں تو صرف ایک زندگی نہیں کئی گھر آباد ہو جاتے ہیں۔🤲❤️
1
40
**Happy Birthday MS!** ❤️ @Msrajpot12 اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، ہر دعا قبول ہو اور زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو۔ اللہ آپ کو صحت، عزت اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین😇
1
2
197
اگر یہ دنیا میری ہوتی تو ساری دنیا تمہیں دے دیتا 🌚
1
2
105
پھر ایک دن قبر کی مٹی خرید لے کی مجھے میرا یقین کرو مجھ پہ اپنی عمر سے زیادہ پریشانیاں ہیں.🍁
1
4
104
100 ابو بكر مل کر بھی ایک سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ وہ اپنی مثال آپ ہے اور ہمیشہ سے ایسا ہی ہے، اس لیے مہربانی کر کے ان دونوں کا آپس میں موازنہ نہ کریں۔ عمیره احمد
1
2
88
منافقت...! دوسروں کو مصیبت میں دیکھ کر کہنا جیسی کرنی ویسی بھرنی اور خود پہ مصیبت آئے تو کہنا اللہ اپنے نیک بندوں پہ آزمائش بھیجتا ہے یہ منافقت کا اعلی ترین درجہ ہے۔۔۔🕊
1
1
2
76
Asad Yaqoob🕊 retweeted
Assalam o alaikum اللہ پاک سب مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثم آمین Good morning #اردو_زبان
4
6
22
301
زبر دستی کی نیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں.💯
1
1
64
رب نے اسے اتنا پیار بنایا ہے، کہ دل کرتا ہے بس دیکھتا ہو دیکھتا ہی رہوں!❤️
1
52
صدمہ اعتبار ٹوٹنے کا نہیں ہوتا، صدمہ تو اس بات کا ہوتا ہے کہ جسے ہم نے کبھی اپنے خلاف سوچا بھی نہیں، وہی ہمیں سب سے گہرا زخم دے جاتا ہے۔ پھر انسان بدلتا نہیں، بس خاموش رہنا اور لوگوں سے فاصلہ رکھنا سیکھ جاتا ہے۔
3
56
کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف یاد بننے کے لیے آتے ہیں، ہمیشہ ساتھ رہنے کے لیے نہیں۔
2
2
105
زندگی ہونٹ پہ بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے۔🫥
1
47
کچھ چیزیں نصیب اور حقیقت دونوں میں نہیں ہوتی لیکن اللہ پر یقین اور توکل سے سب ہو جاتا ہے وہ فرماتا ہے تم صبر کی انتہا کردو میں معجزوں کی انتہا کر دو گا۔❤️
1
1
113